Pages

Monday 19 September 2016

اہل اسلام کا کلمہ دو اجزاء پر مشتمل ھے توحید اور رسالت اور شیعہ حضرات کا کلمہ تین اجزاء پر مشتمل ھے مشہور شیعہ عالم طالب حسین کرپالوی اپنی کتاب وسیلہ انبیاء دوم میں لکھ رھا ھے کہ جب تک تین اجزاء پر مشتمل کلمہ کو نہ مانا جائے کوئی مسلمان نہیں ھو سکتا گویا شیعہ کے نزدیک سب اہل اسلام کافر ھیں اور صرف شیعہ ھی مسلمان ھیں ۔

ہمارا سوال شیعہ حضرات سے یہ تین اجزاء والا کلمہ مولائے کائینات حضرت علی اور اہلبیت اطھار رضی اللہ عنھم کے دیگر افراد میں سے کسی سے پڑھنا ثابت کردیں یا پھر اپنے مذھب کا نام اسلام سے الگ رکھیں ۔
جو بھی شیعہ صاحب جواب دینا چاھیں بسم اللہ ضرور دیں مگر شرط ایک ھی کہ جواب مدلل علمی انداز میں بحوالہ دیں جاھلانہ گالم گلوچ سے پرھیز کریں ۔
ہمارا مقصد حقائق شیعہ حضرات کی کتابوں سے آپ تک پہنچانا ھے فیصلہ اھل اسلام خود کریں ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔