Pages

Monday, 19 September 2016

شیعہ حضرات کا اہل اسلام سے الگ کلمہ کا اقرار پڑھیئے سید علی حیدر نقوی شیعہ عالم اپنی کتاب ادیان عالم اور فرقہ ہائے اسلام میں سنی مسلمانوں کا کلمہ الگ اور اپنے شیعہ حضرات کا کلمہ الگ لکھ رہا ھے ۔

شیعہ حضرات کا اہل اسلام سے الگ کلمہ کا اقرار پڑھیئے سید علی حیدر نقوی شیعہ عالم اپنی کتاب ادیان عالم اور فرقہ ہائے اسلام میں سنی مسلمانوں کا کلمہ الگ اور اپنے شیعہ حضرات کا کلمہ الگ لکھ رہا ھے ۔
پڑھیئے اور فیصلہ کیجیئے جن کا کلمہ اسلام سے الگ ھے وہ خود کو مسلمان کیوں کہتے ہیں جنہوں نے اسلام کا کلمہ چھوڑ کر اپنا من گھڑت کلمہ ایجاد کر لیا ھے انہیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ خود کو مسلمان کہیں ۔
کیا کوئی شیعہ یہ کلمہ حضرت علی و اہلبیت اطھار رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی سے ثابت کر سکتے ہیں کہ وہ یہ شیعہ والا کلمہ پڑھتے تھے ۔
نوٹ ہمارا مقصد قطعا انتشار پھیلانا نہیں ھے بلکہ ہمارا مقصد اصل حقائق کو سامنے لانا ھے کوئی بھی شیعہ صاحب جواب دینا چاھیں تو 100 بسم اللہ جواب دیں مگر دلیل کے ساتھ شکریہ ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔