Pages

Friday 26 August 2016

نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم دیوبند اور سہارنپور کی طرف سے آنے والی ٹرین میں تشریف لائے سلام عرض کیا آپ نے جواب ارشاد فرمایا اور خادم نے قدم دست بوسی بھی کی ۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم دیوبند اور سہارنپور کی طرف سے آنے والی ٹرین میں تشریف لائے سلام عرض کیا آپ نے جواب ارشاد فرمایا اور خادم نے قدم دست بوسی بھی کی ۔
اس واقعہ لکھے عرصہ گذر گیا مگر نہ کسی دیوبندی عالم نے دلیل مانگی کہ کیسے تشریف لائے جسم اقدس کے ساتھ اور سلام کا جواب بھی عطاء فرمایا تو پھر ضد کیوں ؟ کیوں نہیں مان لیتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم جس امتی کے گھر جسم اقدس کے ساتھ جب بھی تشریف لانا چاھیں تشریف لا سکتے ہیں یہی ہم کہتے تو سوالوں کی فتوؤں کی بوچھاڑ مگر عرصہ گذر گیا اس واقعہ اور کتاب پر کوئی سوال نہیں کوئی فتویٰ اس کے خلاف نہیں آخر ایسا کیوں ؟ کیا ایک دن مرنا نہیں ہے اللہ عز و جل کو جواب نہیں دینا ؟ اس امت مسلمہ کے ساتھ دھوکہ و فریب کیوں ؟ اپنے لیئے فتوے اور اور دوسروں کےلیئے اور کیوں ؟ ہے کوئی جواب ؟؟؟

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔