Pages

Friday 26 August 2016

تھانوی صاحب اور ان کے بھائی مجذوب کی دعا و کرامت سے پیدا ہوئے اور مجذوب نے کل کے غیب کی خبر بھی دی کہ ایک عالم ہوگا اور دوسرا دنیا دار ہوگا اور ایسا ہی ہوا

تھانوی صاحب اور ان کے بھائی مجذوب کی دعا و کرامت سے پیدا ہوئے اور مجذوب نے کل کے غیب کی خبر بھی دی کہ ایک عالم ہوگا اور دوسرا دنیا دار ہوگا اور ایسا ہی ہوا ۔
حیرت کی بات ہے یہی عقید اگر مسلمانان اہلسنت نمبی کریم  صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم اور اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کے متعلق رکھتے ہیں تو مشرک ، بدعتی ، گمراہ اور نہ جانے کیا کیا فتوے لگائے جاتے ہیں اور اپنی تحریروں اور تقریروں کیا کیا طعنے دیئے جاتے ہیں میرا سوال ہے مکتبہ فکر دیوبند کے لوگوں  سے کہ : نمبر 1 تھانوی صاحب کے دادا ، امی اور ابا جی مشرک ، گمراہ ہیں کہ نہیں ؟ نمبر 2 مجذوبوں کی دعا سے بچے پیدا ہوتے ہیں اللہ والے اللہ سے بچے لے کر دے سکتے ہیں کہ نہیں اگر نہیں تو تھانوی صاحب اور ان کے بھائی کے متعلق کیا فتویٰ ہے ؟ نمبر 3 مکتبہ فکر دیوبند کا عقیدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کل کی بات نہیں جانتے تو دیوبندیوں کے مجذوب کا مقام نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم سے زیادہ ہے ؟
برائے کرم بحوالہ مدلل جواب دیا جائے کتاب سامنے ہے آئیں بائیں شائیں نہ کریں اور نہ ہی اِدھر اُدھر کی باتیں کی جائیں سیدھا اور دو ٹوک جواب دیا جائے ، جاہلانہ متعصبانہ کمنٹس کرنے والے ہماری پوسٹ سے دور رہیں ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔