Pages

Tuesday, 13 December 2016

حدیث نورعلماء دیوبند کا اقرا

حدیث نورعلماء دیوبند کا اقرار
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نبی کریمﷺنے فرمایا سب سے پہلے اللہ نے میرے نور کو اپنے نور سے بنایا اور میرے نور سے مؤمنین کو بنایا۔(امداد السلوک  صفحہ نمبر 202)
یہی ہم اہلسنت کا عقیدہ ہے جسے علماء دیوبند نے لکھا اور تسلیم کیا ہے کیا یہ سب لکھ کر گنگوہی سمیت تمام علماء دیوبند مشرک و گمراہ ہوئے یا عقیدہ اہلسنت حق ہے تسلیم کیجیئے وھابیت کی راہ پر چل کر امت مسلمہ میں انتشار و فساد مت پھیلایئے ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔