Pages

Monday, 22 October 2018

دیوبندی چڑیا گھر* *سگ مدینہ کہنے پر اعتراض کرنے والوں کے لئے غور کا مقام*

*دیوبندی چڑیا گھر*
*سگ مدینہ کہنے پر اعتراض کرنے والوں کے لئے غور کا مقام*

1) اشرف علی تھانوی:
*میں تو اپنے کو کتوں اور سوروں سے بھی بدتر سمجھتا ہوں اگر کسی کو یقین نہ ہو تو میں اس پر حلف اٹھا سکتا ہوں*
(اشرف السوانح،جلد سوم چہارم، ص57)

2) یعقوب نانوتوی:
*یہ شیخ زادہ کی قوم بڑی خبیث ہے پھر بےساختہ فرمایا کہ میں بھی خبیث ہوں*
(ملفوظات حکیم الامت، جلد 6، ص 300)

3)مسیح الدیوبند:
*فرمایا میں تو خنزیر سے بھی حقیر ہوں*
(فیضان معرفت، جلد 1، ص 77)

4) حسین احمد ٹانڈوی:
*میں اتنا بڑا پیٹ کا کتّا ہوں کہ دینی خدمات دنیا کے بدلہ میں کرتا ہوں*
(آداب الختلاف، ص 174)

5) خلیل احمف انبیٹھوی:
*میں اپنے آپ کو آپ (گنگوہی) کی روٹیوں پر پلنے والے کتے سے بھی بدتر سمجھتا ہوں*
(اکابر کا مقام تواضع، ص168)

6) فضل علی قریشی:
*میں تو اس در (خانقاہ موسی زئی) کا کتا ہوں مجھے جوتوں کے قریب بیٹھنا چاہیے*
(اکابر کا مقام تواضع، ص 189)

7) عبدالعفور مدنی:
*حضرت یہ لوگ مجھے پہچانتے ہیں اس لئے گدھا کہتے ہیں*
(اکابر کا مقام تواضع، ص355)

8) قاسم نانوتوی:
*امیدوں لاکھوں ہیں میری مگر بڑی ہے یہ*
*کہ ہو سگان مدینہ میں میرا نام شمار*
*جیوں تو ساتھ سگان حرم کے تیرے پھروں*
*مروں تو کھائیں مدینے کے مجھ کو مرغ ومار*
(قصائد قاسمی، 5)
بانی فرقہ دیوبند کہتے ہیں *یوں تو لاکھوں خواہشیں ہیں لیکن سب سے بڑی یہ خواہش ہے کہ میں گنتی مدینے کے کتوں میں ہو، کتوں کے ساتھ جیوں اور پھروں اور مر جاؤں تو مدینے کے مرغ اور چیونٹیاں مجھ کو کھا جائیں*

تبصرہ : بانی دیوبند کی یہ خواہش تو پوری نہیں ہوئی البتہ انہوں نے عقیدہ ختم نبوت پر ڈاکہ ڈال کر خود کو جھنمی مرغ و مار کے حوالے کر دیا.

🌹 *آمین ثم آمین*🌹
*آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ  علیہ وآلہ وسلم*
*آمین یارب العالمین وبجاہ سیدالمرسلین ﷺ*

مکمل تحریر >>

Monday, 15 October 2018

امام احمد رضا کی تعریفیں | نجد و دیوبند کی زبانی*

*امام احمد رضا کی تعریفیں | نجد و دیوبند کی زبانی*

*مولوی اشرف علی تھانوی*

حضرت والا (اشرف علی تھانوی) کا مذاج باوجود احتیاط فی المسلک کے اس قدر وسیع اور حسن ظن لئے ہوئے ہے کہ مولوی احمد رضا خان بریلوی کے بھی برا بھلا کہنے والوں کے جواب میں دیر دیر تک حمایت فرمایا کرتے ہیں اور شدومد کے ساتھ رد فرمایا کرتے ہیں کہ ممکن ہے کہ ان کی مخالفت کا سبب واقعی حب رسول ہی ہو اور وہ غلط فہمی سے ہم لوگوں کونعوذ باﷲ گستاخ سمجھتے ہوں (اشرف السوانح جلد اول، ص 129)

*تھانوی کی تمنائے اقتداء*

مولوی بہاء الحق قاسمی دیوبندی امرتسری لکھتے ہیں حضرت (اشرف علی تھانوی) فرمایا کرتے تھے کہ اگر مجھ کو مولوی احمد رضا خان صاحب بریلوی کے پیچھے نماز پڑھنے کا موقع ملتا تو میں پڑھ لیتا (اسوۂ اکابر، ص 15، چٹان لاہور 11 جنوری1962ئ)

*عشق رسولﷺ کے باعث احترام*

ان (مولوی اشرف علی) کے اخلاق کی عظمت و شرافت کی گہرائی کا یہ عالم تھا کہ مولانا احمد رضا بریلوی زندگی بھر انہیں کافر کہتے رہے۔ مولانا تھانوی نے فرمایا میرے دل میں احمد رضا کے لئے بے حد احترام ہے، وہ ہمیں کافر کہتے ہے لیکن عشق رسول کی بناء پر کہتا ہے کسی اور غرض سے تو نہیں کہتا (دیوبندی، ہفت روزہ چٹان لاہور 23 اپریل1963ئ)

*جواز نماز*

ایک شخص نے (اشرف علی تھانوی) سے پوچھا ہم بریلی والوں کے پیچھے نماز پڑھیں تو نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ فرمایا ہاں (ہوجائے گی) ہم ان کو کافر نہیں کہتے۔ اگرچہ وہ ہمیں کافر کہتے ہیں (قصص الاکابر، ملفوظات مولوی اشرف علی تھانوی ص 99، مجالس الحکمۃ معروف بہ اربعین مصطفائی مجلس پنجاہ و دوم ص 150)
ایک سلسلہ گفتگو میں (اشرف علی تھانوی) نے فرمایا کہ دیوبند کا بڑا جلسہ ہوا تھا۔ اس میں ایک رئیس صاحب نے کوشش کی تھی کہ دیوبندیوں میں اور بریلویوں میں صلح ہوجائے، میںنے کہا وہ نماز پڑھاتے ہیں ہم پڑھ لیتے ہیں۔ ہم پڑھاتے ہیں وہ نہیں پڑھتے تو ان کو آمادہ کرو (الاضافات الیومیہ جلد5، ص 220)

*دعائے مغفرت*

حکیم الامت شاہ اشرف علی تھانوی صاحب کا قول ہے کہ کسی بریلوی کو کافر نہ کہو اور نہ آپ نے کسی بریلوی کو کافر کہا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ وہ حکیم الامت تھانوی ایک بڑے جلسے سے خطاب کررہے تھے۔ ابھی آپ نے تقریر شروع کی تھی کہ خبر ملی کہ مولوی احمد رضا بریلوی انتقال کرگئے تو اسی وقت آپ نے تقریر کو ختم کردیا اور غمزدہ ہوکر ارشاد فرمایا کہ مولوی احمد رضا خان صاحب سے ہمارا زندگی میں اختلاف رہا لیکن ہم ان کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہیں۔اسی وقت حکیم الامت تھانوی صاحب نے خود اور اہل جلسہ نے آپ کے ساتھ مولوی احمد رضا کے لئے دعائے مغفرت فرمائی (دیوبندی ہفت روزہ چٹان لاہور، ص 15)

*تمام جماعت دیوبند اور مولوی انور کاشمیری محدث دیوبند*
سابق ریاست بہاولپور (پاکستان) میں ایک مسلمان عورت کا شوہر مرزائی ہوگیا تھا۔ اس پر عورت نے عدالت میں شوہر کے اتداد کی وجہ سے فسخ نکاح کی درخواست دی۔ مقدمہ دائر ہوا اور اس میں حضرت مولانا انور شاہ صاحب سابق صدر مدرس و شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند کی شہادت کے دوران مرزائی وکیل نے فتویٰ تکفیر کو بے اصل ثابت کرنے کے لئے کہا دیوبندی بریلویوں کو اور بریلوی دیوبندیوں کو کافر کہتے ہیں۔ اس پر حضرت انور شاہ صاحب نے فورا عدالت کو مخاطب کرکے فرمایا۔ میں بطور وکیل تمام جماعت دیوبند کی جانب سے گزارش کرتا ہوں کہ حضرات (علمائ) دیوبند بریلوی حضرات کی تکفیر نہیں کرتے (کتاب حیات انور ص 333، روزنامہ نوائے وقت لاہور، 8 جنوری 1976ء مضمون ’’وقت کی پکار‘‘ قسط نمبر 2 از مولوی بہاء الحق قاسمی دیوبندی امرتسری)
معلوم ہوا کہ تمام دیوبندی جماعت اور ان کے محدث انور کاشمیری بریلویوں کو مسلمان سمجھتے ہیں اس لئے ان کی تکفیر نہیں کرتے۔ جب عام سنی بریلوی ان کے نزدیک مسلمان ہیں تو انکے امام بدرجہ اتم مسلمان ہوئے۔

زبردست عالم و فقیہہ ترجمان ندوہ کا اعتراف

ندوی مکتب فکر کے ترجمان ماہنامہ ’’معارف اعظم گڑھ‘‘ نے لکھا ہے۔ مولانا شاہ احمد رضا خان صاحب مرحوم اپنے وقت کے زبردست عالم، مصنف اور فقیہہ تھے۔ انہوں نے چھوٹے بڑے سینکڑوں فقہی مسائل سے متعلق رسالے لکھے ہیں۔ قرآن کا سلیس ترجمہ بھی کیا ہے۔ ان علمی کارناموں کے ساتھ ہزار فتوئوں کے جواب بھی انہوں نے دیئے ہیں۔ ان کے بعض فتوے تو کئی کئی صفحات کے ہیں۔ فقہ اور حدیث پر ان کی نظر بڑی وسیع ہے۔ فتاویٰ رضویہ کی دو جلدیں اس سے پہلے شائع ہوچکی ہیں۔ اب تیسری جلد سنی دارالاشاعت مبارکپور اعظم گڑھ نے شائع کی ہے (ماہنامہ معارف اعظم فروری 1962ئ)

فتاویٰ دارالعلوم دیوبندی

مولوی احمد رضا خان بریلوی اور مولوی حشمت علی وغیرہ کو کافر نہ کہا جائے (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند امداد المفتن، ج 7،ص 192)

مولوی شبیر احمد دیوبندی

ہم ان بریلویوں کو کافر نہیں کہتے جو کو ہم کافر بتلاتے ہیں۔

(الشہاب از مولوی شبیر احمد عثمانی دیوبندی صدر جمعیت العلماء اسلام کلکتہ)

دیوبندی احراری امیر شریعت

مولوی عطاء اﷲ بخاری امیر مجلس احرار اسلام فقیر کے مکتوب کے جواب میں لکھتے ہیں۔ مولانا ابوالفضل محمد سردار احمد خان لائل پوری بریلوی، مولاناابوالبرکات سید احمد قادری بریلوی لاہوری اور مولانا ابوالحسنات سید محمد احمد قادری سنی صحیح العقیدہ مسلمان ہیں اور مولانا غلام اﷲ خان دیوبندی بھی اہل سنت و جماعت ہیں وہ ابن تیمیہ کے پیروکار ہیں (مکتوب بنام فقیر محمد حسن علی رضوی، 11 جنوری 1958ئ)

مولوی فردوس علی قصوری دیوبندی

یہ صاحب مولوی منظور سنبھلی مدیر الفرقان اور مولوی مرتضیٰ حسن دربھنگی چاند پوری وغیرہ دیوبندی مناظرین و مصنفین کی کتابوں کے حافظ ہیں اور خود بھی اعلیٰ حضرت امام اہل سنت اور سنیت اور بریلویت کے خلاف لکھنے کا ذوق رکھتے ہیں مگر یہ اعتراف کرنا پڑا ہے کہ: مولوی احمد رضا بریلوی اور مولوی حشمت علی وغیرہ (بریلی علمائ) کو کافر نہ کہا جائے ۔
(کتاب الصلوٰۃ والسلام، ص 6)

دیوبندی ہفت روزہ خدام الدین لاہور

مولوی حسین احمد ٹانڈوی شیخ الحدیث دیوبند کے پاکستانی نائب مولوی احمد علی لاہوری کے جاری کردہ رسالہ ہفت روزہ خدام الدین لاہور میں مختلف کتابوں کے اعلان کے ساتھ لکھا ہے۔ اشرفی بہشتی زیور مولانا اشرفعلی تھانوی 15 روپے، فتاویٰ رضویہ مولانا امام احمد رضا خان بریلوی 17 روپے (خدام الدین لاہور 17اگست، 7 ستمبر 1962ئ)

مولوی محمد احسن نانوتوی

مولوی محمد احسن نانوتوی دیوبندی کا شمار مدرسہ دیوبند کے بانیوں و اکابرین میں ہوتا ہے۔ وہ بریلی شریف نو محلہ کی جامع مسجد میں بھی رہے ہیں۔ ان کی سوانح حیات میںلکھا ہے۔ مولانا محمد احسن نے (سیدنا امام اعلیٰ حضرت احمد رضا خان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے والد ماجد) مولوی نقی علی خان کو عیدگاہ (بریلوی) سے پیغام بھجوایا کہ میں نماز پڑھنے کوآیا ہوں، پڑھانے نہیں آیا۔ آپ آیئے جسے چاہے امام کرلیجئے، میں اس کی اقتداء کرلوں گا (کتاب مولانا محمد احسن نانوتوی ص 87)

مولوی رشید احمد گنگوہی

اگر بدعتی امام کے پیچھے جمعہ پڑھا تو اس کا اعادہ کرے یا نہیں؟
جواب: اگر بدعتی امام کے پیچھے جمعہ پڑھا ہو تو اعادہ نہ کرے (فتاویٰ رشیدیہ کامل ص 65)

مولوی بہاء الحق قاسمی

حضرت (اشرفعلی) تھانوی فرمایا کرتے تھے۔ اگر مجھ کو مولانا احمد رضا خان صاحب بریلوی کے پیچھے نماز پڑھنے کا موقع ملتا تو میں پڑھ لیتا (اسوۂ براکابر ص 15)

مولوی خیر محمد جالندھری و مدرسہ خیر المدارس

مولوی خیر محمد جالندھری دیوبندی مولوی یسٰین سرائے خام بریلی کے شاگرد اور مولوی اشرف علی تھانوی کے خلیفہ اعظم اور پاکستانی دیوبندیوں کے استاذ العلماء ہیں۔ ان کا مدرسہ دیوبندثانی وہ اپنے نام ایک استفتاء کا جواب اپنے مدرسہ کے دارالافتاء کے مفتی سے یوں دلواتے ہیں۔
ملاحظہ ہوں سوال و جواب۔
بخدمت حضرت مولانا مولوی خیر محمدصاحب مہتمم مدرسہ خیر المدارس، ملتان
استفتائ:
کیا فرماتے ہیں حضرات علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ نماز جنازہ کی امامت مولوی احمد رضا خان صاحب بریلوی کا پیروکار بریلوی مولوی کروا رہا ہو تو اس صورت میں اس بریلوی مولوی کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
فقط المنتظر جواب
محمد بشیر میلسی
الجواب: ایسی صورت پیش آجائے تو نماز پڑھ لینا چاہئے۔
فقط واﷲ اعلم بندہ عبدالستار نائب مفتی مدرسہ خیر المدارس ملتان
الجواب صحیح
عبداﷲ غفرلہ مفتی مدرسہ خیر المدارس

مفتی محمود ملتانی دیوبندی

یہ صاحب مولوی حسین احمد ٹانڈوی کے تلامذہ میں ان کے سیاسی مقلد اور جمعیۃ العلماء ہند کانگریسی ذہن رکھتے تھے۔ پاکستان سیاسی کاروبار کرنے کے لئے مولوی شبیر احمد عثمانی جمعیۃ العلماء اسلام کانام سرقہ کرکے جمعیۃ العلماء اسلام کے سیکریٹری جنرل مقرر ہوئے۔ مدرسہ قاسم العلوم کے شیخ الحدیث بھی تھے ان کے شاگرد عمر قریشی کی زبانی سنئے۔
لائق صد احترام اساتذہ میں سے کسی نے بھی دوران اسباق میں بریلوی مکتب فکر سے نفرت کا اظہار نہیںکیا۔ قیام ملتان کے زمانہ میں جب طلباء مدرسہ قاسم العلوم بعد نماز عصر قلعہ پر چلے جاتے تھے۔ نماز مغرب کا مسئلہ اٹھ کھڑا ہوا کہ قلعہ کی جملہ مساجد کے ائمہ بدعتی (بریلوی) ہیں، نماز باجماعت ترک کردی جائے۔ معاملہ استاذی مفتی محمود صاحب کے پاس پہنچا۔ آپ نے فرمایا باجماعت نماز ادا کرو۔ اگرچہ امام بدعتی بھی ہو (سیف حقانی ص 178، از مولوی محمد عمر قریشی دیوبندی)

دیوبندی ترجمان ہفت روزہ پاکستانی

’’پاکستانی‘‘ لائل پور پاکستان سے شائع ہوتا تھا اور اس کو قاری طیب قاسمی سابق مہتمم مدرسہ دیوبند کی تائید و حمایت حاصل تھی۔ سیدنا اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت فاضل بریلوی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اور نائب اعلیٰ حضرت مظہر اعلیٰ حضرت صدر الشریعہ سیدی و سندی محدث اعظم پاکستان علامہ ابوالفضل محمد سردار احمد خان قدس سرہ العزیز کے خلاف معاندانہ مضامین شائع کرنا اس کا خاص نصب العین تھا مگر یہ اعتراف کئے بغیر چارہ نہیں تھا کہ’’پاکستان‘‘ نے بریلوی جماعت کو مسلمان سمجھا اور اس کے بانی اور بزرگوں کا ادب سے نام لیتے ہوئے اس طرح لکھا مولانا احمد رضا خان صاحب مرحوم جناب الٰہی سے رحم کئے گئے (ہفت روزہ پاکستانی لائلپور 22-6-57، 10-1-58)

مولوی غلام غوث ہزاروی دیوبندی

اہل سنت و جماعت مسلمانوں کی تمام شاخیں حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی، دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث سب مسلمان ہیں (خدام الدین لاہور)

دیوبندی پیر حماد اﷲ ہالیجوی

کہتے تھے ان (بریلویوں) کی برائی میری مجلس میں ہرگز نہ کرو وہ حُبّ رسولﷺ ہی کی وجہ سے ہماری طرف سے غلط فہمیوں کا شکار ہیں (خدام الدین لاہور)
اخبار الاعتصام اہل حدیث

بریلویوں کا ذبیحہ حلال ہے کیونکہ وہ اہل قبلہ مسلمان ہیں (اہلحدیث لائلپور 20-11-1959)

پیشوائے اعظم اہل حدیث

مولوی ثناء اﷲ امرتسری

لکھتے ہیں 80 سال قبل پہلے قریبا سب مسلمان اسی خیال کے تھے جن کو آج کل بریلوی حنفی کہا جاتا ہے (شمع توحید، ص 40، مطبوعہ سرگودھا)
مولوی ثناء اﷲ امرتسری وہابی غیر مقلد کی یہ تحریر آج سے پچاس سال پہلے کی ہے۔

فرضیت تکفیر پر مرتضیٰ حسن دربھنگی کا فراخدلانہ اعتراف

اگر مولانا احمد رضا خان صاحب بریلوی کے نزدیک بعض علماء دیوبند مولانا قاسم نانوتوی، رشید احمد گنگوہی، خلیل احمد انبیٹھوی، اشرف علی تھانوی ایسے ہی تھے جیسا کہ انہوں نے انہیں سمجھا تو خان صاحب پران (علماء دیوبند) کی تکفیر فرض تھی، وہ اگر ان کو کافر نہ کہتے تو خود کافر ہوجاتے۔ جیسا کہ علمائے اسلام نے جب مرزا (غلام احمد) صاحب کے عقائد کفریہ معلوم کرلئے اور وہ قطعا ثابت ہوگئے تو اب علمائے اسلام پر مرزا صاحب اور مرزائیوں کو کافر و مرتد کہنا فرض ہوگیا۔ اگر وہ مرزا اور مرزائیوں کو کافر نہ کہیں، چاہے وہ صاحب لاہوری ہوں یا قادیانی وغیرہ تو وہ خود کافر ہوجائیں گے کیونکہ جو کافر کو کافر نہ کہے وہ خود کافر ہے (اشد العذاب ص 13، مرتضیٰ حسن دربھنگی)

مفتی اعظم مدرسہ دیوبند مفتی

سوال (187)
احمد رضا خان بریلوی کے معتقد سے کسی اہل سنت حنفی کو اپنی لڑکی کا نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟
الجواب: نکاح تو ہوجائے گا کہ آخر وہ (سنی بریلوی امام احمد رضا کے معتقد) بھی مسلمان ہے اگرچہ مبتدی ہے (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مصدقہ قاری محمد طیب مہتمم مدرسہ دیوبندی و مفتی ظفیر الدین دیوبندی جلد ہفتم ص 158)
مفتی اعظم دیوبند
سوال 1050
جوشخص علم غیب کا قائل ہو اور امام احمد رضا خان سے عقیدت رکھتا ہو، یا مرید ہو، اس کے پیچھے نماز جائز ہے، یا نہیں؟
الجواب: وہ شخص مبتدی ہے… اگر اس کے پیچھے نماز پڑھنے سے فتنہ کا اندیشہ ہو یا جماعت فوت ہوتی ہو تو اس کے پیچھے نماز پڑھے جیسا کہ در مختار میں ہے…الخ
(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند جلد ثالث ص 280، حسب ہدایت وزیر نگرانی قاری محمد طیب مہتمم دیوبند ص 280)
مذکورہ بالا ناقابل تردید دلائل، حقائق و شواہد سے ثابت ہوا کہ سیدنا اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی اور تمام سنی بریلوی مسلمانوںکے عقائد ہرگز ہرگز کفروشرک و ارتداد پر مبنی نہ تھے۔ اگر آپ یا آپ کے عقیدت مند سنی بریلوی علماء کے عقائد خلاف اسلام معلوم ہوتے اور کفروشرک پر مبنی ہوتے تو مذکورہ بالا حضرات آپ کو ہرگز مسلمان نہ لکھتے اور نہ کہتے نیز آپ کی اقتداء میں نمازیں جائز قرار نہ دیتے۔ ان حوالہ جات سے سرکار سیدنا اعلیٰ حضرت قدس سرہ کے ایمان و اسلام، علم و فضل، ادب و عشق رسالت کی شہادت ملتی ہے۔

مکمل تحریر >>

Tuesday, 9 October 2018

حکیم الامت دیوبند فرماتے ہیں میں کُتوں اور سُوروں سے بھی بَدتَر ہوں

حکیم الامت دیوبند فرماتے ہیں میں کُتوں اور سُوروں سے بھی بَدتَر ہوں
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

آئینہ جو دیکھایا تو بُرا مان گئے

حکیم الامت دیوبند فرماتے ہیں : میں تو اپنے کو کُتوں اور سُوروں سے بھی بَد تَر سمجھتا ہو ں ، اگر کسی کو یقین نہ ہو تو اِس پر قسم اُتھا سکتا ہوں ۔

(تتمہ اشرف السّوانح جلد 4 صفحہ 58 )

حکیم الامت دیوبند فرماتے ہیں : میں تو اپنے کو کُتوں اور سُوروں سے بھی بَد تَر سمجھتا ہو ں اگر کسی کو یقین نہ ہو تو حلف اٹھا سکتا ہوں ۔

(اکابر کا مقام تواضع صفحہ نمبر 201)

سگ مدینہ پر اعتراض کرنے والو سوچو ؟

مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ بطور عاجزی سگِ مدینہ کہنے پر اعتراض کرتے ہیں اور بریلوی کتے کتے اور بریلوی کتا مذھب کے جملے کستے اور پوسٹیں بناتے ہیں کیا خیال ہے ان لوگوں کا اب یہ کہنا درست ہوگا تھانوی صاحب کتوں اور سوروں سے بد تر ہیں اور دیوبندی کتوں اور سوروں کا مذھب ہے اور دیوبندی کتے اور سور ہیں ؟

یقیننا جواب ہوگا کہ یہ عاجزی کے طور پر کہا گیا ہے جب آپ کے الفاظ عاجزی کے طور پر ہیں تو پھر اہلسنت پر گھٹیا جملے بازی پوسٹر بازی کیوں جناب ؟

جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

مکمل تحریر >>

Tuesday, 2 October 2018

*ایکسپوز Xpose دجّال*

http://www.dailymotion.com/video/x2dlblx

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*ڈاکیومینٹری پارٹ 1*

*👁‍🗨 دجّال کافر 👁‍🗨*

*حضرت علامہ مولانا مختار شاہ نعیمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ملفوظات کے ساتھ* 💎💎💎

*سنیئے اس ویڈیو میں 📺*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر 👁‍🗨*

*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے ✅*

http://www.dailymotion.com/video/x2dlcby

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*ڈاکیومینٹری پارٹ 2*

*👁‍🗨 دجّال کافر 👁‍🗨*

*حضرت علامہ مولانا مختار شاہ نعیمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ملفوظات کے ساتھ* 💎💎💎

*سنیئے اس ویڈیو میں 📺*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر 👁‍🗨*

*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے ✅*

http://www.dailymotion.com/video/x2dlcsq

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*ڈاکیومینٹری پارٹ 3*

*👁‍🗨 دجّال کافر 👁‍🗨*

*حضرت علامہ مولانا مختار شاہ نعیمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ملفوظات کے ساتھ* 💎💎💎

*سنیئے اس ویڈیو میں 📺*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر 👁‍🗨*

*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے ✅*

http://www.dailymotion.com/video/x2dlcz3

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*ڈاکیومینٹری پارٹ 4*

*👁‍🗨 دجّال کافر 👁‍🗨*

*حضرت علامہ مولانا مختار شاہ نعیمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ملفوظات کے ساتھ* 💎💎💎

*سنیئے اس ویڈیو میں 📺*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر 👁‍🗨*

*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے ✅*

http://www.dailymotion.com/video/x2dldgq

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*ڈاکیومینٹری پارٹ 5*

*👁‍🗨 دجّال کافر 👁‍🗨*

*حضرت علامہ مولانا مختار شاہ نعیمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ملفوظات کے ساتھ* 💎💎💎

*سنیئے اس ویڈیو میں 📺*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر 👁‍🗨*

*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے ✅*

http://www.dailymotion.com/video/x2dldwo

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*ڈاکیومینٹری پارٹ 6*

*👁‍🗨 دجّال کافر 👁‍🗨*

*حضرت علامہ مولانا مختار شاہ نعیمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ملفوظات کے ساتھ* 💎💎💎

*سنیئے اس ویڈیو میں 📺*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر 👁‍🗨*

*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے ✅*

http://www.dailymotion.com/video/x2dle44

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*ڈاکیومینٹری پارٹ 7*

*👁‍🗨 دجّال کافر 👁‍🗨*

*حضرت علامہ مولانا مختار شاہ نعیمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ملفوظات کے ساتھ* 💎💎💎

*سنیئے اس ویڈیو میں 📺*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر 👁‍🗨*

*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے ✅*

http://www.dailymotion.com/video/x2dleyu

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*ڈاکیومینٹری پارٹ 8*

*👁‍🗨 دجّال کافر 👁‍🗨*

*حضرت علامہ مولانا مختار شاہ نعیمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ملفوظات کے ساتھ* 💎💎💎

*سنیئے اس ویڈیو میں 📺*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر 👁‍🗨*

*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے ✅*

http://www.dailymotion.com/video/x2dlfb0

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*ڈاکیومینٹری پارٹ 9*

*👁‍🗨 دجّال کافر 👁‍🗨*

*حضرت علامہ مولانا مختار شاہ نعیمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ملفوظات کے ساتھ* 💎💎💎

*سنیئے اس ویڈیو میں 📺*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر 👁‍🗨*

*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے ✅*

http://www.dailymotion.com/video/x2dlfku

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*ڈاکیومینٹری پارٹ 10*

*👁‍🗨 دجّال کافر 👁‍🗨*

*حضرت علامہ مولانا مختار شاہ نعیمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ملفوظات کے ساتھ* 💎💎💎

*سنیئے اس ویڈیو میں 📺*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر 👁‍🗨*

*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے ✅*

http://www.dailymotion.com/video/x2dlfyy

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*ڈاکیومینٹری پارٹ 11*

*👁‍🗨 دجّال کافر 👁‍🗨*

*حضرت علامہ مولانا مختار شاہ نعیمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ملفوظات کے ساتھ* 💎💎💎

*سنیئے اس ویڈیو میں 📺*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر 👁‍🗨*

*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے ✅*

http://www.dailymotion.com/video/x2dlgdj

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*ڈاکیومینٹری پارٹ 12*

*👁‍🗨 دجّال کافر 👁‍🗨*

*حضرت علامہ مولانا مختار شاہ نعیمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ملفوظات کے ساتھ* 💎💎💎

*سنیئے اس ویڈیو میں 📺*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر 👁‍🗨*

*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے ✅*

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1733987080237113&substory_index=0&id=1733986730237148

*ایکسپوز Xpose دجّال*

*👁‍🗨دجّال کافر 👁‍🗨*

*👁‍🗨ک_ا_ف_ر👁‍🗨*

*👁‍🗨کانا دجّال کافر👁‍🗨*

*فیس بُک پر اس پیج کو لنک کے ذریعے جوائن کیجئے ✅*

مکمل تحریر >>

Sunday, 30 September 2018

شیعوں پر اعتراضات کے جوابات کتب شیعہ سے

ماتم کی ابتداء کس نے کی تھی___ ؟ :*

*سب سے پہلے ابلیس نے ماتم کیا تھا:*

علامہ شفیع بن صالح شیعی عالم لکھتا ہے کہ شیطان کو بہشت سے نکالا گیا تو اس نے نوحہ (ماتم) کیا۔

*حدیث پاک میں ہے کہ* غناء ابلیس کا نوحہ ہے۔ یہ ماتم اس نے بہشت کی جدائی میں کیا۔
اور رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا:
*ماتم کرنے والا کل قیامت کے دن کتے کی طرح آئے گا اور آپ نے یہ بھی فرمایا: کہ ماتم اور مرثیہ خوانی زنا کا منتر ہے۔*

*(شیعہ کی معتبر کتاب مجمع المعارف حاشیہ حلیۃ المتقین، ص 142، ص 162، اور حرمت غنا مطبوعہ تہران طبع جدید)*

👈🏿 امام حسین رضی ﷲ عنہ کا پہلا باقاعدہ ماتم کوفہ میں آپ کے قاتلوں نے کیا

(جلاء الیون ص 424-426 مطبوعہ ایران)

👈🏿 پھر دمشق میں یزید نے اپنے گھر کی عورتوں سے تین روزہ ماتم کرایا

(جلاء العیون ص 445 مطبوعہ ایران)

*ابن زیاد نے آپ کے سر مبارک کو کوفہ کے بازاروں میں پھرایا۔ کوفہ کے شیعوں نے رو رو کر کہرام برپا کر دیا۔*

*نوٹ :*

*حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے قاتل رافضی شیعہ ہی ہیں 👇🏼*

*👈🏿 شیعوں کی اپنی کتابوں میں لکھا ہے کہ کوفہ والوں کو روتا دیکھ کر سیدنا امام زین العابدین نے فرمایا:*

ان ہولاء یبکون علینا فمن قتلنا غیرہم ۔

*ترجمہ :* یہ سب خود ہی ہمارے قاتل ہیں اور خود ہی ہم پر رو رہے ہیں ۔

(احتجاج طبرسی، جلد 2، ص 29)

*👈حضرت سیدہ طاہرہ زینب نے فرمایا: کہ تم لوگ میرے بھائی کو روتے ہو__؟*
*ایسا ہی سہی۔ روتے رہو، تمہیں روتے رہنے کی کھلی چھٹی ہے۔ کثرت سے رونا اور کم ہنسنا۔ یقینا تم رو کر اپنا کانا پن چھپا رہے ہو۔ جبکہ یہ بے عزتی تمہارا مقدر بن چکی ہے۔ تم آخری نبی کے لخت جگر کے قتل کا داغ آنسوئوں سے کیسے دھو سکتے ہو جو رسالت کا خزانہ ہے اور جنتی نوجوانوں کا سردار ہے*

(احتجاج طبرسی ج 2، ص 30)

*👈 اسی طرح شیعہ کی کتاب مجالس المومنین میں لکھا ہے کہ کوفہ کے لوگ شیعہ تھے*

(مجالس المومنین ج 1، ص 56)

*کیا شیعوں نے امام حسین کو چھوڑ دیا تھا__؟*

*👈 امام حسین رضی ﷲ عنہ نے اپنے ساتھیوں کو جمع کرکے فرمایا : کہ*
*مجھے خبر ملی ہے کہ مسلم بن عقیل کو شہید کر دیا گیا ہے اور شیعوں نے ہماری مدد سے ہاتھ اٹھا لیا ہے جو چاہتا ہے ہم سے الگ ہوجائے، اس پر کوئی اعتراض نہیں*

(جلاء العیون ص 421، مصنفہ ملا باقر مجلسی، منتہی الاعمال مصنفہ شیخ عباس قمی ص 238)

*⚫___ مذکورہ بالا خطبہ سے معلوم ہو گیا کہ قاتلان حسین شیعہ تھے اور یہی وجہ ہے کہ علمائے شیعہ نے خود اس بات کو تسلیم کیا ہے۔*
*ملا خلیل قدوینی لکھتا ہے:* ان کے (یعنی شہدائے کربلا کے) قتل ہونے کا باعث *شیعہ امامیہ کا قصور ہے تقیہ سے*

(صافی شرح اصول کافی)

*👈🏿 ملا باقر مجلسی 150 خطوط کا مضمون بایں الفاظ تحریر کرتا ہے۔*
ایں عریضہ ایست بخدمت جناب حسین بن علی از شیعان وفدویان و مخلصان آنحضرت)
*ترجمہ: یہ عریضہ شیعوں فدیوں اور مخلصوں کی طرف سے بخدمت امام حسین بن علی رضی ﷲ عنہا*

(جلاء العیون ص 358)

*ان تمام بیانات سے معلوم ہوا کہ*
*1_* امام حسین کے قاتل بھی شیعہ تھے
اور
*2_* ماتم کی ابتداء کرنے والے بھی شیعہ تھے
اور
*3_* ان ماتم کرنے والوں میں یزید بھی شامل تھا۔

👈🏿اب اگر امام حسین کے غم میں رونے یا ماتم کرنے سے بخشش ہوجاتی ہے تو بخشش کا سرٹیفکیٹ کوفیوں کو بھی مل جائے گا اور یزیدیوں کو بھی مل جائے گا۔

👈بارہ اماموں کے عہد تک موجودہ طرز ماتم کا یہ انداز روئے زمین پر کہیں موجود نہ تھا۔

*⚫___ چوتھی صدی ہجری 352ھ میں المطیع ﷲ عباسی حکمران کے ایک مشہور امیر معزالدولہ نے یہ طریق ماتم و بدعات عاشورہ ایجاد کیں۔*
اور
*⚫___ دس محرم کو بازار بند کرکے ماتم کرنے اور منہ پر طمانچے مارنے کا حکم دیا اور شیعہ کی خواتین کو چہرہ پر کالک ملنے، سینہ کوبی اور نوحہ کرنے کا حکم دیا۔ اہل سنت ان کو منع کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے، اس لئے کہ حکمران شیعہ تھا۔*

(شیعوں کی کتاب منتہی الاعمال، ج 1، ص 452، اور اہلسنت کی کتاب، البدایہ والنہایہ، ج 11، ص 243، تاریخ الخلفاء ص 378)

مکمل تحریر >>