Pages

Wednesday 31 August 2016

کیا اسلام میں صرف 2 عیدیں ہیں ؟

مکمل تحریر >>

غیر اللّه سے مدد مانگنے کا ثبوت

غیر اللہ سے مدد مانگنے کا ثبوت
__________________________________________

قرآن و حدیث میں انبیاء واولیاء سے مدد مانگنے سے کہیں منع ہی نہیں کیا گیا، پھر بھی تشفی قلب کے لیے کچھ آیات و احادیث پیش خدمت ہیں جن سے انبیاء و اولیاء سے مدد مانگنے کا ثبوت حاصل ہوتا۔ مگر اس سے پہلے دو باتیں اچھی طرح ذہن نشین کر لیجئے،انشاء اللہ تعالیٰ بہت سے شبہات و وَساوس دور ہوں گے اور یہ اصول بہت جگہ کارآمد ہوگا۔ پہلی بات یہ یاد رکھئے کہ شرک ہر حال میں شرک ہے، یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی چیز حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کے زمانہ مبارکہ میں تو شرک تھی اور آج نہ ہو، یا کوئی بات ان کے دور میں شرک نہیں تھی اور آج آکر وہ بات شرک ہو جائے، دوسری بات یہ کہ یہ بھی ممکن نہیں کہ ایک کام جس کا تعلق اگر زندہ کے ساتھ ہو تو وہ شرک نہ ہو اور اگر وہی کام مردہ سے متعلق ہو جائے تو شرک ٹھہرے، کیونکہ اگر مردہ خدا کا شریک نہیں ہو سکتا تو زندہ بھی نہیں ہو سکتا۔

عقیدہ: ہماراعقیدہ یہ ہے کہ دینے والی ذات اللہ کریم ہی کی ہے اگر وہ نہ چاہے تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا لیکن وہ جسے چاہے، جتنا چاہے عطا کرے، اور اللہ عزوجل ہی کی عطا سے انبیاء و اولیاء اسی کی نعمتیں جس کو چاہیں اور جس قدر چاہیں تقسیم کر سکتے ہیں۔ اور جب وہ تقسیم کرسکتے ہیں تو ان سے مانگنے میں کیا حرج ہے؟ مزید یہ کہ غیر اللہ سے مدد مانگنا فرض یا واجب نہیں اور نہ ہی یہ کہ جو غیر اللہ سے مدد نہ مانگے وہ گنہگار ہے، بلکہ یہ ایک جائز فعل ہے۔

غیر اللہ سے مدد طلب، قرآن و حدیث کی روشنی میں:
اعلیٰ حضرت امام اہل سنت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:"واستعينوا بالصبر والصلاة" نماز اور صبر سے مدد مانگو۔[البقرۃ:45] کیا صبر خدا ہے جس سے استعانت کا حکم ہوا ہے، کیا نماز خدا ہے جس سے استعانت کو ارشاد کیا ہے۔ دوسری آیت میں فرماتا ہے:"وتعاونوا علی البر والتقوی"، آپس میں ایک دوسرے کی مدد کرو بھلائی اور پرہیزگاری پر۔[المائدۃ:02جکیوں صاحب !اگر غیر خدا سے مدد لینی مطلقاً محال ہے تو اس حکم الٰہی کا حاصل کیا، اور اگر ممکن ہو تو جس سے مدد مل سکتی ہے اس سے مدد مانگنے میں کیا زہر گھل گیا؟!!، انتھی۔

یہ بھی اعتراض کیا جاتا ہے کہ مزاروں پر جا کر بیٹے مانگتے ہیں، ابھی آپ نے سنا کہ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ آیات کریمہ کا حوالہ دے کر ارشاد فرماتے ہیں کہ جس سے مدد مل سکتی ہے اس سے مدد مانگنے میں کیا زہر گھل گیا؟ اب قرآن پاک کی زبانی سنئے کہ کیا اللہ کے سوا کوئی اوربھی باذن الہٰی بیٹا دے سکتا ہے:

حضرت جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں:"إِنَّمَا أَنَا رَسُولُ رَبِّكِ لِأَهَبَ لَكِ غُلَامًا زَكِيًّا"میں تیرے رب کا بھیجا ہوا ہوں کہ میں تجھے ایک ستھرا بیٹا دوں۔[مریم:19]

اس موضوع پر دلائل کا احاطہ ممکن نہیں، طوالت کے خوف سے مزید صرف چند آیات و احادیث لکھ کر اختتام چاہوں گا:

ہمارا پیارا اللہ فرماتا ہے:"اور انہیں کیا برا لگا یہی نا کہ انہیں دولت مند کردیا اللہ اور اللہ کے رسول نے اپنے فضل سے"۔ [التوبۃ:74]

ہاں یہ جگہ ہے کہ غیظ میں کٹ جائیں بیمار دل۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اللہ اور اللہ کے رسول نے دولت مند کردیا اپنے فضل سے۔ اے اللہ کے رسول ! مجھے اور سب اہلسنت کو دین و دنیا کا دولتمند فرما اپنے فضل سے ۔ صلی الله تعالىٰ عليك وسلم
میں گدا تو بادشاہ بھر دے پیالہ نور کا
نور دن دونا ترادے ڈال صدقہ نور کا

مزيد فرماتا ہے: "اور کیا خوب تھا اگر وہ راضی ہوتے خدا اور رسول کے دئيے پر ، اور کہتے ہمیں اللہ کافی ہے اب دے گا اللہ ہمیں اپنے فضل سے اور اس کا رسول، بیشک ہم اللہ کی طرف راغبت والے ہیں"۔[التوبۃ:59]

یہاں رب العزت جل وعلانے اپنے ساتھ اپنے رسول صلى الله علیہ وآلہ وسلم کو بھی دینے والا فرمایا اورساتھ ہی یہ بھی ہدایت کی کہ اللہ و رسول سے امید لگی رکھو کہ اب ہمیں اپنے فضل سے دیتے ہیں۔

حضرت سیدنا عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام فرماتے ہیں:" میں بناتا ہوں تمہارے لئے مٹی سے پرند کی سی مورت پھر پھونکتا ہوں اس میں تو وہ ہوجاتی ہے پرند اللہ كے اذن سے، اور میں شفاء دیتا ہوں مادر زا داند ہے اور بدن بگڑے کو، اور میں زندہ کرتا ہوں مردے اللہ كے اذن سے، اور میں تمہیں خبر دیتا ہوں جو تم کھاتے اور جو گھروں میں بھر رکھتے ہو تاکہ میں حلال کردوں تمہارے لئے بعض چیزیں جو تم پر حرام تھیں"۔[آل عمران:49]

اب بتائیے جو شفاء دیتا ہو، جس کے پاس نابینا پن کا علاج ہو، جو بگڑے بدن کو صحت یاب کر دے، اس سے کیونکر مدد نہ طلب کریں؟

مکمل تحریر >>

کلام ممتاز قادری شہید رح

مکمل تحریر >>

بھینس کی قربانی اور غیر مقلدین کے آپس میں اختلافات

مکمل تحریر >>

اکابرین دیوبندیہ و وہابیہ نے خبیث ہونے کا اقرار کر لیا

مکمل تحریر >>

Tuesday 30 August 2016

دیوبندی اور غیر مُقَلِّد وہابی اہلِ حدیث کہتے ہیں کہ ﷲ تعالٰی نے نبی صلی ﷲ علیہ و سلم کو علمِ غیب نہیں عطا کیا.الحمد للّٰه!اہلِ سنت بریلوی کا عقیدہ ہے کہ نبی پاک صلی ﷲ علیہ و سلم کو غیب کا علم دیا گیا آپ صلی ﷲ تعالی علیہ والہ وسلم کو غیب پر مطلع کیا گیا اور یہ عقیدہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے

دیوبندی اور غیر مُقَلِّد وہابی اہلِ حدیث کہتے ہیں کہ ﷲ تعالٰی نے نبی صلی ﷲ علیہ و سلم کو علمِ غیب نہیں عطا کیا.الحمد للّٰه!اہلِ سنت بریلوی کا عقیدہ ہے کہ نبی پاک صلی ﷲ علیہ و سلم کو غیب کا علم دیا گیا آپ صلی ﷲ تعالی علیہ والہ وسلم کو غیب پر مطلع کیا گیا اور یہ عقیدہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے

مکمل تحریر >>

دیوبندی اور غیر مُقَلِّد وہابی اہلِ حدیث کہتے ہیں کہ ﷲ تعالٰی نے نبی صلی ﷲ علیہ و سلم کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں معاذالل، الحمد للّٰه!اہلِ سنت بریلوی کا عقیدہ ہے کہ نبی پاک صلی ﷲ علیہ و سلم کو غیب کا علم دیا گیا آپ صلی ﷲ علیہ و سلم کو غیب پر مطلع کیا گیا اور یہ عقیدہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے

دیوبندی اور غیر مُقَلِّد وہابی اہلِ حدیث کہتے ہیں کہ ﷲ تعالٰی نے نبی صلی ﷲ علیہ و سلم کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں معاذالل، الحمد للّٰه!اہلِ سنت بریلوی کا عقیدہ ہے کہ نبی پاک صلی ﷲ علیہ و سلم کو غیب کا علم دیا گیا آپ صلی ﷲ علیہ و سلم کو غیب پر مطلع کیا گیا اور یہ عقیدہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے

مکمل تحریر >>

نبی صلی اللّه علیہ وسلم مومن کے قریب

مکمل تحریر >>

Monday 29 August 2016

سوال جواب براۓ دیوبند

سوال 👈 وہ کون سا پیر ہے جس نے خانقاہ میں بر سر مجمع اپنے خلیفہ سے شہوانی تعلقات قائم کیا؟

جواب 👈 رشید احمد گنگوہی دیوبندی.( ارواح ثلاثہ)

سوال 👈 وہ کون سا مولوی ہے جس کے شاگرد نے اسکی بیوی بننے کی بری تمنا کی اور اس پر اس نے ثواب کی بشارت سنایا؟

جواب👈 اشرف علی تھانوی (اشرف السوانح)

سوال 👈 وہ کون سا مولوی ہے جسے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کےلیے انگریزی حکومت 600 روپے ماہانہ دیتی تھی؟

جواب 👈 اشرف علی تھانوی (مکالمۃ الصدرین)

سوال 👈 وہ کون سا مولوی ہے جس نے انگیزوں سے لڑنے والوں کے خلاف جہاد کا فتوی دیا تھا؟

جواب👈 اسماعیل دہلوی

سوال 👈 وہ کون سامولوی ہے جس نے شیطان کو نبی پاک علیہ السلام سے زیادہ علم والا کہا؟؟

جواب👈 رشید گنگوہی اور خلیل انبیٹھوی ( البراہین القاطعہ)

سوال 👈 وہ کون سا مولوی ہے جس نے نبی پاک کے علم پاک کو جانوروں اور پاگلوں کے علم سے تشبیہ دی؟؟

جواب👈 اشرف علی تھانوی (حفظ الایمان)

سوال 👈 وہ کون سا مولوی ہے جس نے ابلیس کا مزار بنانے کی خواہش ظاہر کی؟؟

جواب👈 قاسم نانوتوی (قصائدقاسمی)

سوال 👈 وہ کون سا مولوی ہے جس نے اپنے معتقد سے اپنا کلمہ ودرود پڑھوایا؟؟

جواب👈 اشرف علی تھانوی (الامداد)

سوال👈 وہ کون سا مولوی ہے جس نے نبی پاک علیہ السلام کو اردو سکھانے کا دعوی کیا؟؟

جواب👈 رشید گنگوہی اور خلیل انبیٹھوی ( البراہین القاطعہ)

سوال👈 وہ کون سا مولوی ہے جس نے کوا کھانے پر ثواب کی بشارت دی؟

جواب👈 رشید گنگوہی( فتاوی رشیدیہ)

سوال 👈وہ کون سا مولوی ہے جس نے اپنے باپ کو چارپائی سے باندھا تھا؟

جواب👈 اشرف علی تھانوی (الافاضات)
سوال👈 وہ کون سا مولوی ہے جس نے اپنے بھائی کے سرپر پیشاب کیا تھا؟

جواب👈 اشرف علی تھانوی (الافاضات)
سوال👈 وہ کون سے مولوی ہیں جن پر علمائے عرب وعجم نے کفر کا فتوی دیا؟؟

جواب👈 غلام احمد قادیانی، رشید گنگوہی، قاسم نانوتوی، خلیل انبیٹھوی اور اشرف علی تھانوی (حسام الحرمین

مکمل تحریر >>

Saturday 27 August 2016

نام نہاد خود ساختہ شیخ الاسلام کے جھوٹے خواب

https://youtu.be/QinzsElglLQ
مکمل تحریر >>

ماہ ذوالحج کے فضائل و نوافل

مکمل تحریر >>

اگر گھر میں کوئی نہ ہو تو نبی کریم صلی اللّه علیہ وسلم پر سلام بھیجو

مکمل تحریر >>

گھر میں اگر کوئی نہ ہو تو نبی کریم صلی اللّه علیہ وسلم پر سلام بھیجو

مکمل تحریر >>

نبی کریم ﷺ کی روح ہر مسلمان کے گھر میں حاضر ہوتی ہے

شفاء شریف کی شرح کرتے ہوئے امام ملا علی قاری حنفی علیہ الرحمتہ اس مقام پر آکر یوں فرماتے ہیں : " لان روحہ علیہ السلام حاضر فی بیوت اھل الاسلام "

ترجمہ : (یعنی السلام علی النبی ورحمتہﷲ وبرکاتہ کا حکم اس لئے کیونکہ) نبی کریم ﷺ کی روح ہر مسلمان کے گھر میں حاضر ہوتی ہے ۔

( شرح الشفاء الجزء الثانی صفحہ ١١٨۔ الملا علی قاری الھروی الحنفیؒ (متوفی ١٠١٤ھ)
مطبوعہ دارالکتب العلمیہ بیروت لبنان )

معلوم ہوا کہ اہلسنت کے وہی عقائد ہیں جو اکابرین اہلسنت علیہم الرّحمہ کے تھے : حیرت والی بات یہ ہے کہ اکابرین و سلف صالحین علیہم الرّحمہ اگر حضور ﷺ کو ہر مسلمان کے گھر جلوہ فرما مانیں تو ان کے ایمان کی بنیاد مضبوط کی مضبوط ہی رہتی ہے اور اگر متاخرین بزرگانِ اہلسنت اسی عقیدے کو " حاضر و ناظر " کے عنوان سے بیان فرمائیں تو شرک کے فتوے صادر فرما دیئے جاتے ہیں ۔ مخالفین کا یہ دوہرا معیار سمجھ سے بالاتر ہے

مکمل تحریر >>

حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ اور مسلہ حاضر و ناظر

مکمل تحریر >>

حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور مسلہ حاضر و ناظر

حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور مسلہ حاضر و ناظر
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ اپنی تفسیرءعزیزی میں (ویکون الرسول علیکم شہیدا) کے تحت فرماتے ہیں:یعنی وباشد رسول شما برشماگواہ زیرا کہ او مطلع است بنور نبوت بررتبہ ہرمتدین بدین طور کہ درکدام درجہ از دین من رسیدہ و حقیقت ایمان اوچیست وحجابے کہ بداں از ترقی محجوب ماندہ است کدام است پس اومے شناسد گناہاں شماراودرجات ایمان شماراواخلاص ونفاق شماراولہٰذا شہادت او دردنیا وآخرت بہ حکم شرع درحقیقت امت مقبول وواجب العمل است۔

ترجمہ:یعنی تمہارے رسول تم پر گواہ ہیں کیونکہ حضورعلیہ السلام نور نبوت سے ہردیندار کے اس رتبہ پر مطلع ہہیں کہ جس تک وہ پہنچا ہوا ہے اور یہ بھی جانتے ہیں کہ اس کے ایمان کی حقیقت کیا ہے، اور اس حجاب سے بھی واقف ہیں کہ جس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، تو حضور علیہ السلام تمہارے گناہوں کو اور تمہارے درجات ء ایمان کو اور تمہارے نیک وبداعمال کو اور تمہارے اخلاص ونفاق کو جانتے اور پہچانتے ہیں، اسی لیئے حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کی شہادت دنیا وآخرت میں بحکم شرع امت کے حق میں مقبول اور واجب العمل ہے۔

مکمل تحریر >>

حکیم الامت دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی اور مسلہ حاضر و ناظر

حکیم الامت دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی اور مسلہ حاضر و ناظر
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
یہی اہلسنت و جماعت کا عقیدہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم اپنی امت سے دور نہیں ہیں ، اپنی امت کے دلوں کے حال جانتے ہیں اگر آپ صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم دور ہوجائیں تو دنیا پلاک ہوجائے یہ لکھا ہے جناب تھانوی صاحب نے کیا فرماتے ہیں مریدان تھانوی صاحب یہ لکھ کر تھانوی صاحب مشرک و گمراہ ہوئے کہ نہیں ؟ کیونکہ یہی عقیدہ رکھنے پر آپ اہلسنت کو مشرک و گمراہ کہتے ہیں ۔

مکمل تحریر >>

Friday 26 August 2016

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ : پیر مرید کے باطن میں تصرف کا اختیار رکھتا ہے ۔ سوال کیا شاہ صاحب یہ لکھ کر مشرک ، بدعتی اور گمراہ ہوئے کہ نہیں اگر ہوئے تو آج تک کسی دیوبندی وھابی عالم نے اس پر فتویٰ دیا ؟ اگر دیا ہے تو پیش کیا جائے ۔

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ : پیر مرید کے باطن میں تصرف کا اختیار رکھتا ہے ۔
سوال کیا شاہ صاحب یہ لکھ کر مشرک ، بدعتی اور گمراہ ہوئے کہ نہیں اگر ہوئے تو آج تک کسی دیوبندی وھابی عالم نے اس پر فتویٰ دیا ؟ اگر دیا ہے تو پیش کیا جائے ۔
نمبر 2 اگر مشرک ، بدعتی اور گمراہ نہیں ہوئے تو پھر مسلمانان اہلسنت پر مشرک ، بدعتی اور گمراہ ہونے کے فتوے کیوں ؟

مکمل تحریر >>

تھانوی صاحب اور ان کے بھائی مجذوب کی دعا و کرامت سے پیدا ہوئے اور مجذوب نے کل کے غیب کی خبر بھی دی کہ ایک عالم ہوگا اور دوسرا دنیا دار ہوگا اور ایسا ہی ہوا

تھانوی صاحب اور ان کے بھائی مجذوب کی دعا و کرامت سے پیدا ہوئے اور مجذوب نے کل کے غیب کی خبر بھی دی کہ ایک عالم ہوگا اور دوسرا دنیا دار ہوگا اور ایسا ہی ہوا ۔
حیرت کی بات ہے یہی عقید اگر مسلمانان اہلسنت نمبی کریم  صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم اور اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کے متعلق رکھتے ہیں تو مشرک ، بدعتی ، گمراہ اور نہ جانے کیا کیا فتوے لگائے جاتے ہیں اور اپنی تحریروں اور تقریروں کیا کیا طعنے دیئے جاتے ہیں میرا سوال ہے مکتبہ فکر دیوبند کے لوگوں  سے کہ : نمبر 1 تھانوی صاحب کے دادا ، امی اور ابا جی مشرک ، گمراہ ہیں کہ نہیں ؟ نمبر 2 مجذوبوں کی دعا سے بچے پیدا ہوتے ہیں اللہ والے اللہ سے بچے لے کر دے سکتے ہیں کہ نہیں اگر نہیں تو تھانوی صاحب اور ان کے بھائی کے متعلق کیا فتویٰ ہے ؟ نمبر 3 مکتبہ فکر دیوبند کا عقیدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کل کی بات نہیں جانتے تو دیوبندیوں کے مجذوب کا مقام نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم سے زیادہ ہے ؟
برائے کرم بحوالہ مدلل جواب دیا جائے کتاب سامنے ہے آئیں بائیں شائیں نہ کریں اور نہ ہی اِدھر اُدھر کی باتیں کی جائیں سیدھا اور دو ٹوک جواب دیا جائے ، جاہلانہ متعصبانہ کمنٹس کرنے والے ہماری پوسٹ سے دور رہیں ۔

مکمل تحریر >>

دیوبندی ، وہابی جہاد کا ڈرامہ کس لیئے رچاتے ہیں ہم کچھ کہیں گے تو تعصب کی نظر ہو جائے گا اور سچ کو بھی جھوٹ کہہ دیا جائے گا پڑھیئے خود دیوبندیوں وھابیوں کی زبانی۔

دیوبندی ، وہابی جہاد کا ڈرامہ کس لیئے رچاتے ہیں ہم کچھ کہیں گے تو تعصب کی نظر ہو جائے گا اور سچ کو بھی جھوٹ کہہ دیا جائے گا پڑھیئے خود دیوبندیوں وھابیوں کی زبانی۔
دیوبندی ، وھابی مجاھد لڑکیوں چھیڑتے ، انہیں زبردستی اٹھا کر لیجاتے اور مسجد میں لے جاکر جہاد بالنکاح یعنی زبردستی نکاح کر لیتے تھے اور یہی آج کے نام نہاد دیوبندی وھابی مجاھدین کر رہے ہیں گویا یہ سبق انہیں ان کے بڑوں سے ہی ملا ہے کہ نفسانی خواہشات اور درندگی پوری کرنے کےلیئے جہاد کا ڈرامہ رچاؤ اور مسلمانوں کی بہنوں بیٹیوں کو مال غنیمت سمجھ کر زنا کرتے رہو عیاشی کرتے رہو یہ ہے ان کا جہاد۔

مکمل تحریر >>

مزارات پر حاضری اور سلام کو دن رات شرک و بدعت کہنے والوں کے قطب العالم دیوبند جناب گنگوہی صاحب لکھتے ہیں کہ : حضرت مجدد کے مزار پر حاضری ہو تو اس ناکارہ کا نام لے کر سلام عرض کرنا ۔

مزارات پر حاضری اور سلام کو دن رات شرک و بدعت کہنے والوں کے قطب العالم دیوبند جناب گنگوہی صاحب لکھتے ہیں کہ : حضرت مجدد کے مزار پر حاضری ہو تو اس ناکارہ کا نام لے کر سلام عرض کرنا ۔
جی جناب سوال نمبر 1 یہ ہے کہ یہ سلام مردہ کو بھیجا گیا یا زندہ کو ؟
سوال نمبر 2 اگر صاحب مزار سنتا نہیں ہے تو سلام بھیجنا کیسا ؟
سوال نمبر 3 نام لینا صاحب مزار اگر پہچانتا نہیں ، سنتا نہیں تو نام لے پکارنا کہ اے صاحب مزار فلاں صاحب نے سلام کہا ہے کیسا ؟
سوال نمبر 4 گنوہی صاحب یہ کہہ کر مشرک بدعتی اور گمراہ و قبر پرست ہوئے کہ نہیں ؟
اگر ہوئے تو کوئی فتویٰ لگا دیوبند کی طرف سے ؟ اگر نہیں ہوئے تو کیوں ؟

مکمل تحریر >>

بانی دارالعلوم دیوبند کے پاس شیعہ ایک زندہ لڑکے کا جنازہ لائے کہ جب حضرت پڑھائیں گے تو درمیان میں لڑکا اٹھ کھڑا ھوگا اور اس طرح مذاق اڑائیں گے مگر اللہ رے بانی دیوبند کے خدائ اختیارات علم غیب بھی ہے جان گئے لڑکا زندہ ہے اور جلال میں آگئے جنازہ وہ بھی شیعہ کا پڑھا دیا منصوبے کے تحت لڑکا نہ اٹھا جنازہ مکمل ہوگیا حضرت نے فرمایا اب یہ صبح قیامت ہی اٹھے گا تفصیل خود پڑھیئے ۔

بانی دارالعلوم دیوبند کے پاس شیعہ ایک زندہ لڑکے کا جنازہ لائے کہ جب حضرت پڑھائیں گے تو درمیان میں لڑکا اٹھ کھڑا ھوگا اور اس طرح مذاق اڑائیں گے مگر اللہ رے بانی دیوبند کے خدائ اختیارات علم غیب بھی ہے جان گئے لڑکا زندہ ہے اور جلال میں آگئے جنازہ وہ بھی شیعہ کا پڑھا دیا منصوبے کے تحت لڑکا نہ اٹھا جنازہ مکمل ہوگیا حضرت نے فرمایا اب یہ صبح قیامت ہی اٹھے گا  تفصیل خود پڑھیئے ۔
یہی عقیدہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کے متعلق مسلمانان اہلسنت رکھیں تو مشرک بدعتی گمراہ کے فتوے مگر جناب بانی دیوبند اور مہتمم دیوبند پر یہ فتویٰ کیوں نہیں اگر لگایا ہے تو کوئی دیوبندی صاحب علم وہ فتویٰ پیش کریں شکریہ ۔

مکمل تحریر >>
مکمل تحریر >>

امام ربانی ، قطب العالم دیوبند علاّمہ رشید احمد گنگوہی صاحب لکھتے ہیں : پیر روحانی طور پر مرید کے قریب ہی ہوتا ہے مرید چاہے جہاں کہیں بھی ہو

امام ربانی ، قطب العالم دیوبند علاّمہ رشید احمد گنگوہی صاحب لکھتے ہیں : پیر روحانی طور پر مرید کے قریب ہی ہوتا ہے مرید چاہے جہاں کہیں بھی ہو ۔ خود پڑھیئے ۔
ہمارا سوال ؟ اگر اہلسنت و جماعت یہی عقیدہ نبی کریم ﷺ کے متعلق بیان کریں کہ نبی کریم ﷺ اپنی روحانیت کے لحاظ سے ہر امتی کے قریب ہیں تو شرک ، گمراہی کے فتوے لگائے جاتے ہیں تو کیا گنگوہی صاحب یہ لکھ کر مشرک اور گمراہ ہوئے کہ نہیں ؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ اگر مشرک ہوئے تو کیا علماۓ دیوبند نے ان کی اس کتاب پر فتویٰ لگایا اس کتاب کا رد لکھا اگر لکھا ہے تو ہمارے علم میں اضافہ کےلیئے پیش کیجیئے یا پھر دوغلہ پن چھوڑ کر مان لیجیئے عقیدہ اہلسنت و جماعت حق ہے ۔ جواب کا انتظار رہے گا۔

مکمل تحریر >>

قطب القطاب دیوبند ، صدیق معظم تھے ، یوسف ثانی تھے ،مربی خلائق تھے ، مولا تھے اور ہادی تھے ۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ، حضرت یوسف علیہ السّلام کی شان میں گستاخی تو نہیں کی گئی نا مکتبہ فکر دیوبند سے کوئ صاحب علم جواب دے گا ؟

قطب القطاب دیوبند ، صدیق معظم تھے ، یوسف ثانی تھے ،مربی خلائق تھے ، مولا تھے اور ہادی تھے ۔
صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ، حضرت یوسف علیہ السّلام کی شان میں گستاخی تو نہیں کی گئی نا مکتبہ فکر دیوبند سے کوئ صاحب علم جواب دے گا ؟
مربی خلائق اور مولا تھے یہ شرک تو نہیں ہے نا ؟
نبی کریم ﷺ اہنے چچا کو ہدایت نہیں دے سکتے اور گنگوہی صاحب ہادی عالم ہیں کیا کہیں گے اہل ایمان ؟
پڑھیئے مرثیہ گنگوہی ( یاد آیا شیعہ کربلا والوں کی یاد میں مرثیہ لکھے تو حرام و ناجائز اور دیوبند کا شیخ الھند گنگوہی کا مرثیہ لکھے تو جائز ) جو شیخ الھند مولانا محمود الحسن دیوبندی صاحب نے لکھا ھے اور فیصلہ کیجیئے ۔

مکمل تحریر >>

قطب العالم دیوبند گنگوہی صاحب نے : مُردوں کو زندہ کیا اور زندوں کو مرنے بھی نہ دیا

قطب العالم دیوبند گنگوہی صاحب نے :  مُردوں کو زندہ کیا اور زندوں کو مرنے بھی نہ دیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
دیوبندیوں کا عقیدہ ہے کہ مولوی رشید احمد گنگوہی حضرت عیسٰی روح اللہ علیہ الصلوٰۃ والسلام سے افضل ہیں کیونکہ انہوں نے تو صرف ُمردوں کو زندہ کیا مگر ہمارے گنگوہی جی نے ُمردوں کو زندہ کیا اور زندوں کو مرنے بھی نہ دیا۔ چنانچہ مولوی محمود حسن مدرسہ دیوبند گنگوہی کے مرنے پر ان کی تعریف میں مرثیہ لکھتے ہیں۔ُمردوں کو زندہ کیا زندوں کو مرنے نہ دیا۔اس مسیحائی کو دیکھیں ذری ابن مریم (مرثیہ گنگوہی صفحہ نمبر 208 اسکن سامنے ہے )اس شعر میں حضرت عیسٰی علیہ السلام سے گنگوہی کو افضل بھی بتایا اور توہین بھی کی۔

اہلسنت کا عقیدہ ہے کہ تمام انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام مخلوقات میں سب سے افضل ہیں کوئی غیر نبی کسی نبی سے افضل نہیں ہو سکتا جو ایسا اعتقاد رکھے کہ کوئی غیر نبی کسی نبی سے افضل ہے وہ کافر اور انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃو السلام کی ادنٰی توہین کرنے والا ہے مرتد ہے اس پر توبہ و تجدید ایمان فرض ہے۔ (قرآن عظیم و احادیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم و شرح فقہ اکبر و عقائد نسفی و شرح عقائد نسفی و کتاب الشفاء شروح شفاء)

مکمل تحریر >>

نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم دیوبند اور سہارنپور کی طرف سے آنے والی ٹرین میں تشریف لائے سلام عرض کیا آپ نے جواب ارشاد فرمایا اور خادم نے قدم دست بوسی بھی کی ۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم دیوبند اور سہارنپور کی طرف سے آنے والی ٹرین میں تشریف لائے سلام عرض کیا آپ نے جواب ارشاد فرمایا اور خادم نے قدم دست بوسی بھی کی ۔
اس واقعہ لکھے عرصہ گذر گیا مگر نہ کسی دیوبندی عالم نے دلیل مانگی کہ کیسے تشریف لائے جسم اقدس کے ساتھ اور سلام کا جواب بھی عطاء فرمایا تو پھر ضد کیوں ؟ کیوں نہیں مان لیتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم جس امتی کے گھر جسم اقدس کے ساتھ جب بھی تشریف لانا چاھیں تشریف لا سکتے ہیں یہی ہم کہتے تو سوالوں کی فتوؤں کی بوچھاڑ مگر عرصہ گذر گیا اس واقعہ اور کتاب پر کوئی سوال نہیں کوئی فتویٰ اس کے خلاف نہیں آخر ایسا کیوں ؟ کیا ایک دن مرنا نہیں ہے اللہ عز و جل کو جواب نہیں دینا ؟ اس امت مسلمہ کے ساتھ دھوکہ و فریب کیوں ؟ اپنے لیئے فتوے اور اور دوسروں کےلیئے اور کیوں ؟ ہے کوئی جواب ؟؟؟

مکمل تحریر >>