Pages

Friday, 9 September 2016

شیخ الحدیث مکتبہ فکر دیوبند امیر تبلیغی جماعت علامہ محمد زکریا کاندہلوی صاحب اپنی کتاب فضائل صحابہ صفحہ نمبر 221 پر لکھتے ہیں کہ جو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا مالک نہ سمجھے اور اپنی جان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بجائے اپنی ملک سمجھے وہ سنت کا مزہ کبھی نہیں چھک سکتا اور محبت رسول ﷺ قیامت میں بھی کام آئے گی تفصیل خود پڑھیئے اور فیصلہ کیجیئے یہی عقیدہ اہلسنت بیان کریں تو شرک اور دیوبندی تبلیغی جماعت کے امیر صاحب بیان کریں شرک نہیں عین ایمان ھے خدا را اے مکتبہ فکر دیوبند کے لوگو دھرا معیار چھوڑ دو عقائد حقہ اہلسنت و جماعت کو مان لو یوں چھپنے کی ضرورت نہیں پڑے گے کہ چھاپتے بھی ھو اور چُھپاتے بھی ھو ، مانتے بھی ھو انکار بھی کرتے ھو آخر کب تک یوں گو مگو میں رھو گے ؟

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔