حیرت کی بات ہے غیر مقلد وھابی کہتے ہیں غیب کا علم صرف اللہ کو ھے اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کل کیا ہوگا کون کب مرے گا مگر اپنے مولوی کے بارے میں لکھتے ہیں وہ جانتا ھے فلاں نہیں مرگے گا ، یہ لڑائی نہیں ہوگی اور ویسا ھی ھوتا ھے جیسا وھابی مولوی صاحب کہتے ھیں ۔ آواز دو اپنے ضمیر و انصاف کو مسلمانان اہلسنت یہی عقیدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق رکھیں تو مشرک اور وھابی اپنے مولوی کے متعلق یہ عقیدہ رکھیں تو کوئی شرک کا فتویٰ نہیں عین توحید و ایمان بن جاتا ہے خدا را دو رنگی چھوڑ دو امت مسلمہ میں انتشار و فساد پھیلانا چھوڑ دو اپنے لیئے فتوے اور اور دوسروں کےلیئے اور والی دوغلی پالیسی چھوڑ دو ۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔