Pages

Thursday, 8 September 2016

الصّلوٰۃ والسّلام علیک یارسول اللہ اور یا رسول اللہ کے ورد سے زیارت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ھوتی ہے۔ علماء دیوبند کے پیر و مرشد حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: الصّلوٰۃ والسّلام علیک یارسول اللہ اور یا رسول اللہ کے ورد سے زیارت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ھوتی ہے اور پگڑی بھی سبز پہنے ۔( پڑھیئے تفصیل کلیات امدادیہ صفحہ نمبر 61 مطبوعہ دارالاشاعت کراچی مکتبہ دیوبند ہے ) بغیر کوئی تبصرہ کیئے اہلسنت یہ پڑھیں تو کبھی رضاخانی درود کہتے ھو اور کبھی بریلوی درود کہتے ھو کبھی مشرک مشرک کے فتوے لگاتے ھو ۔ ھے کوئی کوّا خانی اپنے باپ کی جائز اولاد جو مرشد دیوبند پر یہی جملے کسے اور مشرک ھونے کا فتویٰ لگائے اگر ھمت نہیں ھے تو جھوٹ بول بول کر امت مسلمہ میں انتشار و فساد پھیلانا چھوڑ دو اور حق کو قبول کر لو ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔