Pages

Saturday 21 January 2017

مقررین و واعظین اپنا محاسبہ کریں

*مقررین و واعظین اپنا محاسبہ کریں*
_------------سوم----------------_
📝 *حسن نوری* وزیر گنج گونڈہ یوپی +918485880123
-------------------------------------
_اعلی حضرت عظیم البرکت فتاوی رضویہ شریف میں ایسے واعظین کا سخت رد فرماتے ہیں جو اپنے خطاب کو عروج دینے کے لیے_
*جنگ جمل و صفین داستان یوسف و زلیخا علیھم السلام غلط طریقے سے بیان کرتے ہیں*

*دراصل بات یہ ہے کہ قصہ گوواعظوں اورجاہل مورخوں نے*
مجمع بڑھانے اورفساد پھیلانے کے لئے اپنی کتابوں میں بے سروپا حکایات اورفتنہ انگیز افسانے درج کردئے،
اصول شکنی اورمنقولات کی خلاف ورزی سے کچھ خوف نہ کیا،
کبھی  اوریاکا افسانہ* ،_زلیخا کی داستان_ ، *زہرہ کا قصہ اورشجرہ کا تذکرہ*
اس انداز سے بیان کرتے ہیں کہ معاذاللہ عصمت انبیاء کرام ودیگر معصومین کو عیب آلود کرتے ہیں
اورکبھی *جنگ جمل کا حادثہ ، صفین کا*
_واقعہ ،صحابہ کرام کا اختلاف_ اور
*امہات المومنین کا باہمی مکالمہ*
ایسے طریقہ سے نمایاں کرتے ہیں کہ معاذاللہ ان نفوس قدسیہ کے مقام واجب الاحترام کی تنقیص کا پہلو نمایاں ہوتاہے ،
*اسی وجہ سے ائمہ دین ،جن کو اللہ تعالٰی نے سنن کی حمایت ونگرانی اورفساد وفتن کے محودسرکوبی کا عظیم منصب عطافرمایا ہے* ،
مقام تفصیل میں ان ناشائستہ اقوال کا ضعف وعیب ثابت کرتے ہیں اورمحل اجمال میں اصول اورمنقولات صحیحہ کو مضبوط پکڑنے اورغیر ذمہ دار نکتہ چینوں کی
__________
*من گھڑت*
حکایات حکایات سے اجتناب کا حکم فرماتے ہیں کہدع ما یریبک الی ما یریبک

(جوتیرے کھٹکے اس کو چھوڑ دے اورجو نہ کھٹکے اس کو اختیار کرلے ۔)

(۱؂ صحیح البخاری کتاب البیوع باب تفسیرالمشبہات قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۲۷۵)
----------21/01/2017/--------------
*وہابیہ کے مکروفریب جاننے کے لیے ان کتابوں کا مطالعہ فرمائیں*
وہابی مذھب کی حقیقت '' عقائد وہابیہ '' وہابیت کا پوسٹ مارٹم '' قہرخداوندی بر فرقہ دیوبندی '' وہابیت اپنے جال میں '' شیشے کا گھر''وہابیت کے بطلان کا انلشاف''بدعات وہابیہ کا علمی محاسبہ '' نظریات وہابیہ کا علمی محاسبہ وغیرہ''
*نوٹ*:: مضمون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہرگز روا نہیں
--------------------------------------------
رد وہابیہ و دیابنہ و عقائد اہلسنت مع دفاع اہلسنت کے لیے ہمارا بلاگ وژٹ کریں
بنام *اصلاح عقائد*http://islaheaqaid786.blogspot.in
اسی طرح فیس بک یوزر لائک کریں ہمارا فیس بک پیج بنام صدائے حق
https://www.facebook.com/SADAEHAQE786/
اوراب آپ گوگل پلس پہ بھی ہمارا گروپ بنام صدائے حق جوائن کریں
https://plus.google.com/communities/104075053886964143571
اپکا خادم حسن نوری

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔