Pages

Monday 19 September 2016

غیر مقلد وھابی مولوی قاری عبد الرحمٰں پانی پتی اپنی کتاب کشف الحجاب کے صفحہ نمبر 42 پر لکھتا ھے کہ وھابیوں کے بڑے مولوی عبد الحق بنارسی نے کہا حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا حضرت علی رضی اللہ عنہ سے لڑی بے توبہ کیئے مرے تو مرتد مری ( نعوذ بااللہ ) اور صحابہ رضی اللہ عنھم سے ہمارا علم زیادہ ھے ان کو تو صرف پانچ پانچ حدیثیں یاد تھیں ۔ خدا را اے مسلمانو فیصلہ کرو کیا غیر مقلد وھابیوں کے گستاخ ھونے میں اب بھی کوئی شک ھے آپ کو اصل کتاب کا سیکین حاضر ہے پڑھیئے اور فیصلہ کیجیئے اپنا اور اپنی نسلوں کا ایمان ان گستاخوں سے بچایئے ۔

غیر مقلد وھابی مولوی قاری عبد الرحمٰں پانی پتی اپنی کتاب کشف الحجاب کے صفحہ نمبر 42 پر لکھتا ھے کہ وھابیوں کے بڑے مولوی عبد الحق بنارسی نے کہا حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا حضرت علی رضی اللہ عنہ سے لڑی بے توبہ کیئے مرے تو مرتد مری ( نعوذ بااللہ ) اور صحابہ رضی اللہ عنھم سے ہمارا علم زیادہ ھے ان کو تو صرف پانچ پانچ حدیثیں یاد تھیں ۔
خدا را اے مسلمانو فیصلہ کرو کیا غیر مقلد وھابیوں کے گستاخ ھونے میں اب بھی کوئی شک ھے آپ کو اصل کتاب کا سیکین حاضر ہے پڑھیئے اور فیصلہ کیجیئے اپنا اور اپنی نسلوں کا ایمان ان گستاخوں سے بچایئے ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔