Pages

Tuesday, 13 December 2016

جنید جمشید کی ھلاکت پر سخت ردِعمل..؟؟ اور دیگر اہم معلومات...!!

جنید جمشید کی ھلاکت پر سخت ردِعمل..؟؟
اور
دیگر اہم معلومات...!!
.
.
بی بی عائشہ کی توہین پر جمشید نے جب معافی مانگی تو اس ویڈیو میں اس نے تین باتیں صاف صاف کہیں:
①اس نے اپنے لفاظوں کو شان کے لائق قرار نا دیا اور گستاخی کہا اور معافی مانگی....جو بہت عمدہ کام تھا
② اسی ویڈیو میں اس نے کہا کہ یہ سب اسکی جہالت اور کم علمی کی وجہ سے ہوا
③ اس نے کہا کہ نبی پاک صحابہ کرام اہل بیت کی توہین کرنا ایمان سے فارغ کر دیتا ہے
.
.
اور
اس ویڈیو کے بعد کے حالات کا جائزہ لیں....کیا وہ اپنی توبہ پے قائم.رہے....اس کے نبی پاک صحابہ اہل بیت کے بارے میں توہین امیز جملے نا کہے..؟؟کس فرقے کی ترویج و اشاعت میں مصروف رہے..؟؟
.
.
یہ لیجیے اس کے کرتوت انکی بے اعتدالیاں جو اس نے اس توبہ کے بعد کیے
①ﺟﻨﻴﺪ ﺟﻤﺸﻴﺪ ﮐﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮔﺴﺘﺎﺧﯽ...؟؟
جمشید کہتا ہے:
ﻋﻤﺮ.ﻋﻤﺮ.ﻋﻤﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻴﮟ.......ﭘﮭﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﻣﮕﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺩﻳﮑﮭﻮ......ﭘﮭﺮ ﻳﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ "ﺟن ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﮕﻴﮟ ﻟﮍﻳﮟ ﮨﻴﮟ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﻟﻴﮯ ﻳﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﭼﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﮈﺍﮐﻮ ﺗﮭﮯ ﻳﮧ ﻟﻮﭨﻴﺮﮮ ﺗﮭﮯ....ﻧﻌﻮﺫ ﺑﷲ
.
ﺳﻴﺪﻧﺎ ﻋﻤﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺗﮭﮯ ﺍﺷﺮﺍﻑ ﺗﮭﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺗﮭﮯ....ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻮ ﺍﻭﺭﻋﻈﻤﺖ ﭘﺎﺉ..
.
.
ﺟﻤﺸﻴﺪ ﻳﺎﺗﻮﺟﺎﮨﻞ ﺑﮯ ﻟﮕﺎﻡ...ﻳﺎﭘﮭﺮ ﺭﻳﭩﻨﮓ ﮐﯽ ﮐﻤﺎﺉ ﺧﻮﺭ....ﻳﺎﭘﮭﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﭼﻤﭽﮧ ﮐﮧ ﺗﻮﺟﮧ ﮨﭩﺎﻭ ﻧﻮﺍﺯ ﺑﭽﺎﻭ....ﻳﺎﭘﮭﺮ ﺍﻳﺠﻨﭧ
.
.
ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ﺍﻳﺴﺎ ﺷﺨﺺ ﮈﮬﮑﮯ ﭼﭙﮭﮯ ﺍﻟﻔﺎظ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﻴﮟ ﮔﺴﺘﺎﺧﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺑﭽﺖ ﮐﺎﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺭﮨﮯ
.
ﺟﻤﺸﻴﺪ ﮐﯽ ﻭﻳﮉﻳﻮ ﻟﻨﮏ
http://wapspot.mobi/video/download/junaid-jamshed-ki-ek-aur-bakwas-hazrat-umar-ki-shaan-main-gustakhi-karli-juanid-jamshed-gustakh/G_ZPn4fNx70.html
.
.
.
② گستاخ سلمان تاثیر کی حمایت تائید کرتا رہا
.
③تبلیغی نجدی دہشت گرد  منافق گستاخ گمراہ فرقے کے ساتھ رہا...اسکا کام کرتا رہا...تائید و حمایت اشاعت و ترویج کرتا رہا
.
④یہ تو اسکے مشھور کرتوت ہیں...باقی تبلیغ میں تقریر میں وہ کیا کچھ بولتا ہوگا...اس کے لیے تو پوری کتاب لکھنا پڑے گی
.
.
اب آئیے اس بارے میں کچھ ایات احادیث پڑھتے ہیں
① القرآن:
حق کے ساتھ باطل کو نا ملاو حق نا چھپاو
سورہ بقرہ ایت 42
②منافقوں کی مذمت جھوٹوں پے لعنت والی ایات احادیث تو اتنی بہت ہین کہ بیان نہیں....خاص کر وہ ایت کہ جو طارق جمیل کو لازما سنانی چاہیے..
اس ایت میں ہے کہ:
منافقوں میں سے کوئ مر جاے تو اس کی قبر کے پاس نا جانا اور ان میں سے کسی پر صلاۃ(جنازہ،دعا)مت پڑھنا
)سورہ تو ایت 84(
بخاری کتاب الجنائز میں حدیث ہے کہ یہ ایت منافقوں ابی بن کعب جیسے منافقوں کے لیے نازل ہوئ....کیونکہ پہلے منافقوں پر تھوڑی نرمی تھی پھر ایاتوں احادیث میں منافقوں کی مذمت ہی مذمت نازل ہوئ...منافقوں کی مسجد ضرار گرانے جلانے کی ایت احادیث تو سب کو پتہ ہیں...اسلام نے کبھی ضدی فسادی منافقوں کو گلے نہیں لگایا...بخاری وغیرہ مشھور معتبر کتابوں میں ہے کہ فتح مکہ کے دن تمام کو معافی تھی مگر کوئ دس لوگ ضدی گستاخ فسادی وہ تھے جنکو کوئ معافی نا تھی

.
③منافقوں کی حمایت و دفاع کو بھی منافقت فرمایا گیا ہے حدیث پاک میں..بخاری حدیث 4141
④کفر کے علاوہ جھوٹ منافقت کیانت گستاخی وغیرہ بہت سارے کام ایسے ہیں جن پر لعنت کی گئ ہے حدیث پاک میں...
.
.
⑤الحدیث:
انقریب ایسے لوگ آئیں گے جو میرےاصحاب(صحابہ،اہلِ بیت)
کو برا کہیں گے انکی توہین کریں گے
تو
ایسے لوگوں کے ساتھ مت بیٹھنا
ان کے ساتھ کھانا پینا مت رکھنا
ان سے رشتے داری نا کرنا
ان کے ساتھ(انکے پیچھے اور ان کے ساتھ) نماز مت پڑھنا
ان کا جنازہ مت پڑھنا
(السنۃ حدیث769
کنزالعمال حدیث32528)
.
.
⑤ الحدیث:
مومن وفات پاتا ھے تو دنیا کی مشقتوں تکلیفوں سے اور دنیا کی اذیتوں سے راحت.و.سکون پاتا ھے
اور
فاجر(گمراہ.بددین.ظالم) مرتا ھے تولوگوں کو اور علاقوں کو درختوں کو اور جانداروں کو اس کے مرنے پے راحت.و.سکون ملتاھے(بخاری حدیث6512)
.
.
⑥الحدیث:
اللہ تو فاجر(گمراہ.بدمذھب.منافق)سے بھی اس دین اسلام کی تائید اور کام لیتا ھے(بخاری حدیث 3062)
.
.
سب سے پہلے عقیدہ سوچ اخلاق ادب کو دیکھاجاے گا
پھر عمل کو
پھر خدمات کو...!!
ہم ایسوں کی مذمت ذاتی مفاد کے لیے نہیں کرتے
بلکہ
حق نہیں چھپاتے
معاشرے میں ایسے لوگ پیدا نا ہوں اس امید پر مذمت کرتے ہیں..!!

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔