Pages

Monday 19 September 2016

شیعہ کا عقیدہ ہے کہ آئمہ اہلبیت نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم کے علاوہ کل مخلوق انبیاء و رسل علیہم السّلام سے بھی افضل ہیں

(1) شیعہ کا عقیدہ ہے کہ آئمہ اہلبیت نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم کے علاوہ کل مخلوق انبیاء و رسل علیہم السّلام سے بھی افضل ہیں ۔
(2) شیعہ کا کلمہ اہل اسلام کے کلمے سے الگ ہے اہل اسلام کا کلمہ توحید و رسالت دو اجزاء پر مشتمل ہے اور شیعہ مجتہد و صدر شیعہ علما صاف لکھ رہا ہے کہ ہمارا کلمہ تین اجزاء پر مشتمل ہے ۔
ہمارا سوال نمبر 1 ؟ شیعہ اہل علم سے عقیدہ نمبر 1 حضرت علی کر م للہ وجہہ الکریم اور آئمہ اہلبیت رضی اللہ عنھم میں سے کسی ایک سے ثابت کردو ؟
ہمارا سوال نمبر 2 : عقیدہ نمبر 2 شیعہ والا الگ کلمہ حضرت علی سمیت تمام اہلبیت رسول رضی اللہ عنھم اجمعین میں سے کسی ایک سے یہ کلمہ ثابت کردو کہ وہ یہ کلمہ پڑھتے تھے ؟
ہمارا سوال نمبر 3 : جب تمہارا کلمہ اہل اسلام سے الگ ہے تو خود کو مسلمان کیوں کہتے ہو اور اسلام کا نام کیوں استعمال کرتے ھو اپنے مذھب کا کھل کر نام کیوں نہیں لیتے اسلام اور مسلمانوں سے ھٹ کر جب کلمہ ایجاد کر لیا ھے تو اپنے مذھب کا الگ نام کیوں نہیں رکھا آخر یہ تقیہ کب تک چلے گا ؟
نوٹ : کوئی شیعہ صاحب جواب دینا چاھیں تو ضرور دیں مگر شرط یہ ھے کہ جواب علمی اور بحوالہ ھو یا جو ہم نے سوال کیئے ہیں ان کا جواب دو حوالے کے ساتھ ثابت کرو یا پھر مان لو کہ ان عقائد کا اور ان عقائد کو ماننے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ھے گالم گلوچ والے جہلا ہماری پوسٹ سے دور رھیں یاد رھے یہ کتاب شیعہ مذھب کے مجتھد اور صدر شیعہ علماء پاکستان نے لکھی ھے ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔