Pages

Tuesday, 24 August 2021

ایصال ثواب پر صحابہ کرام کا معمول:*

*✨🌹ایصال ثواب🌹✨*

*✨ایصال ثواب پر صحابہ کرام کا معمول:*

         "حضرت  امام شعبی سے مروی ہے کہ جب انصار کے یہاں کوئی مرتا تو لوگ اسکی قبر پرآتے جاتے اور قرآن شریف پڑھتے۔"

*(شرح الصدور:ص123، باب فی قراہ القرآن للمیت او علی القبر)*

               "حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ آپ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی مر جائے تو اس کو مت روکو اور اسے جلدی قبر تک لے جائو۔اس کے سرہانے ابتداء سورہ بقرہ *(مفلحون تک)* اور پائنتی خاتمہ بقرہ *(یعنی امن الرسول سے آخر)* تک پڑھو۔
ایصال ثواب

ایصال ثواب پر صحابہ کرام کا معمول:

حضرت  امام شعبی سے مروی ہے کہ جب انصار کے یہاں کوئی مرتا تو لوگ اسکی قبر پرآتے جاتے اور قرآن شریف پڑھتے۔

*(شرح الصدور:ص123، باب فی قراہ القرآن للمیت او علی القبر)*

          ✨حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ
     آپ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی مر جائے تو اس کو مت روکو اور اسے جلدی قبر تک لے جائو۔اس کے سرہانے ابتداء سورہ بقرہ *(مفلحون تک)* اور پائنتی خاتمہ بقرہ *(یعنی امن الرسول سے آخر)* تک پڑھو۔"

     ✨سعد بن علی زنجانی نے فوائد میں حضرت ابو ہریرہ سے روایت کیا ہے:

            ✨"حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی  ہے کہ جو شخص قبرستان جائے اور پھر سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص اور سورہ التکاثر پڑھے۔ 
        پھر کہے خداوند جو کچھ میں نے تیرا کلام پڑھا اس کا ثواب مقبرہ والے مسلمان مرد و عورت کو پہنچا۔تو وہ لوگ خدا کے یہاں اس کے سفارشی ہوں گے"۔

     ✨حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور  نے فرمایا بے شک جو قبرستان جا کر سورہ یسین پڑھے خدائے تعالی تخفیف فرماتا ہے اور ان لوگوں کے بقدر نیکیاں عطا فرماتا ہے جو مقبرہ
 میں مدفون ہیں"۔

*(شرح الصدور:امام سیوطی،ص 124)*

*گیارہویں حرام ہے؟؟؟*
ایصال ثواب کے منکرین کے اعتراضات کا مدلل جواب 

*Click To Watch On YouTube 👇🏿*
https://youtu.be/tfkTHUdYYrA
Click To Watch On YouTube 👇🏿
https://youtu.be/uSOydw-ODrM

*Sunni Press Channel Subscribe 🤝*

مفتی اکمل قادری صاحب Explain 
*ہر بات پر شرک کہنے والے منافق فرقوں کو جواب 👇🏿*
https://youtu.be/eB4XseV1Dlc

امت مصطفیٰ پر شرک کا خطرہ 

*Click To Watch On YouTube 👇🏿*
https://youtu.be/qftMGYHQaMM

 مفتی راشد رضوی صاحب

    ✨سعد بن علی زنجانی نے فوائد میں حضرت ابو ہریرہ سے روایت کیا ہے:

                 "حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی  ہے کہ جو شخص قبرستان جائے اور پھر سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص اور سورہ التکاثر پڑھے۔ 
        پھر کہے خداوند جو کچھ میں نے تیرا کلام پڑھا اس کا ثواب مقبرہ والے مسلمان مرد و عورت کو پہنچا۔تو وہ لوگ خدا کے یہاں اس کے سفارشی ہوں گے"۔

   "حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور  نے فرمایا بے شک جو قبرستان جا کر سورہ یسین پڑھے خدائے تعالی تخفیف فرماتا ہے-   اور ان لوگوں کے بقدر نیکیاں عطا فرماتا ہے جو مقبرہ میں مدفون ہیں"۔

*(شرح الصدور:امام سیوطی،ص 124)*

*مزید عقائد اہلسنت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کریں* 

جاء الحق📚

زیادہ سےزیادہ شیئر کریں صدقہ جاریہ ھے

*22 رجب میں امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے ( ایصال ثواب ) کیلئے کونڈے*

اور کھانا سامنے رکھ کر نیاز کیوں کرتے ہیں وغیرہ

*🔖 علماء اہلسنت* کا ایصال ثواب نذر و نیاز، فاتحہ خوانی تیجہ، ساتہ، چالیسواں، گیارہویں شریف، کونڈے کی نیاز کے متعلق *ویڈیو انسائیکلوپیڈیا* 

*علامہ احسان قادری صاحب _Explain_*

*Imam e Jasfar Sadiq ki Sirat o KHASAIS O KAMALAT* AND
*Imam Jafar Sadiq ke Niyaz ke KONDY ! 15 Rajab ya 22 Rajab*
🎙️Hafiz Ehsan Iqbal Qadiri :

*💠 چند علمائے اہلسنت کا کونڈے کی نیاز کے متعلق موقف و چند اہم عقائد و مسائل پر تفصیلی گفتگو سننے کے لئے نیچے دیے گئے یوٹیوب YouTube ⛔ لنکس کو کلک کریں 👇🏿*

*Jaan Hai Ishq Mustafa Subscribe Channel ⤵️:*
https://youtu.be/JskAIkJ77Sc

*Radde Wahabiyat Channel Subscribe ⤵️*
https://youtu.be/eB4XseV1Dlc

*🎙️Allama Kokab Norani Okarvi ⤵️*
https://youtu.be/QvLfPK0awJA
⤵️
https://youtu.be/smD3UvSFl88
⤵️
https://youtu.be/7z2jLw8aDlA

*Mufti Rashid Mahmood Razvi ⤵️:*
https://youtu.be/NkS2ZaGLRjY

*🎙️Allama Yousaf Rizvi ⤵️*
https://youtu.be/CSxG4Yw6exQ

*🎙️ Allama Tayyib Naqshbandi Shb ⤵️*
https://youtu.be/o2M2DPNEtPc

*🎙️ Allama Syed Muzaffar Shah Shb ⤵️*
https://youtu.be/89druH6xDiw
⤵️
https://www.youtube.com/watch?v=HB-XcBo8WRU

*🎙️Hafiz Ehsan Qadiri ⤵️*
https://youtu.be/bLdjqYVao8c
⤵️
https://youtu.be/9gKqctuHdsc
⤵️
https://www.youtube.com/watch?v=rA0pnpNirFw

*🎙️Maulana Ilyas Qadri ⤵️*
https://youtu.be/26zQjHJe_ZI
⤵️
https://youtu.be/4RFovSF6FBU

*🎙️Maulana Farooq Qadri ⤵️*
https://youtu.be/crR7i0Vicn4
⤵️
https://youtu.be/g2Q8htqYAvc
⤵️
https://youtu.be/7elnJ0ckVwk
⤵️
https://youtu.be/_9HvMaE1Nzc

*🎙️Haji Shahid Attari ⤵️*
https://youtu.be/RzGw2I08JHw
⤵️
https://youtu.be/GYd-PM46gc4

*SUNNI Press Channel Subscribe ⤵️:*
https://youtu.be/tfkTHUdYYrA
⤵️
https://youtu.be/uSOydw-ODrM

*🎙️Mufti Akmal Shb ⤵️*
https://fb.watch/31F4ymxK26/
⤵️
https://fb.watch/40KS-WB8jD/
⤵️
https://fb.watch/40L1t6G4cE/
⤵️
https://fb.watch/45HCRRVPsC/
⤵️
https://www.facebook.com/857858324342943/posts/2618253664970058/
⤵️
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1313469202356704&id=100010809107366
⤵️
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=540717283150701&id=295193960747

*علم کا خزانہ :* وٹس ایپ گروپ کو نیچے دیے گئے لنک کو کلک کر کے جوائن کیجئے 👇🏿
https://chat.whatsapp.com/J0K39pJrDPfGWAGxQoN1Jz
➖➖➖➖➖➖➖🔖

*اپنے مرحومین والدین عزیز اقرباء کے ایصال ثواب کی نیت سے 👂 سن کر شئیر لازمی کریں صدقہ جاریہ ھے*

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔