Pages

Saturday, 10 September 2016

امیر دیوبندی تبلیغی جماعت جناب علامہ محمد زکریا کاندہلوی صاحب لکھتے ہیں صاحب قبر سنتا، سمجھتا ،گھر کے حالات و اشیاء کو جانتا ہے اور مدد بھی کرتا ہے ۔ اگر ہم کہیں تو مشرک مگر امیر دیوبندی تبلیغی جماعت پر آج تک کیوں مشرک ھونے کا فتویٰ نہیں لگا اس سے معلوم ھوا مسلک اھلسنت و جماعت حنفی بریلوی کے عقائد حق ھیں

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔