Pages

Saturday, 10 September 2016

بانی دیوبند نانوتوی صاحب لکھتے ہمارے ایک پیر صاحب کے خلیفہ تھے خان صاحب انک حالت یہ تھی کوئی تعویذ لینے آتا تو بتا دیتے تھے کہ لڑکا ہوگا یا لڑکی اوی ویسا ہی ھوتا جیسا وہ کہہ دیتے تھے ۔ سوال نمبر 1 نبی ﷺ نہیں جانتے کل کیا ہوگا یہ دیوبندیوں کا عقیدہ ھے تو پھر دیوبندی پیر کا خلیفہ کیسے جانتا تھا ؟ سوال نمبر 2 کیا تعویذ سے لڑکا اور لڑکی پیدا کیا جا سکتا ہے ؟ سوال نمبر 3 کیا تعویذ دینے والے دیوبندی بابے لڑکی لڑکا دینے کا خدائی اختیار رکھتے ہیں ؟ سوال نمبر 4 لڑکا ہوگا یا لڑکی ، کل کیا ہوگا یہ تو علم غیب ہے اور اس علم کا علم رکھ کر دیوبندی پیر کا خلیفہ اور بانی دیوبند بیان کر کے اور تھانوی صاحب لکھ کر مشرک ہوئے کہ نہیں ؟ اگر جواب نفی میں ہے تو کیوں ؟ آخر پھر مسلمانان اھلسنت پر شرک و کفر کے فتوے کیاں جناب کیوں یہ دوغلہ پن ھے اپنے لیئے فتوے اور اور دوسروں کےلیئے اور ۔

بانی دیوبند نانوتوی صاحب لکھتے ہمارے ایک پیر صاحب کے خلیفہ  تھے خان صاحب انک حالت یہ تھی کوئی تعویذ لینے آتا تو بتا دیتے تھے کہ لڑکا ہوگا یا لڑکی اوی ویسا ہی ھوتا جیسا وہ کہہ دیتے تھے ۔
سوال نمبر 1 نبی ﷺ نہیں جانتے کل کیا ہوگا یہ دیوبندیوں کا عقیدہ ھے تو پھر دیوبندی پیر کا خلیفہ کیسے جانتا تھا ؟
سوال نمبر 2 کیا تعویذ سے لڑکا اور لڑکی پیدا کیا جا سکتا ہے ؟
سوال نمبر 3 کیا تعویذ دینے والے دیوبندی بابے لڑکی لڑکا دینے کا خدائی اختیار رکھتے ہیں ؟
سوال نمبر 4 لڑکا ہوگا یا لڑکی ، کل کیا ہوگا یہ تو علم غیب ہے اور اس علم کا علم رکھ کر دیوبندی پیر کا خلیفہ اور بانی دیوبند بیان کر کے اور تھانوی صاحب لکھ کر مشرک ہوئے کہ نہیں ؟
اگر جواب نفی میں ہے تو کیوں ؟ آخر پھر مسلمانان اھلسنت پر شرک و کفر کے فتوے کیاں جناب کیوں یہ دوغلہ پن ھے اپنے لیئے فتوے اور اور دوسروں کےلیئے اور ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔