Pages

Tuesday 24 August 2021

اشرفعلی تھانوی دیوبندی کا بھانجا ، احتشام الحق تھانوی کا بیٹا ، جعفر تھانوی دیوبندی سبیل پر شیعہ عزاداروں کو شربت پلا رہا ہے ۔ ہے کوئی دیوبندی جو اس پر شرک و بدعت کا فتوی لگائے ؟*

*اشرفعلی تھانوی دیوبندی کا بھانجا ، احتشام الحق تھانوی کا بیٹا ، جعفر تھانوی دیوبندی سبیل پر شیعہ عزاداروں کو شربت پلا رہا ہے ۔ ہے کوئی دیوبندی جو اس پر شرک و بدعت کا فتوی لگائے ؟*

*دیوبندیوں کے نزدیک محرم میں سبیل اور ذکر امامِ حرام اور دیوالی کی پیاؤ جائز*

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

*محترم قارئینِ کرام :*
دیوبندیوں کے نزدیک محرم میں ذکر شہادت امام حسین علیہ السلام اگرچہ بروایات صحیحہ ہو یا سبیل لگانا ، شربت پلانا یا چندہ سبیل اور شربت میں دینا یا دودھ پلانا سب نا درست اور تشبتہ روافض کی وجہ سے حرام ہے ۔
جبکہ اہلسنت کے ہاں ہر زمانے میں سبیل لگانے کا طریقہ کار رہا ہے جو کتب بینی کا ذوق رکھتے ہیں وہ یہ بات اور تشبیہ کے کیا شرائط ہیں وہ بخوبی واقف ہیں اور یہی گنگوہی صاحب لکھتے ہیں ہندو اگر سود کے پیسوں سے سبیل لگائے جسے ہندی زبان میں پیاؤ کہتے ہیں اس کا پانی پینا مسلمان کو جائز ہے میں پوچھتا ہوں ہندو نے امام حسین علیہ السّلام کے نام پہ سبیل لگائی ہوگی یا شنکر کے نام پر ؟ *افسوس ایسے بغض پر یہاں تو مال بھی سود کا سبیل بھی بت کے نام کی لیکن پھر بھی بلکل جائز ہوگئی جو کہ شریعت مطہرہ کی رو سے ہر حالت میں حرام و ناجائز ہے ۔*

*دیوبندیوں کے قطب العالم رشید احمد گنگوہی لکھتے ہیں :*
محرم میں ذکر شہادت امام حسین علیہ السلام اگرچہ بروایات صحیحہ ہو یا سبیل لگانا، شربت پلانا یا چندہ سبیل اور شربت میں دینا یا دودھ پلانا سب نا درست اور تشبتہ روافض کی وجہ سے حرام ہے ۔

*(فتاویٰ رشیدیہ کتاب العلم صفحہ نمبر 149 مطبوعہ دارالاشاعت کراچی)*

اِن کے نزدیک محرم میں ذکر امام عالی مقام علیہ السلام کرنا اگرچہ درست روایات کے ساتھ ہو پھر بھی نا درست اور حرام ہے ۔ میں کہتا ہوں تمہاری زبانوں پر تو پورا سال ہی یہ ذکر نہیں چڑھتا ۔ محرم میں تو پھر خاص تمہاری شامت آتی ہے لہٰذا کیونکر جائز ہونے کا فتوی دے سکتے ہو ۔ اور رہی بات سبیل وغیرہ لگانے کی تو یہ کس نص سے حرام ٹھہری اگر کوئی سُنی چندہ کرکے یا اپنی جیب سے فقط ایصالِ ثواب شہیدانِ کربلا کیلئے دودھ پانی کی سبیل لگاتا یا کھانا تقسیم کرتا ہے تو اس میں روافض کی تشبیہ کیسے ؟

*اہلسنت نذر و نیاز اور ایصال ثواب اِن کے برصغیر میں قدم رکھنے سے پہلے سے کرتے چلے آ رہے ہیں ۔*

خیر گنگوہی مع ذریت اس سبیل کا پانی جو کہ مسلمانوں کے چندے سے لگایا گیا ہے وہ پینا پسند نہیں کریں گے اگر کوئی کافر ہندو دیوالی یا ہولی کا کھانا تحفتہ بھیجے وہ کھانا درست اور حلال ہے 

*دس 10 ویڈیوز کا مجموعہ ثبوت اس لنک میں 👇🏿*
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=123298376698720&id=102137408814817

*ہم شیعوں کے گھوڑے خود نکالتے ہیں* اور 
ہم اپنے مدارس شیعوں کے سپرد کر دیں گے 
*وہابیوں کا اعلان* 

*👹 نجدی وہابی غیر مقلد سلفی  دیوبندی خارجی مولویوں کی شیعہ 🐞 مجلسوں میں شرکت اور تقاریر کرتے ہوئے* ملاحظہ فرمائیں

*وہابی دیوبندی خوارج و رافضی شیعہ منافق بھائی بھائی*
 
کچھ سمجھے ہو سنی مسلمانو !!!!!

Click To Watch on *Facebook 👇🏿*
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=121397033555521&id=102137408814817
*Facebook 👇🏿*
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=123006733394551&id=102137408814817
*Fb Page 👇🏿*
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122742033421021&id=102137408814817

*شیعہ کا متعہ کے تعلق سے عقیدہ اور اہلِ بیت*

*_. 🎙️شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی اشرف القادری صاحب Explain_*

*Click To Watch on YouTube 👇🏿*
https://youtu.be/h9GurMXuejk

Click To Watch on *Facebook 👇🏿*
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122473273447897&id=102137408814817

*رافضی شیعہ باطل و گمراہ کن نظریات کی تفصیل شیعہ کتب کے حوالہ جات سے 👇🏿*
*YouTube :*
https://youtu.be/3_5EP3DlfbY
*سنی کا سچ شیعہ کا جھوٹ 👇🏿*
https://youtu.be/nUkUWTov1UM

زیادہ سےزیادہ شیئر کریں صدقہ جاریہ ھے *بیداری شعور*

*Click To Watch on Facebook 👇🏿*
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122742033421021&id=102137408814817

*دیوبندی شیعہ بھائی بھائی*
 ثبوت حاضر ہے 

*Click To Watch On YouTube 👇🏿*
https://youtu.be/9OWB8Q7CCMg

گستاخ رسول *اشرفعلی تھانوی دیوبندی کا بھانجا* احتشام الحق تھانوی کا *بیٹا* 
*جعفر تھانوی دیوبندی*
گستاخ صحابہ *شیعہ امام بارگاہ* جے ڈی سی JDC فاؤنڈیشن *شیعہ 🐞  کھٹملوں* کی مجلس میں شرکت اور *شیعہ کی ناپاک سبیل* تقسیم کرتے پیتے پلاتے ہوئے ملاحظہ کریں 
کوئی وہابی دیوبندی جو اس پر شرک و بدعت کا فتوی لگائے؟؟؟؟؟

*غوث پاک کی نیاز* ایصال ثواب کیلئے *11 گیارہویں شریف کے پاک لنگر* کو *حرام و بدعت* کہتے والوں کے لیے لمحہ فکریہ 

*12 بارہ ربیع الاول* عید میلاد النبی کے *پاک لنگر* کو شرک و بدعت کہنے والوں کے خارجی مولویوں نام نہاد فتوے کہاں گئے

*رشید احمد گنگوہی دیوبندی لکھتے ہیں :*
ہندوؤں کی دیوالی کی کھیلیں پوری اور ہندو جو اپنی سود کی رقم سے پانی کی پیاؤ (یعنی سبیل) لگاتے ہیں مسلمانوں کو اس سودی رقم کے پانی پینے میں مضائقہ نہیں
*( فتاوی رشیدیہ کتاب الخطر و الاباحۃ صفحہ 575 مطبوعہ دار الاشاعت کراچی )*

مگر محرم الحرام کے مہینے میں سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کے ایصال ثواب کیلئے مسلمان کی حلال کمائی سے لگائی ہوئی سبیل وغیرہ کا پاک پانی و شربت و دودھ حرام یہ ہے دیوبندی وہابی گمراہ کن باطل گستاخانہ نظریات

*دیوبند کی تصویر کا دوسرا رخ 👹*

میلاد شریف، معراج شریف، عرس شریف کے موقع پر ختم، سوئم، چہلم، فاتحہ خوانی، اور ایصال ثواب *سب ناجائز، غلط بدعات اور ہندوؤں کا طریقہ ہیں* نعوذبااللہ

( فتویٰ اشرفیہ جلد 2 صفحہ 58، فتاوی رشیدیہ جلد 2 صفحہ 150، 144،جلد 3 صفحہ 93،94 )

*نذر و نیاز کرنے والا مسلمان اور کافر ابوجہل، شرک میں برابر ہیں* نعوذبااللہ

( تقویۃ الایمان صفحہ 7، 27 اسماعیل دہلوی دیوبندی وہابی) 

*📌 نجدی وہابی غیر مقلد سلفی دیوبندی خوارج کے باطل گمراہ کن گستاخانہ عقائد و نظریات پر ایک نظر 👇🏿*
https://youtu.be/NhgK6-hjx2g
*ترکی ڈاکیومینٹری 👇🏿*
https://youtu.be/xExC_Xf4fRs
*وہابی اہل حدیث کیسے ہوئے👇🏿*
https://youtu.be/5EMah4mA1v8

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=121770826851475&id=102137408814817

*امام شامی اور ابن عبد الوہاب نجدی 👇🏿*
https://youtu.be/mBMU-9k4bkI

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=121770826851475&id=102137408814817
*وہابی دیوبندیوں کی یزید سے محبت 👇🏿*
https://youtu.be/7b9zpBvTJgY

https://youtu.be/a7zztZ6h6OM
➖➖➖➖➖➖➖🔘

*_کافر کافر شیعہ کافر کہنے والے نجدی وہابی دیوبندی خوارج و رافضی شیعہ بدمذہب فرقے ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے منافق ہیں_*

*دیوبندیوں کے قطب العالم رشید احمد گنگوہی لکھتے ہیں :*
ہندوؤں کی دیوالی کی کھیلیں ، پوری اور ہندو جو اپنی سُود کی رقم سے پانی کی پیاؤ لگاتے ہیں مسلمانوں کو اس سودی رقم کے پانی پینے میں مضائقہ نہیں ۔

*(فتاویٰ رشیدیہ کتاب الخطر و الاباحة صفحہ 575 مطبوعہ دار الاشاعت کراچی)*

اگر کوئی ہندو "سود" کے پیسے سے پانی پِلائے تو اس پانی کے پینے میں کوئی حرج نہیں وہ پی لیں گے ۔ حرج ہے تو امام عالی مقام کے ایصال ثواب کیلئے لگائی گئی سبیل سے پانے پینے میں ۔
مسلمانانِ اہلسنت جو محرم الحرام میں نیاز و ایصالِ ثواب کرتے  ہیں اُن سے گذارش  ہے کہ یہ نیاز اُس منہ میں جانی چاہئیے جو منہ صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنہم دونوں کے فضائل و کمالات کا معترف ہو اور دل و جان سے اُن کو مانتا ہو بصورت دیگر یہ ایصال ثواب نہیں بلکہ وبال جان ہوگا ۔

پہلے سوال کے جواب میں گنگوہی نے امام حسین کے ساتھ "علیہ السلام "لکھا ہے اس بارے میں کیا کہتے ہیں مفتیانِ دیوبند گنگوہی شیعہ ہوئے کہ نہیں ؟

جب سید الشُھَدَاء حضرت امام حسین علیہ السلام کی نیاز اور آپ کے ایصالِ ثواب کیلئے پانی کی بات آتی ہے تو ساتھ ہی بدعت و حرام کے مروڑ اٹھنے لگ جاتے ہیں ۔
آخر امامِ حسین رضی اللہ عنہ سے کیا دشمنی ہے کہ ان کے ایصالِ ثواب کا پانی ناجائز اور اس کے مقابلے میں ہندوؤں کے سودی رقم کا پانی اور ہولی دیوالی کی پوریاں جائز ؟

اگر امام حسین علیہ السلام کے ایصال ثواب کی سبیل کا دودھ اور شربت تشبیہِ روافض کی وجہ سے حرام ہے تو یہ ہندوؤں سے ہولی دیوالی کی پوریاں لینے میں تشبیہِ کفار نہیں پائی جا رہی ؟ ۔

(طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔