((فقہ جعفری کے اندر خواتین زمینی جائیداد کی وارث نہیں بن سکتیں ))
کلینی صاحب نے (الکافی) کے اندر باقاعدہ اس حوالے سے عنوان قائم کیا ہے(( النساء لايرثن من العقار شيئا)) یعنی عورتیں زمینی جائیداد کی وارث نہیں بن سکتیں پھر بطور دلیل کئی روایات پیش کی ہیں ہم فقط دو کا تذکرہ کرتے ہیں۔
عن ابي جعفر عليه السلام قال : النساء لايرثن من الارض ولا من العقار شيئا
الكافي ج7ص127.
ابو جعفر علیہ السلام نے فرمایا : عورتیں زمین اور جائیداد کی وارث نہیں بن سکتیں۔
عن ابي جعفر عليه السلام قال: لا ترث النساء من عقار الارض شيئا .
الکافی ج7 ص128.
عورتیں زمینی جائیداد میں سے ذرہ کی بھی وارث نہیں بن سکتیں۔
کاش شیعہ حضرات اپنی مذہب کا مطالعہ کرتے تو پھر بھی مسئلہ فدک میں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی ذات پر اعتراض نہ کرتے۔
کتبہ/ محب اھل بیت عبدالرزاق دل الرحمانی۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔