Pages

Wednesday, 7 June 2017

آل سعود کی خوبیاں بھی تو دیکھیں

⏫📌📌🎭♐🔯🛐⏫

*آل سعود کی خوبیاں بھی تو دیکھیں*📌

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ناقدین کو کیا پتہ
اور
حاسدین کیا جانیں کہ ریاض کانفرنس کسے کہتے ہیں !؟🛐🔯📌

اس کانفرنس میں آل سعود نے مہمان نوازی کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے🎭
ہوا یوں کہ اس کانفرنس کے موقع پر عزت ماب شاہ سلمان نےامریکی صدر کا بے مثل استقبال کیا🛐
معزز مہمان کے گالوں کے بوسے لئے اور ان کی  دلجوئی کے لئے ان کی بیوی کے ساتھ بھی گرمجوشی سے مصافحہ کیا💑

پھر بادشاہ سلامت نے مہمانوں کے ساتھ مل کر رقص  بھی کیا ،👯

انہیں بہترین اور لذیذ کھانے بھی کھلائے اور عربی قہوہ بھی پلایا،🍼☕🍪

اس کے علاوہ پچپن ممالک کے نمائندوں اور عالمی اسلامی فوج  کے سربراہوں کے سامنے اپنے مشترکہ دشمن ایران کے خلاف زبردست تقریر کی📢

سعودی مسٹر ٹرمپ کی بیٹی کو  اتنے انعام و اکرام سے نوازا کہ اسے دس کروڑ ڈالر رقم دینے کا وعدہ کیا۔💰📌🚀💣💰

ا ٓخر میں اپنے مہمان خصوصی کو  بہترین اور قیمتی تحائف   دے کر رخصت کیا۔🎁
دنیا میں کہاں ہے ایسی میزبانی اور فراخدلی کی  مثال ♨

📌پس اگر آل سعود اسی فراخدلی کا مظاہرہ مسلمان مسالک کے ساتھ بھی کرتے توآج  صورتحال بالکل مختلف ہوتی۔

اگر  ٹرمپ کو خوش کرنے کے لئے اسے بوسے دئیے جاسکتے ہیں تو
مسلمانوں کو خوش کرنے کے لئے انہیں بھی ان کے
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مزار کے بوسے لینے کی اجازت  ہونی چاہیے،✍

⁉عجیب بات ہے کہ ٹرمپ جیسے مشرک کو چومنا تو شرک نہیں اور
اپنے نبی PBUH ﷺ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تبرکات کو چومنا شرک ہے۔ 😔

یعنی ٹرمپ کے ساتھ اظہار عقیدت توحید ہے🛐🔯 اور
اللہ کے آخری محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ اظہار عقیدت شرک ہے،✍

اگر ٹرمپ کا دل رکھنے کے لئے اس کی بیوی سے گرمجوشی سے مصافحہ کرنے والے  سعودی حکام ، اسی طرح ایرانی حکام کی بھی دعوت کرتے اور اسی گرمجوشی  سے  استقبال کرتے  تو صورتحال کتنی مختلف  ہو جاتی،
✍اگر ٹرمپ کو خوش کرنے کے لئے رقص کرنے والے دیگر مسالک کے عرس و میلاد کے پروگراموں میں  ہونے والے رقص کو بھی برداشت کر لیتے تو مسلمان کتنے بھائی چارے سے رہتے، اگر ٹرمپ کی دعوت کے لئے انواع و اقسام کے کھانے تیار کرنے والے اولیائے کرام کے مزارات پر تقسیم کئے جانے والے کھانے پر قدغن نہ لگاتے تو مسلمانوں میں کتنا بھائی چارہ ہوتا، 📌
اگر ٹرمپ جی کو ⚫عربی قہوہ پلانے والے جشن عید میلاد النبی اور دیگر موقعوں پر لوگوں کو سبیلیں لگانے سے نہ روکتے تو مسلمانوں میں کس قدر بھائی چارہ پیدا ہو جاتا۔ 📌
اگر اسی طرح پچپن55 مسلمان ممالک کے نمائندوں کو بلاکر اور اسلامی فوج تشکیل دے کر ایک تقریر ایران کے بجائے اسرائیل اور بھارت کے  خلاف کردی جاتی تو دہشت گردوں کی ماں ہی مرجاتی۔⁉📌🚫

✍اگر  ٹرمپ کی بیٹی کو دس کروڑ ڈالر دینے کے بجائے یہی رقم مکے اور مدینے میں اسلام کے  منہدم کئے ہوئے مقدس مقامات و مزاراتِ مقدسہ کو دوبارہ تعمیر کرنے کے لئے لگانے کا اعلان کیاجاتا تو دنیا  بھر کے مسلمان کس قدر خوش ہوجاتے۔🕌🔦

اگر  یہ قیمتی تحائف اور اعزازات💰

1⃣ انتہائی قیمتی اور نایاب کا قسم کا ہیرا

2⃣خالص سونے سے تیار کردہ گن جس پر شاہ سلمان کی تصویر نقش ہے۔

3⃣ 25 کلوگرام وزنی خالص سونے سے تیار گردہ تلوار جس پر ہیرے اور دیگر نادر قسم کے پتھر اور جواہر نصب ہیں اور اس تلوار کی قیمت 200 ملین ڈالر ہے۔💰

4⃣سونا اور ہیروں سے تیار 25 گھڑیاں، ٹرمپ اور اسکے گھر والوں کیلئے جن کی کل قیمت 200 ملین ڈالر ہے۔📌🎁📌

5⃣ہیرے اور جواہرات سے سجے 150 سے زائد عبابہ۔💎📌

6⃣سعودی دارالحکومت نجد ریاض میں واقع سب بڑی شاہراہ کا نام ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب کر دیا گیا ہے😱😤😡🚫

اور اس شاہراہ کے شروع میں ٹرمپ کی شکل کا ایک مجسمہ رکھ دیا جائے گا۔🛐🔯🚫❌

7⃣امریکہ میں واقع مشہور ’’مجسمہ آزادی‘‘ کا ایک چھوٹا سا ہم شکل، مگر یہ ہم شکل سونے، ہیرے اور جواہرات سے تیار شدہ ہے۔ جسے ایک خاص سعودی طیارے کے ذریع وائٹ ہاؤس منتقل کیا جائے گا۔✈🚡🚁

8⃣ 800 ملین ڈالر کی قیمتی یاٹ (کشتی) جسکی لمبائی 125 میٹر ہے اور یہ یاٹ دنیا کی سب سے لمبی ذاتی یاٹ ہے جس میں 80 کمرے اور 20 شاہی کمرے موجود ہیں اور ان کمروں کے بیشتر اجزاء سونے سے تیار کردہ ہیں اس یاٹ کو امریکی بحریہ کے ذریعے امریکہ روانہ کیا جائے گا۔🛳⚓📌

✍جی ہاں اگر یہ مذکورہ بالا قیمتی تحائف اور اعزازات  کشمیر اور فلسطین کے شہدا کی بیواوں اور یتیموں کی نذر کر دئیے جاتے تو عالمِ اسلام کی کتنی بھلائی ہو جاتی۔

ہاں دوستو!✍
کبھی سوچنا کہ
آل سعود کی جتنی بھی خوبیاں ہیں وہ اسلام کے دشمنوں کے لئے ہیں اور جتنی بھی سختیاں ، جبر اور برا برتاؤ ہے
وہ مسلمانوں کے ساتھ ہے، یہ لوگ جس طرح کفار اور یہود کے ساتھ دوستانہ برتاؤ کرتے ہیں اگر
مسلمانوں کے ساتھ بھی اسی طرح برتاؤ کریں تو
سارے مسلمان آپس میں شیروشکر ہوجائیں اور مسلمانوں کے سارے مسائل ہی حل ہو جائیں۔⁉

کیا کہنے آل سعود کے کہ ان کی منعقدہ کانفرنس نے تو امت مسلمہ کا درد رکھنے والے ہر باشعور مسلمان کی نیندیں اڑا دی ہیں لیکن عالم کفر  کے سردار امریکہ، اسرائیل اور بھارت بغلیں بجا رہے ہیں۔💊🎉📇🗞

🔊جاگو سنیو جاگو🚶

تو پھر ثابت ہوا کہ
خارجی نجدی قبضہ گروپ سعودی وہابی غیر مقلد سلفی دیوبندی گستاخان_رسول طالبان و داعش جماعت اسلامی جماعۃ الدعوہ لشکر جھنگوی لشکر طیبہ غامدی حرامی قادیانی و ذاکر نائیک نالائیک قادیانی حرامی ڈاکٹر اسرار گستاخ الہدی والا اقراء سکول دیوبند دارارقم سکول دیوبند قادیانی حرامی گستاخان_رسول منافق غدار و یہود و نصارا مشرکین ھندوؤں کے ایجنٹ دہشتگرد فرقے ھیں
کڑوا سچ
دیکھ لو پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں تھا

آگے شیئر کریں تاکہ مسلم ان خارجی نجدی وھابی دیوبندی بدمذہب بدعقیدہ گمراہ و جاھل لوگوں سے محفوظ رہ سکیں

خوارج بدترین مخلوق اور جہنم کے کتے ھیں
وھابی دیوبندی تیرا نصیب
وہابی دیوبندی جہالت کی فیکٹریاں ہیں

⏬⏬⏬⏬📌📌📌📌

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔