Pages

Sunday 27 November 2016

عید میلاد پر پہلا اعترض

*​🌹عیدِمیلاد پر  اعتراض🌹​*

🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡

*🌷اعتراض🌷*

آپ لوگ جو بارہ ربیع الاول کو حضور ​صَلَّى اللهُ تَعَالٰىعَلَيْهِ وَاٰلِه وَسَلَّم​ کا یوم ولادت مناتے ہیں، یہ اصل میں ولادت کی تاریخ ہے ہی نہیں؟

🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡
4⃣علامہ ابن ہشام علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:
ولد رسول ﷲ *صَلَّى اللهُ تَعَالٰىعَلَيْهِ وَاٰلِه وَسَلَّم* یوم الاثنین لاثنتی عشرۃ لیلۃ خلت من شہر ربیع الاول عام الفیل
ترجمہ: رسول ﷲ *صَلَّى اللهُ تَعَالٰىعَلَيْهِ وَاٰلِه وَسَلَّم* سوموار بارہ ربیع الاول کو عام الفیل میں پیدا ہوئے

*📕(السیرۃ النبوۃ ابن ہشام، جلد اول، ص 171)*

🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡

5⃣علامہ ابوالحسن علی بن محمد الماوردی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:
لانہ ولد بعد خمسین یوما من الفیل وبعد موت ابیہ فی یوم الاثنین الثانی عشر من شہر ربیع الاول
*ترجمہ:* واقعہ اصحاب فیل کے پچاس روز بعد اور آپ کے والد کے انتقال کے بعد حضور *صَلَّى اللهُ تَعَالٰىعَلَيْهِ وَاٰلِه وَسَلَّم* بروز سوموار بارہ ربیع الاول کو پیدا ہوئے

*📕(اعلام النبوۃ ص 192)*

🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡

6⃣ علامہ ابن جوزی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:

ولد *صَلَّى اللهُ تَعَالٰىعَلَيْهِ وَاٰلِه وَسَلَّم* یوم الاثنین لعشر خلون من ربیع الاول عام الفیل وقیل للیلتین خلتامنہ قال ابن اسحاق ولد رسول ﷲ *صَلَّى اللهُ تَعَالٰىعَلَيْهِ وَاٰلِه وَسَلَّم* یوم الاثنین عام الفیل لاثنتی عشرۃ لیلۃ مضت من شہر ربیع الاول
ترجمہ: رسول ﷲ *صَلَّى اللهُ تَعَالٰىعَلَيْهِ وَاٰلِه وَسَلَّم* کی ولادت باسعادت بروز سوموار دس ربیع الاول کو عام الفیل میں ہوئی۔
یہ بھی کہا گیا ہے کہ ربیع الاول کی دوسری تاریخ تھی اور امام ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ رسول ﷲ *صَلَّى اللهُ تَعَالٰىعَلَيْهِ وَاٰلِه وَسَلَّم* کی ولادت مبارکہ روز دوشنبہ بارہ ربیع الاول عام الفیل میں ہوئی

*📕(الوفا لابن جوزی ص 90)*

🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔