Thursday, 8 September 2016
امت مسلمہ کو آئے دن مشرک ، گمراہ کہنے والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کرام علیہم الرّحمہ کی شان میں گستاخیاں کرنے والے کہ یہ کچھ اختیار نہیں رکھتے کہنے والے ، توحید کی آڑ لے کر نام نھاد اھلحدیث بس صرف اللہ مشکل کشاء ، اللہ ہی اولاد دیتا ھے کے پر فریب نعرے لگا کر سادہ لوح مسلمانوں کو بہکانے والے گمراہ کرنے والے جب اپنے مولویوں کی بات آئے تو ان کا مولوی لکیریں کھینچتا جاتا ھے اور بیٹے دیتا جاتا ھے اس کے باوجود مشرک نہیں ھوتا اور نہ ھی شرک کے فتوے لگتے ھیں آخر کیوں ؟ جناب عالی یہ جواب قابل قبول نہیں کہ یہ مولوی حجت نہیں سوال یہ کہ یہ مولوی اور کتاب لکھنے چھاہنے والے وھابی سب گمراہ و، مشرک ھیں کہ نہیں صاف اور دو ٹوک جواب دیجیئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Posted by
Unknown
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔