اھل نجد اھلحدیث وھابیوں کی منافقت میلاد النبی ﷺ منانا ناجائز ھے اور ابن وھاب نجدی کا یوم منانا جائز ھے فیصلہ آپ کیجیئے اسے کیا کہیں گے آپ ؟
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
میلاد النبی ﷺ اور محمد بن صالح عثیمین نجدی کی منافقت . میلاد النبی ﷺ بدعت اور حرام اور پورا ہفتہ ابن عبد الوہاب کی یاد منانا بلا کراہت جائز ہے . میلاد النبی ﷺ منانے کے بارے میں سوال کے جواب میں شیخ محمد بن صالح عثیمین لکھتے ہیں ، فتاویٰ العقیدہ ٣٥٣..ما حكم ألاحتفال بالمولد النبوي ؟ میلاد النبی ﷺ منانا بدعت اور حرام ہے .
اگلے ہی صفحے پر سوال ہوتا ہے ...
السؤال: ما الفـرق بين ما يسمى بأسبوع الشيخ محمد بن عبدالوهاب رحمه الله تعالى، والاحتفال بالمولد النبوي حيث يُنكر على من فعل الثاني دون الأول؟
کیا فرق ہے ،شیخ محمد بن عبد وہاب کے نام نہاد ہفتے، اور مولد نبوی ﷺ کی تقریبات منانے میں، دوسرے کا انکار ہے اور پہلے کا نہیں ...؟
الجواب ، الأول: أن أسبوع الشيخ محمد بن عبدالوهاب رحمه الله تعالى لم يُتخذ تقرباً إلى الله عز وجل، وإنما يُقصد به إزالة شبهة في نفوس بعض الناس في هذا الرجل ويبين ما منَّ الله به على المسلمين على يد هذا الرجل.
.
الثاني: أسبوع الشيخ محمد بن عبد الوهاب رحمه الله لا يتكرر ويعود كما تعود الأعياد، بل هو أمر بين للناس وكتب فيه ما كتب، وتبين في حق هذا الرجل ما لم يكن معروفاً من قبل لكثير من الناس ثم انتهى أمره.
ان کے درمیان فرق ہمارے علم کے مطابق دو طرح ہیں .
الاول ، بے شک ہفتہ الشیخ محمد بن عبد الوہاب الله کے قرب کے حصول کا ذریعہ نہیں تھا ، اس کا مقصد شبھات کا ازالہ ہے جو کچھ لوگوں کے دلوں میں ہیں اس شخص کے لئے، اور اس کے اظہار کے لئے کہ الله نے کیا احسان کیا ہے مسلمانو پر اس انسان کے ہاتھ ...
افسوس ہے اس پر. .. اس کے ذریعے الله نے احسان کیا پھر نبی کریم ﷺ جو کہ رحمتہ العالمین ہیں ، ؟؟؟؟؟؟؟؟
الثانی،
دوسرا یہ کہ ہفتہ الشیخ محمد بن عبد الوہاب یہ بار بار نہیں آتا ، (ہر سال) بلکہ یہ امر لوگوں کے درمیان اور کتب میں جو کچھ لکھا ہے، واضح کرچکا ہے اور حق اس شخص کے بارے میں جو پہلے معروف نہیں تھا کثیر انسانوں میں پھر یہ ختم ہوگیا
.
مجموع فتاوى و رسائل الشيخ محمد صالح العثيمين المجلد السادس عشر - باب صلاة العيدين.
کیا مسلمانو کے لئے اپنے نبی ﷺ اور دین کی تاریخ کے بارے میں جاننا زیادہ اہم نہیں ؟؟؟؟؟
کیا مسلمانوں کے لئے حضور نبی کریم ﷺ کی ذات مبارکہ آپ کی صداقت ، امانت ، آپ ﷺ کا حسن اخلاق ، دین کی خاطر آپ ﷺ
اور آپ کے اصحاب کی قربانیاں اور آپ نبی کریم ﷺ کے احسانات
ان کی یاد اور تذکرہ سے افضل ابن عبد الوہاب کے مظالم ہیں ؟؟؟؟..
اپنے اس ایجاد کردہ فعل کے دفاع کی ناکام کوشش ...
جیسا کہ ابن عثیمین نے کہا ، اس کا مقصد شبھات کا ازالہ ہے جو کچھ لوگوں کے دلوں میں ہیں اس شخص کے لئے....
مگر ساتھ ساتھ یہ بھی لکھ دیا ،
اور اس کے اظہار کے لئے کہ الله نے کیا احسان کیا ہے مسلمانوں پر اس انسان کے ہاتھ ...
الله کے احسان کی یاد اور شکر کا اظہاراس انداز میں کرنے اور جشن کی طرح منانے کے لئے کیا نجدیوں کو اس کی نظیر کسی حدیث میں ملتی ہے ؟؟؟؟؟؟
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔