Pages

Friday 11 August 2017

سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے اشعار

ایک رِوایَت میں اُمُّ الْمومنین حضرت سَیِّدَتُنا عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا سے نعتیہ کلام پر مُشْتَمِل یہ اَشعار مَرْوِی ہیں:

فَلَوْ سَمِعُوْا فِیْ مِصْرَ اَوْصَافَ خَدِّہٖ     لَمَا بَذَلُوْا فِیْ سَوْمِ يُوْسُفَ مِنْ نَّقْدٍ
لَـوَّامِیْ زُلَيْخَا لَوْ رَائَيْنَ جَبِيْنَهُ     لَاَ ثَرْنَ بِالْـقَطْعِ الْـقُلُوْبِ عَلَی الْيَدِ

یعنی اگرآپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے رُخسار مُبارَک کے اَوصَاف اَہْلِ مِصر سن لیتے تو سَیِّدُنا یوسُف عَلَیْہِ السَّلَام  کی قیمت لگانے میں سیم و زر نہ بہاتےاور اگر زُلیخا کو مَلَامَت کرنے والی عورتیں آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی جبینِ اَنْوَر دیکھ لیتیں تو ہاتھوں کے بجائے اپنے دِل کاٹنے کو ترجیح دیتیں ۔

شرح العلامة الزرقانی،الفصل الثالث فی ذکر ازواجه الطاهرات، عائشةام المومنین، ۴/۳۹۰

*بارگاہِ رسالت میں صحابیات کے نذرانے*

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔