مکتبہ فکر دیوبند کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلقو عقیدہ ھے کہ : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں ھے تقویۃ الایمان اور بانی دیوبند جناب نانوتوی صاحب کی سوانح حیات سوانح قاسمی میں صاف لکھتے ھیں کہ دیوبندیوں کے ایک دیوان جی تھے وہ دیوار کے پیچھے آنے جانے والوں دیکھتے تھے یعنی دیوار کے پیچھے کا علم رکھتے تھے ۔ یہاؐ کوئی سوال نہیں کرتے صرف اتنا عرض کریں گے اے اہل ایمان آپ اس دوہرے معیار کو کیا نام دیں گے ؟
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔