غیر مقلد وھابی حضرات آئے دن جھوٹ بولتے اور شور مچاتے ھیں کہ بریلوی نیا فرقہ ھے صد افسوس کہ ان کے بڑوں نے ہی ان کے اس جھوٹ کو بے نقاب کردیا برصغیر پاک و ھند کے غیر مقلد وھابیوں کے امام المناظرین جناب علامہ ثناء اللہ امترتسری صاحب اپنی کتاب شمع توحید کے صفحہ نمبر 53 پر لکھتے ھیں آج سے 80 سال پہلے ( یعنی ثناء اللہ امرتسری صاحب جب زندہ تھے اس سے 80 سال پہلے) امرتسر کے سب مسلمان انہیں خیلات و عقائد کے تھے جنہیں آج کل حنفی بریلوی کہا جاتا ھے ۔
مدعی لاکھ پہ بھاری گواہی تیری ، امام الوھابیہ کی گواہی سے ثابت ہوا بریلوی کوئی نیا فرقہ نہیں ھے اور نہ ھی نئے عقائد و خیالات اپنائے بلکہ قدیم مسلمانان اہلسنت و جماعت حنفی کے جو عقائد تھے انہیں پر مضبوطی سے قائم رھے اور ھیں غیر مقلد وھابیوں نے ابن وھاب نجدی کے خیالات و عقائد اپنا کر نئے فرقے کی بنیاد رکھی اور مسلمانان بر صغیر پاک و ھند میں انتشار پھیلایا اور آج بھی انتشار و فساد پھیلا رھے ھیں ۔
جواب دینے سے پہلے 100 بار سوچ لینا کہ کتاب آپ کے بڑے عالم امام المناظرین غیر مقلد وھابیہ کی ھے ۔
نوٹ : غیر مقلد وھابیوں کی خیانت صرف احادیث کی کتب تک نہیں رھی اپنے بڑوں کی کتابوں میں بھی خیانت کر رھے ھیں جیسا کہ اسی کتاب کو مکتبہ قدوسیہ اردو بازار لاھور نے شائع کیا تو یہ عبارت ھی غائب کردی اگر کچھ غیرت و شرم ھے تو ڈوب مرو اپنے بڑوں کو تو معاف کردو خائن لوگو ۔
Monday, 19 September 2016
غیر مقلد وہابی حضرات کے آے دن جھوٹ
Posted by
Unknown
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔