Thursday, 8 September 2016
دیوبندی تبلیغی جماعت کی مشہور کتاب فضائل اعمال میں فضائل درود شریف کتاب کے صفحہ 681 پر امیر تبلیغی جماعت جناب علامہ محمد زکریا سہارنپوری لکھتے ہیں کہ : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم درود پڑھنے والے کو پہچانتے ھیں ، درود سنتے ہیں اور جواب عنایت فرماتے ہیں ۔ دور یا نزدیک یہ الگ موضوع اس پر ہم تھانوی صاحب کی امداد المشتاق صفحہ 158 پیش کر چکے ھیں اسی کے صفحہ 157 پر تھانوی صاحب لکھتے ھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےلیئے دوری نزدیکی کوئی حیثیت نہیں رکھتی بہر حال التجا یہ ھے کہ خدا را لوگوں میں انتشار مت پھیلاؤ اپنے اکابرین کی ھی مان لو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حیات ھیں اپنے غلاموں کا سلام سنتے پہچانتے اور جواب عطاء فرماتے ہیں ۔ تاکہ امت مزید فتنہ و فساد سے بچ جائے ۔
Posted by
Unknown
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔