Pages

Sunday 8 January 2017

دیو کے بندوں سے خطاب

👇دیو کے بندوں سے خطاب👇
🅾عَظمتِ خَیرُالوَریٰ سے جی چُرانا چھوڑ دے۔
چھوڑ دے تو یہ خیالِ جاہلانہ چھوڑ دے۔
🅾نور سے جن کے ہوا ہے دونوں عالم کا ظہور
ان سے تو یہ دشمنی کا شاخسانہ چھوڑ دے
🅾پیاری سورت"فاتحہ"کہلاتی ہے iُمُّ iلکتاب
"فاتحہ" پہ شرک کا فتویٰ لگانا چھوڑ دے
🅾شرک کیا ہے, کیا ہے بدعت یہ ہمیں معلوم ہے
صاحبِ  iیمان کو مُشرک بنانا چھوڑ دے
🅾گرتجھےمِلنا ہے رب سے تو رسول i للّٰہ سے مِل
دامنِ آقا پکڑ ,ڈائریکٹ جانا چھوڑ دے
🅾تو بشر ہے iور محمّد مُصطفیٰ خیرالبشر
مثل کا دعویٰ, یہ فعلِ مُلحدانہ چھوڑ دے
🅾مر کے مٹّی میں مِلے,کہنا یہ قولِ کُفر ہے
کرلے  توبہ iور کلامِ کافرانہ چھوڑ دے
🅾آدھی آدھی آیتوں کا کرکے آدھا ترجمہ
بھولے بھالے سنّیوں کو ورغلانا چھوڑ دے
🅾گر ہے ہمّت تو کسی مشرک کو تُو کلمہ پڑھا
کلمہ گو کو پِھرسے تُو کلمہ پڑھانا چھوڑ دے
🅾تب مزا ہے کہ کسی کافر کو عبداللّٰہ بنا
دیکھ,عبداللّٰہ کو عبداللّٰہ بنانا چھوڑ دے
🅾کھائیں گے ہم کِھچڑہ حلوہ کالا کَوّا تُو ہی کھا
کھا مگر سب کے لیئے جائز بتانا چھوڑ دے
🅾گر محبّت ہے نبی سے آ iدب سے پڑھ سلام
ورنہ بزمِ مصطفیٰ میں آنا جانا چھوڑ دے ۔👊👊👊👋👋

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔