Pages

Friday 26 August 2016

دیوبندی تبلیغی جماعت کے سابق امیر مولانا محمد زکریا سہارنپوری کے خلیفہ اجل جناب مولانا محمد یوسف متالا صاحب مشائخ احمد آباد کے صفحہ نمبر 113 پر لکھتے ہیں جس کا اصل اسکن آپ کے سامنے ہے : اللہ کا ولی بیک وقت کئی جگہ پر حاضر ہوتا ہے ، کئی جگہ دعوت پر بیک وقت موجود ہوتا یہ طاقت اللہ نے اولیاء اللہ کو دی ہے ۔ ( مزید تفصیل خود پڑھیئے اور فیصلہ کیجیئے ) نوٹ : یہی عقیدہ اہلسنت و جماعت نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم کے متعلق بیان کریں تو مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ سوال پہ سوال ، فتوے پہ فتویٰ جھاڑتے ہیں میرا سوال نمبر 1 یہ کہ اس کتاب پر اس کے مصنف پر علماء دیوبند نے کوئی فتویٰ اب تک کیوں نہیں لگایا ؟ سوال نمبر 2 یہ عقیدہ لکھ کر مولانا مذکور مشرک ہوئے کہ نہیں ؟ سوال نمبر 3 کسی نے اس مولوی صاحب سے پوچھا تھا کہ یہ کیسے ھو سکتا ایک بندہ بیک وقت کئی جگہ موجود ہو ؟ سوال نمبر 4 کیا کسی نے ان سے پوچھا کہ یہ کس نص کی روشنی میں لکھا ہے ؟ وغیرہ وغیرہ ۔ اگر نہیں تو پھر آپ لوگوں کو ضد نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم کی ذات گرامی اور اہلسنت و جماعت سے کیوں ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

دیوبندی تبلیغی جماعت کے سابق امیر مولانا محمد زکریا سہارنپوری کے خلیفہ اجل جناب مولانا محمد یوسف متالا صاحب مشائخ احمد آباد کے صفحہ نمبر 113 پر لکھتے ہیں جس کا اصل اسکن آپ کے سامنے ہے : اللہ کا ولی بیک وقت کئی جگہ پر حاضر ہوتا ہے ، کئی جگہ دعوت پر بیک وقت موجود ہوتا یہ طاقت اللہ نے اولیاء اللہ کو دی ہے ۔ ( مزید تفصیل خود پڑھیئے اور فیصلہ کیجیئے )
نوٹ : یہی عقیدہ اہلسنت و جماعت نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم کے متعلق بیان کریں تو مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ سوال پہ سوال ، فتوے پہ فتویٰ جھاڑتے ہیں میرا سوال نمبر 1 یہ کہ اس کتاب پر اس کے مصنف پر علماء دیوبند نے کوئی فتویٰ اب تک کیوں نہیں لگایا ؟ سوال نمبر 2 یہ عقیدہ لکھ کر مولانا مذکور مشرک ہوئے کہ نہیں ؟ سوال نمبر 3 کسی نے اس مولوی صاحب سے پوچھا تھا کہ یہ کیسے ھو سکتا ایک بندہ بیک وقت کئی جگہ موجود ہو ؟ سوال نمبر 4 کیا کسی نے ان سے پوچھا کہ یہ کس نص کی روشنی میں لکھا ہے ؟ وغیرہ وغیرہ ۔
اگر نہیں تو پھر آپ لوگوں کو ضد نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم کی ذات گرامی اور اہلسنت و جماعت سے کیوں ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔