Pages

Monday 22 October 2018

دیوبندی چڑیا گھر* *سگ مدینہ کہنے پر اعتراض کرنے والوں کے لئے غور کا مقام*

*دیوبندی چڑیا گھر*
*سگ مدینہ کہنے پر اعتراض کرنے والوں کے لئے غور کا مقام*

1) اشرف علی تھانوی:
*میں تو اپنے کو کتوں اور سوروں سے بھی بدتر سمجھتا ہوں اگر کسی کو یقین نہ ہو تو میں اس پر حلف اٹھا سکتا ہوں*
(اشرف السوانح،جلد سوم چہارم، ص57)

2) یعقوب نانوتوی:
*یہ شیخ زادہ کی قوم بڑی خبیث ہے پھر بےساختہ فرمایا کہ میں بھی خبیث ہوں*
(ملفوظات حکیم الامت، جلد 6، ص 300)

3)مسیح الدیوبند:
*فرمایا میں تو خنزیر سے بھی حقیر ہوں*
(فیضان معرفت، جلد 1، ص 77)

4) حسین احمد ٹانڈوی:
*میں اتنا بڑا پیٹ کا کتّا ہوں کہ دینی خدمات دنیا کے بدلہ میں کرتا ہوں*
(آداب الختلاف، ص 174)

5) خلیل احمف انبیٹھوی:
*میں اپنے آپ کو آپ (گنگوہی) کی روٹیوں پر پلنے والے کتے سے بھی بدتر سمجھتا ہوں*
(اکابر کا مقام تواضع، ص168)

6) فضل علی قریشی:
*میں تو اس در (خانقاہ موسی زئی) کا کتا ہوں مجھے جوتوں کے قریب بیٹھنا چاہیے*
(اکابر کا مقام تواضع، ص 189)

7) عبدالعفور مدنی:
*حضرت یہ لوگ مجھے پہچانتے ہیں اس لئے گدھا کہتے ہیں*
(اکابر کا مقام تواضع، ص355)

8) قاسم نانوتوی:
*امیدوں لاکھوں ہیں میری مگر بڑی ہے یہ*
*کہ ہو سگان مدینہ میں میرا نام شمار*
*جیوں تو ساتھ سگان حرم کے تیرے پھروں*
*مروں تو کھائیں مدینے کے مجھ کو مرغ ومار*
(قصائد قاسمی، 5)
بانی فرقہ دیوبند کہتے ہیں *یوں تو لاکھوں خواہشیں ہیں لیکن سب سے بڑی یہ خواہش ہے کہ میں گنتی مدینے کے کتوں میں ہو، کتوں کے ساتھ جیوں اور پھروں اور مر جاؤں تو مدینے کے مرغ اور چیونٹیاں مجھ کو کھا جائیں*

تبصرہ : بانی دیوبند کی یہ خواہش تو پوری نہیں ہوئی البتہ انہوں نے عقیدہ ختم نبوت پر ڈاکہ ڈال کر خود کو جھنمی مرغ و مار کے حوالے کر دیا.

🌹 *آمین ثم آمین*🌹
*آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ  علیہ وآلہ وسلم*
*آمین یارب العالمین وبجاہ سیدالمرسلین ﷺ*

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔