نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کرام علیہم الرّحمہ کے حق و وسیلہ سے مانگنا شرک و گمراہی ہے مگر حکیم الامت دیوبند کے حق و وسیلہ سے مانگنا جائز ہے ۔
ہے کوئی انصاف پسند جس کا ضمیر زندہ ہو اور وہ فیصلہ کرے حق پر کون ھے کیا تھانوی کے حق و وسیلہ سے مانگنا شرک نہیں ہے ۔ کیا تھانوی جی کا مقام و مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صالحین علیہم الرّحمہ سے زیادہ ہے ؟ پڑھیئے اشرف السوانح اور فیصلہ کیجیئے ۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔