Pages

Saturday 10 September 2016

شیخ الحدیث مکتبہ فکردیوبند سابق امیر دیوبندی تبلیغی جماعت علامہ محمد زکریا کاندھلوی لکھتے ھیں شیخ احمد کبیر رفاعی رحمۃ اللہ علیہ بارگاہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ھوئے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا دست اقدس نکالیئے میں بوسہ لینا چاھتا ھوں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دست اقدس نکالا آپ نے بوسہ لیا اور اسی طرح کا واقعہ شیخ عبد القادر جیلانی علیہ الرّحمہ کے متعلق بھی منقول ھے فضائل اعمال فضائل حج صفحہ نمبر 130 ، 131 پڑھیئے ۔ اگر یہی عقیدہ ہم اہلسنت و جماعت رکھیں تو مشرک مگر ان پر کوئی فتویٰ نہیں آخر کیوں ؟ تو ضد چھوڑیئے مان لیجیئے عقائد اھلسنت حق ھیں ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔