Pages

Monday 19 September 2016

کیا بات ہے مکتب فکر دیوبند کی کہ ان کا مولوی تو روحانی تصرف کا اختیار رکھتا ہے اور اپنے روحانی تصرف سے مدد بھی کرتا ہے مگر یہی عقیدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےلیئے رکھنا شرک و گمراہی ہے کیونکہ دیوبندی علماء کا مقام تو بہت بلند و بالا ہے ان کےلیئے سب جائز ہے مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےلیئے شرک ہے اے اہل ایمان فیصلہ کیجیئے آخر یہ کون لوگ ہیں ؟

دیوبند کا ایک طالب علم بیمار ھوتا حالت بیماری میں شیطان سے مناظرہ ہوتا سبن دیوبندی جان لیتے ہیں شیطان سے مناظرہ ہو رہا طالب علم کہتا ہے یہاں کوئی نہیں جو میری مدد کرے اچانک کہتا ہے واہ وا استاد صاحب تشریف لے آئے اور شیطان بھاگ گیا اس وقت شیخ الھند محمود الحسن صاحب وہان نہیں تھے روحانی تصرف سے مدد فرمائی کتاب حیات شیخ الہند صفحہ نمبر 255 پڑھیئے ۔
کیا بات ہے مکتب فکر دیوبند کی کہ ان کا مولوی تو روحانی تصرف کا اختیار رکھتا ہے اور اپنے روحانی تصرف سے مدد بھی کرتا ہے مگر یہی عقیدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےلیئے رکھنا شرک و گمراہی ہے کیونکہ دیوبندی علماء کا مقام تو بہت بلند و بالا ہے ان کےلیئے سب جائز ہے مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےلیئے شرک ہے اے اہل ایمان فیصلہ کیجیئے آخر یہ کون لوگ ہیں ؟

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔