Pages

Friday, 9 September 2016

جس نے اللہ کا دیدار کرنا ہو وہ دیوبندیوں کے پیر کے مزار کو دیکھے ، یہاں انوار ہی انوار ہیں ، یہاں بڑے چھوٹے سب سر جھکاتے ہیں ، دیوبندیوں کا پیر موالا بھی ھے اور امام بھی ، انوار روکنے کی طاقت و اختیار بھی رکھتا ھے ، یہاں اعتقاد کے ساتھ جاؤ تو سب اسرار عیاں ھو جاتے ھیں ۔ (تاریخ مشائخ چشت صفحہ نمبر 235 امیر تبلیغی جماعت زکریا کاندہلوی صاحب نے لکھی ھے ) خدا را آواز دو انصاف کو آج تک یہ کتاب چھپ رھی ھے مگر کوئی شرک کا فتویٰ نہیں لگا کیا دہیوبند مکتبہ فکر کے لوگوں دشمنی صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، صحابہ و اہلبیت رضی اللہ عنھم اور اولیاء کرام علیہم الرّحمہ سے ھے کیونکہ اہلسنت یہی نظریات اگر ان ہستیوں کے متعلق بیان کریں تو مشرک و گمراہ کے فتوے مگر یہاں پوری امت دیوبند کے قلم خاموش کیوں ھیں ؟

جس نے اللہ کا دیدار کرنا ہو وہ دیوبندیوں کے پیر کے مزار کو دیکھے ، یہاں انوار ہی انوار ہیں ، یہاں بڑے چھوٹے سب سر جھکاتے ہیں ، دیوبندیوں کا پیر موالا بھی ھے اور امام بھی ، انوار روکنے کی طاقت و اختیار بھی رکھتا ھے ، یہاں اعتقاد کے ساتھ جاؤ تو سب اسرار عیاں ھو جاتے ھیں ۔ (تاریخ مشائخ چشت صفحہ نمبر 235 امیر تبلیغی جماعت زکریا کاندہلوی صاحب نے لکھی ھے )
خدا را آواز دو انصاف کو آج تک یہ کتاب چھپ رھی ھے مگر کوئی شرک کا فتویٰ نہیں لگا کیا دہیوبند مکتبہ فکر کے لوگوں دشمنی صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، صحابہ و اہلبیت رضی اللہ عنھم اور اولیاء کرام علیہم الرّحمہ سے ھے کیونکہ اہلسنت یہی نظریات اگر ان ہستیوں کے متعلق بیان کریں تو مشرک و گمراہ کے فتوے مگر یہاں پوری امت دیوبند کے قلم خاموش کیوں ھیں ؟

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔