Pages

Sunday 19 August 2018

مرغ_اور_انڈے_کی_قربانی

#مرغ_اور_انڈے_کی_قربانی 🐓🐓🐓🐓🥚🥚🥚🥚 🏉

وھابیہ نجدیہ کی جماعت، غرباٸے اھلحدیث کے امام  مفتی عبدالستار دھلوی سے قربانی کے بارے میں فتویٰ پوچھا گیا، سوال  اور جواب ملاحظہ ہو:

”سوال:: زمانہ حال میں چیزوں کی گردانی(قیمت) حد سے بڑھ گٸی ہے۔ اس وجہ سے اس سال قربانی کا جانور پندرہ بیس روپے سے کم ملنا دشوار ہے۔ بندہ نے سنا تھا کہ پہلے کسی صحیفہ(وھابی مجلہ) میں یہ مضمون نکل چکا ہے کہ مرغ کی قربانی بھی جاٸز ہے..........اگر آپ مرغ کی قربانی جاٸز سمجھتے ہوں تو بندہ کی تحقیق کرا دیں۔

الجواب:: شرعاً مرغ کی قربانی جاٸز ہے۔ اگر کوٸی (وھابی) اس مسٸلہ پر عمل کرے تو موردِ الزام نہ بنانا چاہٸے....“

]فتاویٰ ستاریہ، جلد 2، صفحہ 72، ناشر مکتبہ سعودیہ حدیث منزل ١، کراچی]

اسی طرح وھابیہ کے ”فتاویٰ علمائے حدیث“ میں سوال ہوا کہ:
سوال::  کیا جو حدیث جمعة المبارک کے حق میں آٸی ہے اسکو عید الاضحٰی پر چسپاں فرماتے ہیں؟ اور قربانی ایک انڈہ، پاٶ بھر گوشت، ایک مرغ پر اکتفا ٕ کرتے ہیں؟

الجواب:: ہم (جو امیر ہیں) انڈہ وغیرہ دے کر قربانی سے سبکدوش نہیں ہوتے۔ بلکہ دنبہ، بکرا، گاٸے اونٹ وغیرہ حیوانات سے جو میسر ہو قربانی کرتے ہیں۔
(لیکن) مفلس(وھابی)، نادار راغبِ طلبِ ثواب کیلٸے مرغ کی قربانی جاٸز جانتے ہیں۔“

[فتاویٰ علماٸے حدیث، باب الجمعة، جلد 3، صفحہ56، مکتبہ سعیدیہ خانیوال، ملتان]

نوٹ:: ساٸل نے سوال میں انڈے کا بھی پوچھا ہے اس لٸے جواب انڈے کو بھی متضمن ہے۔ کیونکہ مسلّمہ قاٸدہ ہے : ”السٶال معاد فی الجواب“

بعض ریڈی میڈ وھابی مجتہد مرغ اور انڈے کی قربانی کو جائز قرار دیتے ہیں....

لہذا مرغ اور انڈے ہی کی کھال جماعة الدغہ کو دیں، بکرے، اونٹ، اور گائے وغیرہ کی کھال اھلسنت کو دیں...

آلِ نجد کے مفتی نے قربانی والے مرغ اور انڈہ کی عمر تو نہیں بتاٸی کہ کتنے برس کے ہوں تو قربانی ہو گی، لہذا فتویٰ دینے والے تو مر گٸے اب ذریتِ وھابیہ جواب دے کہ:

1۔قربانی کے مرغ اور انڈے کی عمر کتنی ہو؟

2۔ ایک مرغ اور انڈے میں کتنے نجدی شریک ہو سکتے ہیں؟

3۔ٹھوکر لگے انڈے کی قربانی کا کیا حکم ہے؟

4۔اگر انڈے سے چوزہ نکل آٸے تو کیا حکم ہے؟

5۔لنگڑے مرغ کی قربانی کا کیا حکم ہے؟

6۔ کیا بکرے کی طرح خصی مرغا بھی افضل ہے؟

فقہ کا مذاق اڑانے والی آلِ نجد قرآن و سنت کی روشنی میں جوابات دے کر عند اللہ مأجور ہو۔

محمد اُویس رضا رضوی

مکمل تحریر >>

Saturday 18 August 2018

یارسول ﷲﷺ کہنا اورنیک بندوں کو پکارنا شرک نہیں ہےبلکہ شرک کہنے والوں نے بھی پکارا پڑھیئے

*یارسول ﷲﷺ کہنا اورنیک بندوں کو پکارنا شرک نہیں ہےبلکہ شرک کہنے والوں نے بھی پکارا پڑھیئے*

🌻👈 یا رسول اللہ ﷺ کہنا کیسا ہے ؟

قرآن و حدیث و افعال صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین و اجماع امت سے یا رسول اللہ ﷺ پکارنے کا ثبوت

🌸👈 یارسواللہ ﷺ پکارنا صرف جائز ہی نہیں بلکہ مستحب اور صحابہ کرام کی سنت بھی ہے اس کا ثبوت
آیات قرآنیہ احادیث نبویہ اور اقوال ائمہ میں کثرت سے موجود ہے

⭕👈 اگر کوئی بھی اس کے عدم جواز کا قول کرتا ہے اس کے ذمہ واجب ہے  وہ قرآن وحدیث سے اس کا ثبوت پیش کرے اور وہ صبح قیامت تک اس کا ثبوت پیش نہیں کرسکتا۔

*فان لم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النارالتی وقودھا الناس والحجارہ اعدت للکافرین۔*

🌻👈 یارسول اللہ کا ثبوت قرآن سے

قرآن پاک میں ہے

"یا ایھا النبی"ﷺ
"یا ایھا الرسول"ﷺ
"یا ایھا المزمل"ﷺ
"یا ایھا المدثر"ﷺ

🌸👈 یارسول اللہﷺ کا ثبوت احادیث سے

مسلم شریف میں ہے۔

*ینا د و ن یا محمد یا ر سو ل ا للہ*

(صحیح مسلم شریف ص ٤١٩، جلد ٢)

رسول پاک زندہ ہیں اور" یا" کے ذریعہ پکارنا صحابہ کرام کا طریقہ ہے

⭕👈 امیر المومنین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد فرمایا

*'' دو موتیں نہ آئیں گی"*

یعنی آپ نے موت کا ذائقہ چکھا وہ ہو گیا اس کے بعد حیات ہے حیات کے بعد پھر موت نہیں آئے گی جیسا کہ خود سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

*"فنبی اللہ حی یرزق "*

اللہ کے نبی زندہ ہیں اور رزق پاتے ہیں ۔

(ابن ماجہ ص ١١٩)

🌻👈 ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر انورپر حاضر ہوا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول اپنی اُمت کیلئے بارش طلب فرمائیں ۔ تحقیق وہ ہلاک ہو گئے۔
اس کے بعد حضورنبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو خواب میں زیارت عطا فرمائی اور فرمایا کہ عمر کو میرا سلام کہنا اور خوشخبری دو بارش ہو گی مصنف ابن ابی شیبہ

(از: امام محدث ابوبکر عبد اللہ رحمۃ اللہ علیہ' اُستاذ امام بخاری ومسلم جلد نمبر١٢، ص ٣٢ کتاب الفضائل)

فتح الباری شرح بخاری جلد ٢ ، ص ٤٩٥

🌹👈 حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وصیت کے مطابق آپ کا جنازہ روضہ مبارک پر لے جا کر رکھ دیا گیا اور حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نے عرض کی

*''السلام علیک یا رسول اللہﷺ ''*

یہ ابوبکر صدیق ہیں اجازت چاہتے ہیں ۔

(آپ کے پاس دفن ہونے کی)

پھر اس کے بعد دروازہ مبارک کھل گیا اور آواز آئی

*ا د خلو ا لحبیب ا لی حبیبہ*

(خصائص الکبریٰ محدث جلال الدین سیوطی ، تفسیر کبیر ص ٤٧٨، جلد ٥)

⭕👈 حضرت سیدنا خالد بن ولید نے مسیلمہ کذاب سے جنگ کے وقت فرمایا

*بشعار المسلمین یا محمداہ (صلی اللہ علیہ وسلم)*

فتوح الشام ص ١٦٠ ، ج ١ ، ابن کثیر نے البدایہ ص ٣٢٤ جلد ٦ میں لکھا ہے ۔

*کا ن شعا ر ھم یو مئذ یا محمد اہ صلی اللہ علیہ وسلم*

🌻👈 حضرت عبیدہ بن الجراح کی قیادت میں حلب میں لڑنے والے اسلامی لشکر نے کہا

*''یا محمد یا محمد یا نصر ا للہ انزل ''*

(تاریخ فتوح الشام ، ج١)

📿👈 حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ جب مسجد میں داخل ہوتے تو یہ پڑھتے

*ا لسلام علیک ا یھا ا لنبی و رحمۃ ا للہ و برکا تہ*

(الشفاء شریف جلد دوم ، ص ٥٣ )

⭕👈 احادیث اور اقوال ائمہ تو اس بابت بے شمار ہیں مگر آئیے میں آپ کو حیرت میں ڈال دینے والی عبارتوں سے ملاقات کراتا ہوں یعنی خود ان دیابنہ ووہابیہ ہی کی عباتوں سے ندائے یا رسول اللہ ﷺ کا ثبوت۔

*🌻👈اکابر وہابیہ کی عبارتوں سے یارسول اللہ ﷺ کا ثبوت*

حضرت عثمان بن حنیف کی حدیث میں آیا ہے

*''یا محمد انی اتوجہ بک الی ربی ''*

یعنی یا محمد! میں آپ کے وسیلہ سے اپنے رب کی طرف متوجہ ہوتا ہوں ۔

بیہقی اور جزری نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے ۔

( ہدیۃ المہدی ص ٢٤ (عربی) ، نشر الطیب ص ٢٧٦ )

🌸👈 ایک روایت میں ہے یا رسول اللہ انی توجہت بک الی ربی یعنی یا رسول اللہ ! میں آپ کے وسیلہ سے اپنے رب کی طرف متوجہ ہوتا ہوں ''۔

(ہدیۃ المہدی (عربی) ص ٢٤، مولوی وحید الزمان وہابی )

🌸👈 حضرت مولیٰ علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ واللہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت آسمان سے میں نے یہ آواز سنی

*''یا محمداہ صلی اللہ علیہ وسلم"*

( الشمامۃ العنبریہ ص ١١٣ ، صدیق حسن بھوپالوی

🌻👈 امام نووی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی مناسک میں لکھا ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ تو اتنا ہی کہتے تھے

*''السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ السلام علیک یا ابابکر ، السلام علیک یا ابتاہ ''۔*

(فضائل حج ص ٩١٧ ، ذکریا سہارنپوری' دیوبندی)

🌹👈 حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ نے قبر شریف پر سلام اس طرح پڑھاہے

*''السلام علیک یا رسول اللہ، السلام علیک یا نبی اللہ، السلام علیک یا حبیب اللہ ، السلام علیک یا احمد ﷺ، السلام علیک یا محمد ؐ ۔*

(الصلوٰ ۃ والسلام ص ١٢٦ ، فردوس شاہ قصوری وہابی)

⭕👈 تفسیر ابن کثیر و مدارک میں ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دفن کے بعد ایک اعرابی آیا اور اپنے کو روتے اور سر پر خاک ڈالتے ہوئے قبر شریف پر گرا دیا اور کہا

*''یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نے بے شک اپنی جان پر ظلم کیا اور آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں کہ آپ میرے لئے استغفار فرمائیں*

قبر مبارک سے آواز آئی

*''کہ تجھ کو بخش دیا گیا ہے''*

(نشر الطیب ص ٢٧٩ ، فضائل حج ص ٢٥٣)

⭕👈 (اشرف علی تھانوی صاحب نے کہا) اس بندہ نے آپ کو یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مستغیث ہو کر اور اُمید کی چیزوں کا اُمید وار ہو کر پکارا ہے''۔

(نشر الطیب ص ٢٧٩ )

🌐👈 جب روم کے بادشاہ نے مجاہدین اسلام کو عیسائیت کی ترغیب دی تو انہوں نے بوقت شہادت

*''یا محمداہ''* صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ لگایا جیسا کہ ہمارے اصحاب میں سے ابن جوزی نے روایت کیا ۔

(ہدیۃ المہدی ، نواب وحید الزمان حیدر آبادی)

🌻👈 غوث پاک رضی اللہ عنہ نے فرمایا

'' دو رکعت نفل پڑھنے کے بعد ١٠٠ مرتبہ درود غوثیہ پڑھ کر ١١ بار یہ درود و سلام پڑھو
اغثنی یا ر سو ل ا للہ علیک الصلو ٰۃ و السلام

( کتاب غوث اعظم ص٣٢، احتشام الحسن کاندھلوی دیوبندی)

🌸👈حضرت ابراہیم ، حضرت موسیٰ ، حضرت عیسیٰ(علیہم السلام ) نے آپ کو بایں الفاظ سلام کیا

*''ا لسلام علیک یا ا وّل ، ا لسلام علیک یا آخر ، السلام علیک یا حا شر ''۔*

( کتاب معراج مصطفےٰ ص ١٢ ، مولوی محمد علی جانباز وہابی)

⭕👈 فضائل اعمال میں لکھا ہے :

زمہجوری برآمد جان عالم تراحم یا نبی اللہ تراحم

آپ کے فراق سے کائنات عالم کا ذرہ ذرہ جاں بلب ہے اور دم توڑ رہا ہے ۔ اے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نگاہ کرم فرمائیے اے ختم المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم رحم فرمائیے''۔

(اسعد اللہ دیوبند)

🌸👈یہ ہے دیوبندی وہابیوں کی حقیقت کہیں تو صاف کہ دیتے ہیں کہ یارسول اللہ ﷺ یا نبی اللہ ﷺ پکارنا شرک ہے
اور کہیں خود پکارتے بھی ہیں اور اس کا ثبوت بھی پیش کرتے ہیں بلکہ پورے دن یا نبی اللہ کی رٹ لگائے رہتے ہیں دیکھئے پورے دن کی ہر نماز کے قعدہ میں

*" السلام علیک ایہا النبی" السلام علیک ایہاالنبی"* پکارتے رہتے ہیں۔

اگر یہ خود اپنا فتوی تسلیم کرلیں تو ذرا سوچئے کہ ان کی نمازوں میں کتنا شرک ہوتا ہے کہ ہرقعدہ میں ایھاالنبی پکارتے ہیں۔

⭕👈 اکثر حدیث کی کتابوں میں یہ روایت موجود ہے کہ جب تم قبرستان جاؤ تو یہ کہو

*"السلام علیک یا اھل القبور"*

یہاں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر مردہ مسلمان کو *"یا"* کے ذریعہ پکارنے کی تعلیم دیتے ہیں تو اس نبی معظم ﷺ کو پکار نے میں کیا قباحت ہوگی جو کل بھی زندہ تھے اب بھی زندہ ہیں اور ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

*تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ*
میری چشم عالم سے چھپ جانے والے۔

*🌻👈یا مشکل کشا کہنے  کے بارے میں تفصیل :*

ہر مسلمان کو مصیبت زدہ انسانوں کا مشکل کشاء اور حاجت روا ہونا چاھیئے بھوکے کو کھانا کھلانا، پیاسے کو پانی پلانا، بیمار کو دوا دینا، ننگے کو لباس دینا، بے گھر کو گھر مہیا کرنا، غریب کی ضرورت پوری کرنا، غریب، یتیم، مسکین، بچوں کی ضروریات پوری کرنا، ان کی اچھی تعلیم و تربیت کرنا،
ان کی خوراک، پوشاک، تعلیم کا بندوبست کرنا، زخمی کو ہسپتال پہنچانا، حادثات، سیلاب، وباؤں، زلزلوں اور طوفانوں کے متاثرین کی مدد کرنا حسب توفیق ہر ایک پر فرض ہے۔

🌹👈 جب ہر مسلمان کو مشکل کشاء اور حسب توفیق حاجت روا ہونا لازم ہے تو مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو مشکل کشا کہنا کیونکر غلط ہوگیا؟؟؟؟؟

*جبکہ قرآن و احدیث اسکے شاہد ہیں*

جب ہم کسی بھی دنیا دار سے کچھ طلب کرتے ہیں تو معترضین اسے غلط نہیں کہتے مگر جونہی کوئی شخص اللہ کے نیک اور صالح بندوں سے مجازی طور پر مدد طلب کرتا ہے استعانت کرتا ہے تو اسے شرک قرار دیا جاتا ہے یہ سوچ جہالت پر مبنی ہے.....

*🌻 یا رسول اللہ مدد ، یا علی مدد و مشکل کشاء کہنا ، یا غوث مدد کہنا کی شرعی حیثیت🌻*

انبیا کرام علیہم السّلام خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپکی امت کے اولیاء کرام علیہم الرّحمہ کے لیئے مجازاً یہ الفاظ استعمال کرنا جائز ہے۔

مُشکِل کُشا کے معنی ہیں :

*’’ مُشکِل حل کرنے والا، مشکل میں مدد کرنے والا۔‘‘*

بے شک حقیقی معنوں میں اَللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ ہی مُشکِل کُشا ہے، مگر اُس کی عطا سے انبیا ء کرام علیہم السّلام ، صَحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ بلکہ عام بندے بھی مُشکلِ کُشا اور مدد گار ہو سکتے ہیں اِس کی عام فَہم مثال یہ ہے کہ پاکستان میں جا بجا یہ بَورڈ لگے ہوئے ہیں

*’’مدد گار پولیس فون نمبر15‘‘*

🌸👈 ہر ایک یہ جانتا ہے کہ پولیس چوروں ڈاکوؤں وغیرہ سے بچانے ، دشمنوں کے خطروں اور دیگر مشکل موقعوں پر مشکل کشائی یعنی مدد کرنے کی صلاحِیَّت رکھتی ہے۔ مکّۃُ المکرَّمہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماً سے ہجرت کر کے جوصَحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان مدینۃُ المنوَّرہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماً پہنچے ، وہاں اُن کی نُصرت (یعنی مدد) کرنے والے صَحابہ عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان *’’اَنصار‘‘* کہلائے اور انصار کے معنیٰ مدد گار ہیں۔ اِس کے علاوہ بھی بے شمار مثالیں دی جا سکتی ہیں

🌹👈 تو جب پولیس مُشکلِ کشا ، سماجی کارکُن حاجت روا، چوکیدار مددگار اور قاضی فریاد رس ہو سکتا ہے ، تو اَللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ کی عطا سے حضرتِ مولیٰ علی شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کیوں مُشکل کُشا نہیں ہو سکتے ۔

*اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوا*

(پ ۶، المائدہ: ۵۵)

ترجَمہ : تمہارے دوست نہیں مگر اللہ اور اس کا رسول اور ایمان والے۔

وہاں بھی ولی بمعنی مددگار ہے۔اس فرمان سے دو مسئلے معلوم ہوئے ، ایک یہ کہ مصیبت میں *’’ یا علی مدد‘‘* کہنا جائز ہے ، کیونکہ حضرتِ سیِّدُنا علیُّ المُرتَضٰی کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم ہر مومن کے مددگار ہیں تا قیامت، دوسرے یہ کہ آپ کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کو *’’مولیٰ علی‘‘* کہنا جائز ہے کہ آپ کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم ہر مسلمان کے وَلی اور مولیٰ ہیں۔

*(مراٰۃ المناجیح ج۸ص۴۱۷)*

🌸👈 سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ اپنے چچا سیدنا حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی عزوہ احد میں شہادت پر اس قدر روئے کہ انہیں ساری زندگی اتنی شدت سے روتے نہیں دیکھا گیا۔ پھر حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو مخاطب کر کے فرمانے لگے :

*يا حمزة يا عم رسول الله اسد الله واسد رسوله يا حمزة يا فاعل الخيرات! يا حمزة ياکاشف الکربات يا ذاب عن وجه رسول الله.*

(المواهب اللدينه، 1 : 212)

🌻👈 آپ نے دیکھا کہ آقا علیہ الصلوۃ والسلام اپنے وفات شدہ چچا سے فرما رہے ہیں یا کاشف الکربات (اے تکالیف کو دور کرنے والے)۔ اگر اس میں ذرہ برابر بھی شبہ شرک ہوتا تو آپ اس طرح نہ کرتے۔ معلوم ہوا کہ اللہ کے پیارے اور مقرب بندے قابل توسل ہیں۔

*⭕👈 دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ : فتوی نمبر : 1925=1547/1430/ھ*

امیرالموٴمنین خلفیة الرابع سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ مشکل سے مشکل مقدمات اور پیچیدہ معاملات میں فیصلہ فرماکر بہت آسانی سے حل فرمادیا کرتے تھے، اسی لیے حضرت رضی اللہ عنہ کو حلّال المعضلات کے لقب سے ملقب کیا جاتا تھا، جس کا ترجمہ بزبان فارسی مشکل کشا ہے، اس معنی کے لحاظ سے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور دیگر اکابر امت پر اس لفظ کا اطلاق درست ہے، شرعاً یا عقلاً اس میں کچھ استبعاد یا مانع نہیں ہے.واللہ تعالیٰ اعلم

*دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند* (آن لائن فتویٰ سیکشن)

مکمل تحریر >>

Thursday 16 August 2018

*_※_تاریخ کے جھروکوں سے_※_*

*_※_تاریخ کے جھروکوں سے_※_*

*دوقومی نظریئے* کے اصل ہیرو اور پاکستان کے قیام کی نظریاتی بنیاد رکھنے والے *حضرت علامہ مولانا احمد رضا خان الحنفی الماتریدی الہندی ثم البریلوی تھے۔*

*اور یہ تاریخی حقیقت ہے* کہ مسلم لیگ تک قیام پاکستان کی تجویز 1920 میں ہی ایک مقبول نظریہ بن چکی تھی جسکو بعد میں *مجدد ملت جو کہ حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ کے مسلک کے پیروکار* تھے، نے پہلی بار پیش کی تھی جب کہ ابھی تک *_قائد اعظم_* اور *_علامہ اقبال_*  بھی یک قومی نطریہ پر کاربند تھے۔

یہ تاریخ حقیقت لاتعداد آزاد مورخوں کی تاریخ سے ثابت ہے۔
*اب ذرا دیکھئے کہ قیام پاکستان کے اصل مجاہدین کون تھے* اور نصاب میں ہمیں کبھی *وہابی نجدیت و دیوبندیت کے پیروکاروں* کے نام ملتے ہیں اور کبھی *لبرلوں کے مولویوں ( سرسید جیسوں )* کے۔

*جبکہ اصل قائدین یہ تھے*👇🏿

(یہ صرف ایک مختصر فہرست ہیں )۔۔✍

*1_ مجاہد اسلام پیر محمد امین الحسنات مانکی شریف (متوفی 1960)۔*

*2_ امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری (1951)۔*

*3_ حجۃ الاسلام مولانا حامد رضا خان بریلوی (1943)۔*

*4_ عمدۃ الفضلاء مولانا مفتی صاحب داد خان (1965)۔*

*5_ مجاہد ملت مولانا عبدالحامد بدایونی قادری (1970)۔*

*6_ مجاہد اسلام مولانا پیر عبدالرحمٰن بھرچونڈی شریف (1960)۔*

*7_ محسن ملت مولانا عبدالسلام بادوی (خلیفہ اعلیٰ حضرت 1968)۔*

*8_ مبلغ اسلام مولانا عبدالعلیم میرٹھی صدیقی (خلیفہ اعلیٰ حضرت 1954)۔*

*9_ رہبر طریقت پیر سید غلام محی الدین کولڑوی (1974)۔*

*_10 مجاہد اسلام مولانا فضل الحسن حسرت موہانی (1951)۔*

*11_ رئیس المتکلمین مولانا سید محمد اشرفی محدث کچھوچھوی (1961، شاگردِ امام احمد رضا بریلوی)۔*

*12_ غازیء کشمیر مولانا ابوالحسنات سید محمد احمد قادری 1961)۔*

*_13_ صدر الشریعت مولانا محمد امجد علی رضوی اعظمی (خلیفہ اعلیٰ حضرت 1947)۔*

*_14_ محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری (1962)۔*

*_15_ شیخ القرآن مولانا محمد عبدالغفور ہزاروی (1970)۔*

*_16_ تاج العلماء مولانا مفتی محمد عمر نعیمی (1966)۔*

*_17_ امیر حزب اللہ پیر سید محمد فضل شاہ جلالپوری (1966)۔*

*_18_ مفتی اعظم شاہ محمد مظہر اللہ دہلوی (1966)۔*

*_19_ صدر الافاضل مولانا محمد نعیم الدین مراد آبادی (شاگرد امام احمد رضا، 1948)۔*

*_20_ فقیہہ ملت مولانا ابوالبرکات سید احمد قادری خلیفہ اعلیٰ حضرت)*

*_21_ غزالی دوراں مولانا سید احمد سعید کاظمی*

*_22_ محسن ملت مولانا محمد برہان الحق عبدالباقی جبل پوری*

*_23_ مجاہد ملت مولانا محمد عبدالستار خان نیازی*

*_24_ مبلغ اسلام مولانا شاہ محمد عارف اللہ قادری میرٹھی*

*_25_ مجاہد تحریک آزادی پیر طریقت عالم سرحد مولوی جی قادری پشاوری*

*_26_ مفتی اعظم ہند مولانا مصطفیٰ رضا خان بریلوی*

*_27_ شیخ الاسلام پیر محمد قمر الدین سجادہ نشین سیال شریف*

*_28_ صاحبزادہ سید محمود شاہ گجراتی*

*_29_ حضرت پیر صاحب زکوڑی شریف*

*_30_ حضرت خواجہ نظام الدین صاحب تونسہ شریف*
اور *لاتعداد دیگر۔*

*جنہوں نے نہ صرف پاکستان کا دوقومی نظریہ تشکیل دیا* بلکہ اپنی پوری قوت کے ساتھ اس کے نفاذ کیلئے عملی اقدامات کئے ،

*👈🏼 ان میں سے ایک بھی نہ وہابی تھا، نہ دیوبندی تھا نہ لبرل تھا۔*✖

*بلکہ سب کے سب محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے چاہنے والے اور دیوانے مسلک_حق سواد_اعظم اھل_سنت جماعت حنفی بریلوی تھے ۔*👌

انہوں نے کبھی اپنے جلسوں دھرنوں میں *ناچ گانے نہ کروائے* بلکہ *درود و سلام کی محفلیں اور میلاد کی محفلیں* ان کی سیاسی قوت کو تخلیق پاکستان بنانے کا باعث بناتی رہیں۔

ان میں سے ایک نے بھی یا ان کے بزرگوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ *ہم پاکستان بنانے کے جرم میں شریک نہیں۔*

نہ ہی کبھی

*👈🏼 وہابی دیوبندی کانگرسی لیڈر عطاء اللہ شاہ بخاری کی طرح گاندھی ازم کی پیروی کی۔*

👈🏼 کیا کبھی اس وطن میں سچی تاریخ پڑھائی گئی ہے نصاب میں__؟

*یہاں تو بالاکوٹ میں مسلمانوں پختونوں کے قاتل دیوبندی وہابی فتنے شاہ اسماعیل دہلوی اور سید احمد رائے*  جیسوں کے ہی نام دیکھنے کو ملے ہیں

👈🏼 کیا اس 14 اگست کو ہم کم از کم تاریخ کے معاملے میں انصاف کر سکیں گے؟

*یہ مولانا سید محمد نعیم الدین مرادآبادی جیسے مجاہد تھے جنہوں نے اہلسنت وجماعت کے ترجمان آل انڈیا سنی کانفرنس کی بناء ڈالی جس نے مسلم لیگ کی حمایت میں اعلان کیا*👌

👈🏼 مسلمانوں کو اپنے قیمتی ووٹ کانگرس کو دینا حرام ہے، اور احرار ، خاکسار، یونینسٹ وغیرہ بھی مسلمان اکثریت سے کٹ کر گاندھی نہرو کے زرخرید غلام ہیں۔

👈🏼 انہیں مسلمانوں کی نمائندگی کا کوئی حق نہیں ہے۔✖

*مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے کا حق صرف اسی مسلک_حق سواد_اعظم اھل_سنت جماعت حنفی بریلوی سنی العقیدہ علمائے اھل_سنت یا رسول اللہ کہنے والے سنی مسلمانوں کو ہے جو کہ نسلوں میں جاکر مسلمانوں کے جائز حقوق کی نگہداشت کریں اور احکام شریعت کے مطابق جدوجہد کریں۔*

( بحوالہ ہفت روزہ امرتسر، جلد 28، شمارہ 37 و 38 بمورخہ 7/14 اکتوبر 1949 ص 5 📚)

*یہ دربارِ پاک پتن کے پیر صاحب تھے جنہوں نے فرمایا تھا*___👇🏿

مسلمانوں کے ووٹ کے حقدار صرف مسلم لیگی نمائندے ہیں۔✔

*یاد رہے کہ یہ آج کل کی موجودہ مجرم نواز شریر و شہباز شریر ن لیگ اسلام و پاکستان دشمن لبرل سیکولر نام نہاد مسلم لیگ نہیں*❌

*یہ حضرت مولانا قمر الدین آستانہ عالیہ سیال شریف تھے جنہوں نے کہا__👇🏿*

ہر مسلمان کا فرض ہے کہ جنگ پاکستان میں مسلم لیگ کا ساتھ دے۔✔

*یہ مجاہد ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری تھے جنہوں نے کہا___👇🏿*

محمد علی جناح ہماری بہترین دلیل ہے اور مسلم لیگ مسلمانوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے۔ ✔

الغرض کس کس کا ذکر کروں اخبارات صحافتی اداریئے بھرے پڑے ہیں۔📜

لیکن ہمیں یہاں سیمسن اینڈ ڈیلائلہ کے ساتھ ساتھ شاہ *اسماعیل اور سرسید کے رٹے* پڑھائے گئے۔❌

*👈🏼 فضل الرحمٰن ڈیزل اور باچا خان کے جھوٹے نعرے لگوائے گئے۔*✖

*👈🏼 جو قوم اور دین کے دشمن تھے ان کو رہنما بنایا گیا۔ ✖*

*👈🏼 ایک پورے پروگرام کے تحت نصاب کی کتب میں ان عالمی جھوٹوں کو نمایاں کیا گیا لیکن کبھی اصل لوگوں کا نام نہیں لیا گیا۔*

👈🏼 پھر دیوبندیت کو اس وطن میں رائج کیا گیا،😡

👈🏼 تبلیغی جماعتیں بنوا بنوا کر پختونوں کو ان کے ہی قاتلوں کا پیروکار بنایا گیا۔ 😡

*اور اے پاکستانیو، اے ہم عمرو، اے جوانو!*

جنہوں نے تحریک آزادی پاکستان میں اصل کام کیا ، جو *دوقومی نظریئے* کے بانی تھے
*اس اکثریت سے اہلسنت وجماعت کا نام چھین کر انہیں بریلوی کا نام دے کر فرقہ بنانے کی ایک گھٹیا شاطرانہ صیہونی چال چلی گئی*

*🗞 ___* ہمارا سب کو چیلنج ہے جاؤ اور کھنگالو  اخبارات اس دور کے اگر یہ سب ثابت نہ ہو تو *ہم سے آکر سوال کرو۔*

*تو اگر آج 14 /8/2018  فضل الرحمن ڈیزل اور اسکے اندھے پیروکار،  طارق جمیل سانپ دیوبندی اور اسکے اندھے پیروکار آپ کو*

*1_* پاکستان کی حمایت میں کہیں کھڑے نظر نہ آئیں
*2_* اور 14 اگست کا انکار کریں،

*3_* ناموس رسالت کی خاطر نکلنے سے گریز کریں

*⚠ ہالینڈ میں گستاخانہ_خاکوں کی نمائش کے خلاف*

*_4__* نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے *جیسا عام بشر کہنے والے یہ خبیث خارجی* 👇🏿

*👈 طارق جمیل سانپ دیوبندی نام نہاد تبلیغی جماعت*

*👈 فضل الرحمن ڈیزل نام نہاد MMA متحدہ مجلس عمل*

*👈 سراج الحق ڈینگی ٹوپی سربراہ نام نہاد جماعت اسلامی*

*👈 حافظ سعید MML نام نہاد ملی مسلم لیگ جماعۃ الدعوہ*

*👈 ساجد میر ڈڈو نام نہاد جمیعت اہل حدیث*

*👈 معراج ربانی وہابی*

*👈 توصیف الرحمن وہابی*

*👈 لال رومال والا نجدی منافق بہاری واجپائی*

*👈 طالب الرحمن وہابی*

*آل سعود نجدی سعودی قبضہ گروپ وہابی غیر مقلد سلفی*

*👈 ذاکر نائیک نالائق وہابی*

بولنے سے گریز کریں تو

اگر *ہالینڈ*  نے  *تاجدار ختم نبوت* صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے *گستاخانہ خاکے چھاپ دیے*  اور تم خاموش رہے اپنے منہ بند رکھے اور انکو *روکنے کی کوشش نہ کی* تو سن لو 👂کھول کر ہم تمام
*مسلمان* اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ 🤲

*🤲 اللہ تعالٰی تمہیں اور تمھاری نسلوں کو بدبودار و تباہ و برباد کرے*

*🤲 اللہ تمھاری زبانوں میں کیڑے ڈالے*

*🤲 اللہ تمھیں نشان عبرت بنا دے*

*🤲 اللہ تعالٰی تمہیں اور تمھاری نسلوں کو عبرت کا نشان بنا دے*

*🤲 اللہ تمھارے جسم پر جزام کا مرض لاحق کرے*

*🤲 اللہ تمھیں دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا کر کے تکلیف دہ ذلت کی موت مارے*

*آمین ثم امین*🤲

👈🏿 اب اس دعا پر کسی کو غصہ آئے تو کان کا اور جسم کا ہر سراخ کھول کر سن لے👂

*تمھارے لیڈر کی حیثیت میرے آقا صل اللہ علیہ والہ وسلم کے غیرت مند غلاموں کے غلاموں کے بول و براس کے برابر بھی نہیں ہے*

*اور میرے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مقام سمجھنے کے لیے*

*1_* والدہ کا نیک اور
*2_* والد کا ایک ہونا بہت ضروری ہے

*گستاخان_رسول کی ایک سزا*

*سر تن سے جدا سر تن سے جدا*

*_گناہوں کی معافی ھے مگر غدار و گستاخان_رسول کی کوئی معافی نہیں*


تو اپنی گردن جھگا کر اپنے سینے پر ٹھوڑی رکھ کرپوری دیانت داری سے فیصلہ کرو کہ *ان دین و ملت کے غداروں* کی پیروی کرکے تم امتِ مسلمہ سے *غداری کے مرتکب* نہیں ہو رہے؟

اور یہ *اسٹیبلشمنٹ ہماری مجرم نہیں* جس نے اصل تاریخ کو بدترین منافقت سے چھپایا ؟
اور
کیا اسی لئے آج بھی *میڈیا ایسے لوگوں کا بائیکاٹ بلیک آؤٹ نہیں کرتا* جو کہ *اسلام اور پاکستان* کی بات کرتے ہیں ؟

*دل سے یہ بھی پوچھنا کہ* آخر کیا وجہ ہے کہ اسلام اسلام کرکے اسلام آباد کی چاہت رکھنے والوں میں کبھی کوئی *غازی علم الدین شہید ،*
کوئی *غازی عامر چیمہ شہید*
کوئی *غازی ناصر شہید* کوئی *غازی ممتاز حسین قادری شہید* پیدا نہیں ہوتا۔

سوچنا ضرور اس 14 اگست کو مناتے ہوئے  لیکن علم اور عمل کے ساتھ  ساتھ پوری دیانت داری سے۔🙋‍♂

*نقاب کشائی*👇🏿
ذیل میں خارجی وہابی دیوبندی گستاخان_رسول منافق فرقوں کے مسلک کے لیڈر و کانگریسی علماء کے کردار کی صرف (چند) جھلکیاں دیتے ہیں جنہوں نے پاکستان و نظریہ پاکستان کے خلاف بکواسات کیں فیصلہ آپ کے ضمیر کا اگر زندہ ہے تو !

آجکل قومیں اوطان سے بنتی ہیں مذہب سے نہیں بنتیں
*(حسین احمد مدنی دیوبندی)*

پاکستان کا لفظ ہی میری طبیعت قبول نہیں کرتی ۔
*(مولوی ابولکلام آزاد)۔*

کسی مسلم لیگی کو لڑکی دینا جائز نہیں۔۔۔
*(مفتری محمود دیوبندی)*

احرار کا وطن لیگی سرمایہ دار کا وطن نہیں
*(مالوی عطاء شاہ بخاری دیوبندی)*

جو لوگ مسلم لیگ کو ووٹ دیں گے وہ سؤر ہیں
*( عطاء بخاری مالوی)۔*

دس ہزار جناح اور شوکت اور ظفر علی خاں جواہر لعل نہرو کی جوتی کی نوک پر قربان کیئے جاسکتے ہیں۔ *(مالوی حبیب الرحمٰن لدھیانوی)۔*

یہ قائد اعظم ہے کہ کافرِ اعظم
*( مظہر علی مظہر)۔*

احرار اس پ اکستان کو پلیدستان سمجھتے ہیں ۔ *(چوہدری افضل حق)*

عائلی قوانین منظور کرانے میں مفتی محمود پیش پیش ہیں ۔ *( حمزہ )*

مفتی محمود نے وزیر تجارت سے 5 ہزار روپے وصول کیئے ۔
*(مولانا فرید احمد)*

*_اولیاء کا ھے فیضان_*
*_پاکستان_پاکستان_*

*پاکستان کا مطلب کیا ❓*

*لا الہ الا*

*کون ہمارے رہنما ❓*

*محمد رسول اللہ*🌹

*اہلسنت کا پاکستان*

*لبیک یا رسول اللہ*

*زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ مسلمان اس فتنہ خوارج وہابی دیوبندی گستاخان_رسول منافق فرقوں سے محفوظ رہ سکیں ✔*

مکمل تحریر >>