Pages

Saturday, 10 September 2016

یا نبی مشکل کشاء کہو تو شرک ، یاعلی مدد کہو تو شرک ، یا غوث اعظم مدد کہو تو شرک کیونکہ وھابی کہتے ہیں مشکل کشاء صرف اللہ ہے مگر حیرت کی بات ہے کہ یہی وھابی لکھ رہے ھیں کہ تمباکو بھی مشکل کشاء ھے پڑھیئے مولوی حکیم عبد اللہ غیر مقلد کی کتاب تمباکو اور اس میں صاف لکھا تمباکو کی مشکل کشائی یعنی تمباکو مشکل کشاء ھے

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔