امام المناظرین غیر مقلد وھابی حضرات جناب ثناء اللہ امرتسری اپنی کتاب شمع توحید کے صفحہ نمبر 13 پر فریق مخالف کو جواب دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے جھوٹ بولنے کے امکان کا عقیدہ آپ کے نزدیک کفر ہے یعنی وھابیوں کے نزدیک اللہ تعالیٰ جھوٹ بول سکتا ہے کا عقیدہ رکھنا کفر نہیں پڑھیئے کتا کے صفحہ نمبر 13 کے آخر میں
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔