Pages

Tuesday 24 August 2021

ایصال ثواب کے منکرین نجدی وہابی غیر مقلد سلفی دیوبندی اپنے گھر سے ایصال ثواب کا ثبوت قبول کریں*

*ایصال ثواب کے منکرین نجدی وہابی غیر مقلد سلفی دیوبندی اپنے گھر سے ایصال ثواب کا ثبوت قبول کریں*

*📍بطورِ ثبوت ہم نے مکتبہء فکر دیوبند و مکتبہء فکر وھابیہ کی کتاب بنام تجلیات انور جلد اول 1 صفحہ 212 سے اس کی عبارت کے صفحے کی سنیپ شارٹ کھینچ کر لگا دی ہے 📸*

*فتاوی عالمگیری میں ھے کہ انسان کے لئے جائز ہے کہ اپنے عمل کا ثواب اپنے غیر کو پہنچائے خواہ نماز ہو یا روزہ یا صدقہ وغیرہ جیسے حج اور تلاوت قرآن اور اذکار اور نبیوں، شہیدوں، ولیوں اور صالحین کی قبور کی زیارت ہو یا مردوں کی تکفین اور ہر قسم کی نیکیاں اس میں شامل ہیں*

*(فتاوی عالمگیری صفحہ 257 جلد 1)*📚

*منکرین مزاراتِ اولیاء یعنی خارجی نجدی قبضہ گروپ سعودی وہابی غیر مقلد سلفی دیوبندی گستاخان_رسول منافق فرقوں سے ہم گزارش کرتے ہیں کہ اپنے نئے ملکہ وکٹوریہ سے آلاٹ شدہ ایجاد مسلک کی پیروی کی بجائے مسلک_حق سواد_اعظم اھل_سنت جماعت کے عقائد و نظریات کی تعلیمات کو قبول کر کے اپنی دنیا و آخرت کی بہتری کا سامان کریں*

*ورنہ کم از کم اپنے بدمذہب بدعقیدہ خارجی عقیدے کی بنیاد پر اپنے آپ کو تسلیم کریں کہ*

*وہابی دیوبندی خوارج کے روپ میں منافق ہیں*

*ہم مکتبہ فکر نجدیہ وہابیہ دیوبندیہ کے لوگوں کو دعوت فکر دیتے ہیں کہ یا رسول اللہ کہنے والے سنی مسلمانوں پر شرک کے فتوے لگ کر مشرک کہنے کے ناپاک جرم سے بعض رہیں ورنہ کم از کم احادیث خوارج کی روشنی میں اپنے آپ کو شامل رکھیں کہ خوارج مسلمانوں کو مشرک کہیں گے اور کفار کو چھوڑیں گے لہذا پھر یہ ضرور تسلیم کر لیں کہ وہابی دیوبندی خوارج کے روپ میں منافق ہیں*

*مزید اسلامی تعلیمات قرآن و حدیث کی روشنی میں جاننے کے لیے ان کتب کا مطالعہ کریں 👇🏿*

*1_ وہابی کے بطلان کا انکشاف 📚*

*2_ حق پر کون؟ 📚*
*3_ فیصلہ کیجئے 📚*
*4_ علم القرآن 📚*
*5_ ذکرِ جمیل 📚*
*6_ کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب 📚*
*7_ بدمذہبوں سے رشتے 📚*
*8_ شرح احادیث نجد 📚*
*9_ تاریخ نجد و حجاز 📚*
*10_ صحاح ستہ اور عقائد اہلسنت 📚*
*11_ بخاری شریف اور عقائد اہلسنت 📚*
*12_ مسلم شریف اور عقائد اہلسنت 📚*

*زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ مسلمان اس فتنہ خوارج وہابی دیوبندی گستاخان_رسول منافق فرقوں سے محفوظ رہ سکیں ✔*

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔