Pages

Wednesday, 7 June 2017

حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم عالیہ بانئ دعوت اسلامی

👇📩📩📩✍✍✍📚👇

Www.dawateislami.net

👈🏿حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم عالیہ
بانئ دعوت اسلامی
عالم_اسلام کی انتہائی معروف معتبر مستند شخصیت ہیں جنہوں نے اپنا عظیم مقصد "
مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے 📣
بنا رکھی ہے
اور یہی مدنی مقصد کو پائے تکمیل تک پہنچانے کے لئے انہوں نے اپنے مریدین کو بھی تلقین فرمائی ہے

🏝آپ کا تعلق پاکستان کے مشہور و معروف شہر کراچی سے ہے اور آپ قادری رضوی سلسلہ سے نسبت رکھتے ہیں اور اسی سلسلہ میں اپنے مرید کو بھی شامل فرماتے ہیں
بلا مبالغہ آپ دنیا کی سب سے بڑی ذہبی تبلیغی و اصلاحی تنظیم
دعوت_اسلامی کے امیر ہیں
🌹مولانا محمد الیاس قادری صاحب کراچی کے ایک انتہائی غریب و نادار خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور تاحال وہ فقیر و قناعت کا عملی نمونہ ہیں دنیا کی سب سے بڑی تنظیم کے سربراہ ہونے کے باوجود بھی وہ انتہائی سادہ و فقیر اور سنتوں پر عمل پیرا زندگی گزار رہے ہیں
اس کا ثبوت انہی کے ایک بیان میں ملتا ہے کہ جس میں وہ فرماتے ہیں کہ 📄
اگر انہیں زکوٰۃ دی جائے تو شرعی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی لیکن وہ صدقات و زکوٰۃ اپنے لئے قبول نہیں کرتے
امیر دعوت اسلامی نے ابتدائی دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ بنیادی دینی تعلیم کراچی میں ہی حاصل کی اور
حضرت علامہ مفتی وقار الدین مدنی رحمۃاللہ علیہ سے تقریباً بیس 20 سال فیض یاب ہونے کا شرف حاصل کیا 📚
امیر_اھل_سنت نے علم کا وہ جامہ پہنا ہے کہ جس کی مثال عرصہ دراز تک تلاش کرنا مشکل ہے آپ بنیادی طور پر ایک صوفی بزرگ ہیں جن کا اصل فوکس اصلاح_اعمال و آخرت، اور عالم_برزخ اور ترک_دنیا دنیا پر ہے ⌛
یہی وجہ ہے کہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مدارس و مراکز سے وابستہ لوگوں کا زیادہ تر وقت سنتوں کی تربیت کے لئے جانے والے مدنی قافلوں میں گزرتا ہے ہے امیر_اھل_سنت بانئ دعوت اسلامی محمد الیاس قادری صاحب کے ملفوظات و بیانات بھی انہی موضوعات کے اردگرد گھومتے ہیں ❤
اور
اس حقیقت کا انکار ہرگز نہیں کیا جاسکتا ہے کہ دعوت اسلامی نے گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ خود کو دنیا سے ہم آہنگ کرنے کی کامیاب ترین کوششیں کی ہیں ✅مسلک_حق سواد_اعظم اھل_سنت جماعت کے عقائد و نظریات کی تعلیمات کی سر بلندی  میں سب سے بڑی بظاہر کمی اردو اشاعتی و تحقیقی میدان میں تھی
مولانا الیاس قادری صاحب کی نگرانی میں دعوت اسلامی میں ایک شعبہ المدینۃ العلمیہ قائم کیا گیا جس میں جدید و قدیم موضوعات پر تحقیقات، تراجم و شروحات کے ساتھ ساتھ درسی و فنی کتب پر بھی کامیابی سے کام کیا گیا اور یہ دعوت اسلامی کا خاصہ ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ یہ سعادت ابھی تک کسی اور تنظیم کے حصے میں اب تک نہیں آ سکی♻

📚👈🏿دعوت اسلامی کا ایک اشاعتی ادارہ مکتبۃالمدینہ قائم ہے جس کے تحت دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں کتب کی اشاعت کا اہتمام ہوتا ہے اس مکتبۃالمدینہ سے عموماً مسلک_اعلی حضرت کو فروغ بخشنے اور مسلمانوں کے عقیدے میں پختگی پیدا کرنے سے منسلک کتب و رسائل شائع کی جاتی ہیں امیر_اھل_سنت بانئ دعوت اسلامی محمد الیاس قادری صاحب کا مزاج اصلاحی حکیمانہ ہے یہی وجہ ہے کہ لاکھوں لاکھ مسلمان اور بالخصوص نوجوان ان سے وابستہ ھو گئے
مسلک_حق سواد_اعظم اھل_سنت جماعت بریلوی مسلک کی تاریخ میں مولانا الیاس قادری صاحب واحد ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے سنیوں کو بیدار کرنے کے لئے ایک حکمت بھرا انداز فکر و معیار دیا اور مسلکی مسائل و عقائد میں عاشقوں کے امام ایک عاشق رسول کامل ولی اللہ امام اھل_سنت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ 💐💐💐
کے نظریات و تعلیمات کے داعی ہیں 🗄

🔬امیر_اھل_سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم عالیہ کی تربیت و نگرانی کی وجہ سے دعوت_اسلامی نے دارالافتاء اھل_سنت قائم کئے ✍📚💻

🌐👈🏿جہاں دنیا بھر سے سائلین کو فقہی مسائل کی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے

دنیا بھر میں مقبولیت کے باوجود بےشمار فتنوں مثلاً فتنہ انکار_حدیث، الحاد سیکولر ازم کیمونسٹ لبرل ازم فتنہء قادیانیت و دیگر بدمذہب فرقوں اور مغربی ممالک میں اسلام مخالف تحریکوں کا مقابلہ  غیر مسلم ممالک کے مسلمان سامنا نہیں کر پائے تھے ان کے لیے منارہ نور بنے 🏝🔦💡

🌐👈🏿بلاشبہ فی الوقت برطانیہ میں دعوت اسلامی مالی و افرادی قوت کے لحاظ سے مضبوط ترین جماعت بن چکی ہے جس کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر عاشقان رسول مسلمانوں کی کثیر تعداد میں جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔆🔆🔆💯میں شرکت فرماتے ہیں

امیر_اھل_سنت بانئ دعوت اسلامی محمد الیاس قادری صاحب کی خدمات و تبلیغ فقط مسلمانوں کے حلقوں تک محدود نہیں ہے ❗
الحمد للہ آپ کے اخلاص و للہیت کے ساتھ خدمات دین اسلام ہی کے سبب اب تک سینکڑوں غیر مسلموں قادیانیوں اور بدعقیدہ  بدمذہب فرقوں کے لوگ اپنے باطل عقائد سے تائب ہو کر دامن اسلام سے وابستگی حاصل کرتے ہوئے

🌈👈🏿مسلک_حق سواد_اعظم اھل_سنت جماعت مسلک اعلی حضرت پر استقامت کو اپنا مقصد عظیم بنا رکھے ہیں 👌
امیر_اھل_سنت بانئ دعوت اسلامی محمد الیاس قادری صاحب کے تقوی و پرہیزگاری صوفیانہ مزاج میں کوئی شک کئے بغیر یہ کہنا
بےجا نہ ہوگا کہ
یہ مرد درویش جس طرح خود سنتوں پر عمل پیرا ہوتے ہیں اسی طرح اپنے مریدین مدرسین محبین اور تمام یارسول اللہ کہنے والے عاشقان رسول مسلمانوں کو بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنتوں کو اپنانے کی ہر آن تلقین فرماتے ہوئے دیکھے جاتے ہیں
جس کی واضح مثال
مدنی چینل پر دیکھی جا سکتی ہے 📺

امیر_اھل_سنت بانئ دعوت اسلامی محمد الیاس قادری صاحب کی خدمات دین و سنیت کا ہی صلہ ہے کہ
💐✍نوجوانان_علماء اھل_سنت کی ایسی ٹیم فراہم کر دی ہے جو اصلاف کرام بزرگان دین اولیاء اللہ کی تصنیفات پر تراجم و شروحات اور فتاوی کی ترتیب نو پر کام کر رہے ہیں اور بالخصوص تخریج پر جس عمدگی انہوں نے کام کروایا ہے وہ کسی اور کے حصے میں اب تک نہیں آیا فقہی و روحانی رہنمائی کے لئے دعوت اسلامی کے متعدد مراکز ملکی و بیرون ملک سطح پر قائم ہیں 🌐📣

دعوت_اسلامی کے کم و بیش 92 شعبہ جات میں ایک انقلابی شعبہ دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق بچوں کی دینی و دنیاوی تعلیم و تربیت کے لئے
📚🌐🎁دارالمدینہ انگلش میڈیم اسکول سسٹم کا آغاز کامیابی کے ساتھ پاکستان کے اکثر شہروں و بیرون ممالک میں بھی جاری و ساری ہے 🖋📐📝✏

دعوت_اسلامی کا اہم ترین شعبہ روحانی علاج ہے جس کے ذریعے جنات جادو نظر بیماری بیروزگاری گھریلو جھگڑوں وغیرہ کا حل و علاج بذریعہ تعویذات عطاریہ کیا جاتا ہے🚑

دعوت اسلامی کا بین الاقوامی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں استخارہ آن لائن سہولت بھی میسر ہے
جس سے اس نمبر    02134858711  ☎
پر ہر روز دن و رات استخارہ کے ذریعے اپنے مسائل کے حل کا فی سبیل اللہ استفادہ کیا جاتا ہے 📞
مجموعی طور پر امیر_اھل_سنت بانئ دعوت اسلامی محمد الیاس قادری صاحب اصلاحی و علمی و عملی و روحانی میدان میں وہ بے مثال شخصیت ہیں جو درحقیقت امت مسلمہ کے لئے ایک عظیم نعمت تصور کئے جاتے ہیں💎💎💎
جن کی ان تھک کوششوں سے صرف پاک و ہند نہیں بلکہ پوری دنیا میں مسلک اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ کا تحقیقی پیغام سے مسلمانوں کو فیض یاب کر رہا ہے اور ایسی شخصیت کی ہر کسی کو قدر کرنے کی ضرورت ہے کہ جس نے مسلمانوں کے دلوں میں عشق رسول و آداب و تعظیم اور صحابہ کرام اور اولیاء اللہ کی محبت و عقیدت احترام
و سیرت کے مطابق  گھول کر پلایا❤♥✅

دور اصلاف کی یاد تازہ کردینے والی ایسی شخصیت ہستی زمانے کو بار بار نصیب نہیں ہوا کرتی ہے 💞

اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی آفیت و لمبی عمر بالخیر و ایمان کی سلامتی اور دونوں جہاں کی ڈھیروں بھلائیاں عطا فرمائے آمین
بجاہ النبی الامین
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے
اسلام کے بنیادی علمی اصولوں و عقائد پر مشتمل
امیر_اھل_سنت کی مشہور زمانہ مقبول تصانیف یہ ہیں

1_👈فیضان سنت جلد 1، 2 📗

2_👈نماز کے احکام📔

3_👈اسلامی بہنو کی نماز 📒

4_👈کفریہ کلمات کے بارے میں سوال
جواب 📘

5_👈پردے کے بارے میں سوال جواب 📘

6_👈مدنی پنج سورہ📘

7_👈گھریلو علاج 📗

8_👈بیانات عطاریہ
جلد 1، 2، 3، 📚

9_مدنی نصاب جلد 1_2_3_📚

10_👈امیر_اھل_سنت اور قوم_جنات

📣👈🏿ان کتب کو دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃالمدینہ داتا دربار لاھور یا اس کی کسی بھی شاخ سے ھدیۃ لے کر پڑھ لیں ان شاءاللہ بےشمار معلومات کا خزانہ ہاتھ میں آئے گا
آپ اپنے ملک و شہر میں ہونے والے دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت فرما کر نیکیوں کا ذخیرہ اکٹھا فرمائیں
آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے اور

Plz Frwd all contact's what's app and face book upload and

مدنی چینل دیکھتے رھئے
⏬⏬⏬⏬🎁🎁🎁🎁🎁

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔