Pages

Wednesday, 22 February 2017

دیوبندی، وہابی اہلحدیث اس صدی کے بدترین خوارج ہیں

دیوبندی، وہابی اہلحدیث  اس صدی کے بدترین خوارج ہیں👇🏻👇🏻👇🏻
🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸

حقائق وشواہد قرآن و احادیث و دنیاوی منظرنامہ کی روشنی میں

☠ اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل ثواب سمجھنے والے  کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠ اسلام کے نام پر مسلمانوں کی مسجدوں کو برباد کرنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠بےگناہ معصوم بچوں  اور  بے قصور مسلم خواتین کے قاتل اور آبرو ریزی کرنے والے  کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠ منشیات، ڈرگس، افیم،گانجا اور نشیلے ادویات کا دھندہ کرکے دہشت گردی کا کاروبار کرنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠درگاہوں، مقابر، قبرستان اور مقدس مقامات کو تہس نہس کرکے اجاڑنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠ بندوق کی نوک پر، بارود کی دھونس پر اپنے ناپاک عقیدہ کی تبلیغ کرنے والے کون؟
👺 دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

مسلمانوں کا خون، جان، مال عزت و آبرو کو اپنے حق میں حلال سمجھنے والے کون؟
👺 دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠ دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ابن عبدالوہاب نجدی کو امام، پیشوا، مجدد اور حق بجانب ماننے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠ جہاد کے نام پر دہشت گردی کرنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠ سعودی عرب، کویت اور متحدہ عرب امارات کی زکات صدقات و خیرات کا استعمال دہشت گردی کے لئے کرنے والے کون؟
👺 دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠ اہل سنت و جماعت نام رکھ کر سنّیوں کو قتل کرنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠ القاعدہ، طالبان،   جیش محمّد ، حزب المجاہدین ، بوکو حرام ، دائش، کے سپپورٹر، فنڈ ڈونرز، اور افرادی قوّت کے ذرائع کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠عراق، شام، مصر، اور نائجیریا میں میں اہل سنّت والجماعت کی عورتوں کو غلام بناکر انکی سر بازار نیلامی کرنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠ عراق، شام، اور سعودی عرب میں امبیاء، صحابہ، امماہات المومنین اور صوفیاء  اکرام  کی قبروں کو بم  اور بلڈوزر سے اڑانے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠ امریکہ، برطانیہ، آسٹرلیا اور عزرائیل، سے فنڈ لیکر، جہاد کے نام پر مسلم ممالک اور مسلمانوں کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠ یا امریکہ المدد یا برطانیہ المدد  کا نارا لگانے والے کون؟
👺 دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

اپنے ہی ملک کے فوجیوں پر حملے کرنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠مدرسوں میں دہشت گردی کی  تعلیم دیکر مدرسوں کے   مقدّس نام کو  بدنام کرنے والے  کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠یونیورسٹی، اسکول، اور کالجز کے طلباء و طالبات  پر حملہ کرکے انھیں قتل کرنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠صوفیوں، پیروں، اور خانکاہوں  کے امیروں کو سر عام گولی مارنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠اولیاء الله اور صوفیاء کے مزارات کو تالے لگانے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠جمعہ کی نماز کے بعد سڑکوں پر نکل کر، پوسٹر بازی، پتھر بازی، نعرے بازی کرکے پر امن ماحول کو خراب کرنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠دہشت گردی کرکے، دہشت گرد مخالف جلسے جلوس نکال کر عوام کو دھوکہ  اور فریب دینے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠جہاد کے نام پر چھوٹے چھوٹے بچوں کو suicide bomber  بنانے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کو بھلا پھسلاکر دہشت گرد بنانے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠مقابلے کے وقت برقع پہنکر میدان سے بھاگنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠مقابلے کے وقت عورتوں کو آگے کرکے خود پیچھے رہنے والے بزدل نامرد انسان کون؟؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠ گنبد خضرا کو شہید کرنے کا منصوبہ رکھنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠اہل سنّت کی مسجدوں، درگاہوں، خانکاہوں اور عید گاہوں، پر قبضہ کرکے انھیں دہشت گردی کے اڈے بنانے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠تبلیغ کے نام پردہشت گردی کی دعوت دینے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠دنیا کے امن و امان کو غارت کرنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)

☠علماء اہل سنّت کو قتل کرکے حق کی آواز دبانے والے  کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)
☠ خفیہ اداروں CIA, MOSSAD, ASIS, MI6, FSB, BND کے لئے جاسوسی کرنے والے کون؟
👺دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)
دنیا میں ہر برائی اور ہر خرابی کی اصل وجہ صرف اور صرف دیوبندی، تبلیغی، سلفی، قطبی، اخوانی، اہل حدیث یعنی وہابی ہی ہیں.
🙏اپیل : اس تحریر کا مقصد مسلمانوں کو اس زمانے کے سب سے بڑے فتنے ( فتنہ خارجیت یعنی دیوبندی،سلفی، اہلحدیث، نجدی قطبی، وہابی) کے خطرے سے آگاہ کرنا ہے.....جسکا ذکر نبی مخبر صادق حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم نے آج سے 1500 سال  پہلے کردیا تھا........دنیا کی ہر چیز جھوٹی ہو سکتی ہے مگر آپ صلى الله عليه وسلم کی زبان اقدس سے نکلی ہویی بات جھوٹ نہیں ہو سکتی.......

قرآن و احادیث کی روشنی میں دہشت گرد (خارجیوں کی مکمل علامات)

خارجیت دراصل منتشرالخیالی اور منتشرالعملی کا ابلیسی فتنہ ہے جس کی کوکھ سے جہالت، درندگی، وحشت و دہشتگردی جنم لیتی ہے۔یہ تاریخ اسلام میں یہ فتنہ ابتدائی زمانے میں ہی پیدا ہوگیاتھا جس نے پہلا منظم حملہ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم کی مقدس جماعت پر کیا اور (نعوذباللہ) امیر المومنین سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو کافر قرار دیتے ہوئے انکے قتل کا فتویٰ جاری کردیا۔ یہ ایک انتہا تھی ۔ قانونِ فطرت کے تحت اس کا رد عمل دوسرے بڑے فتنہ روافض کی صورت میں سامنے آیا جو کہ ایک دوسری انتہا تھی۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں اعتقادی، فکری، کلامی فسادات رونما ہونے میں یہی دو فتنے (خوارج و روافض) کارفرما رہے ۔البتہ فتنہ خوارج سے آگہی و پہچان قرآن و سنت میں واضح کروا دی گئی ہے ۔آئمہ تاریخ کی تحقیقات کے مطابق خوارج کے تقریبا بیس مختلف فرقے ہیں لیکن احادیث مبارکہ کی روشنی میں انکے دو گروہ نمایاں ہیں۔ پہلا نجدیہ دوسرا حروریہ۔

البتہ تاریخ اسلام میں اہل حق طبقہ ہمیشہ اعتدال، سنت نبویﷺ، صبر،قربانی، باہمی رواداری اور جمعیت کا دامن تھامے نظر آتا ہے ۔جسے عام اصطلاح یں ’’اہلسنت والجماعت‘‘کہا جاتا ہے۔

فتنہ خوارج (قرآن حکیم کی روشنی میں)

قرآن حکیم کا بغور جائزہ لیا جائے تو کئی مقامات پر خوارج کی علامات و بدعات ، فتنہ پرور روش ، سازشی کاروائیوں اور مسلح بغاوت کے بارے میں واضح ارشادات ملتے ہیں۔
فَأَمَّا الَّذِينَ في قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَاء الْفِتْنَةِ وَابْتِغَاء تَأْوِيلِهِ وَمَا يَعْلَمُ تَأْوِيلَهُ إِلاَّ اللّهُ وَالرَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ يَقُولُونَ آمَنَّا بِهِ كُلٌّ مِّنْ عِندِ رَبِّنَا وَمَا يَذَّكَّرُ إِلاَّ أُوْلُواْ الألْبَابِ۔ (آل عمران۔۷)

ترجمہ : وہ لوگ جن کے دلوں میں کجی ہے اس (قرآن) میں سے صرف متشابہات کی پیروی کرتے ہیں۔۔۔ الالخ
امام ابن ابی حاتم اس آیت کے تحت فرماتے ہیں : عن ابی امامہ ، عن رسول اللہ صلعم انھم الخوارج
حضرت ابوامامہ رض راوی ہیں کہ آیت مذکورہ (فَأَمَّا الَّذِينَ في قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ جن کے دلوں میں کجی ٹیڑھ ہے) کیتفسیر میں رسول کریم ﷺ نے فرمایا :’’ ان سے مراد خوارج ہے ‘‘
حوالہ: امام ابن ابی حاتم رازی۔ تفسیر القرآن العظیم ۲۔۵۹۴
حافظ ابن کثیر نے بھی اس آیت کی تفسیر میں جو حدیث بیان کی ۔ اس میں فرمان رسولﷺ کے مطابق اہل زیغ سے مراد ’’خوارج ‘‘ ہیں۔
حوالہ : ابن کثیر ۔ تفسیر القرآن العظیم ۔ ۱: ۳۴۷
امام خازن نے اس آیت کی تفسیر میں ابوامامہ رض سے دیگر احادیث بھی نقل کرتے ہیں، اور امام حسن بصری رض اور حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ سے بھی اہل زیغ سے مراد فرمان رسول ﷺ کے مطابق ’’خوارج ‘‘ ہی بیان کرتے ہیں۔
حوالہ : خازن : لباب التاویل۔ ۱: ۲۱۷
امام سیوطی رح نے بھی اہل زیغ سے مراد ’’خوارج ‘‘ لیے ہیں
حوالہ: سیوطی ۔ الدرالمنثور، ۲: ۱۴۸

      خوارج رُو سیاہ اور مرتد

يَوْمَ تَبْيَضُّ وُجُوهٌ وَتَسْوَدُّ وُجُوهٌ ۚ فَأَمَّا الَّذِينَ اسْوَدَّتْ وُجُوهُهُمْ أَكَفَرْتُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُونَ (آل عمران ۔۱۰۶)

ترجمہ: جس دن کئی چہرے سفید ہوں گے اور کئی سیاہ، تو جن کے چہرے سیاہ ہوں گے (ان سے کہا جائے گا) کیا تم نے ایمان لانے کے بعد کفر کیا؟ تو جو کفر تم کرتے رہے تھے سو اس کے عذاب کا مزہ چکھ لو ۔
امام ابن ابی حاتم ، حافظ ابن کثیر، امام سیوطی وغیرھم نے سیاہ چہرے والوں اور ایمان کے بعد کفر کرنے والے (مرتدین) سے مراد فرمانِ رسول کے مطابق ’’خوارج ‘‘ لیا ہے۔
حوالہ جات : ابن ابی حاتم ۔ تفسیر القرآن العظیم ۔ ۲: ۵۹۴
ابن کثیر، تفسیر القرآن العظیم ، ۱: ۳۴۷
سیوطی ۔ الدرالمنثور، ۲: ۱۴۸

خوارج فتنہ پرور اور لعنت کے مستحق ہی ہیں

وَيُفْسِدُونَ فِي الأَرْضِ أُوْلَئِكَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ (الرعد: ۲۵)
ترجمہ: اور زمین میں فساد انگیزی کرتے ہیں، انہی لوگوں کے لیے لعنت ہے اوران کے لیے برا ٹھکانہ ہے۔
ا مام قرطبی تفسیر میں بیان کرتے ہیں
وقال سعد بن ابی وقاص : واللہ الذی لاالہ الا ھو، انھم الحروریہ : حضرت سعد بن ابی وقاص رض فرماتے ہیں: اس ذات کی قسم جسکے سوا کوئی معبود نہیں۔ فساد انگیزی کرنے والوں سے مراد الحروریہ (خوارج) ہیں۔
حوالہ : قرطبی ، الجامع الاحکام القرن ، ۹: ۳۱۴
امام ابو حفص الحنبلی اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں
قال: اما بالدعاء الی غیر دین اللہ، اما بالظم کما فی النفوس والاموال وتخریب البلاد
اللہ تعالی نے فرمایا: زمین میں فساد انگیزی ایسے کہ یا تو اللہ کے دین کے علاوہ کسی اور طرف جبراََ دعوت دینے، یا لوگوں کی جان و مال پر ظلم سے اور ملک میں تخریب کاری سے۔
حوالہ : ابو حفص الحنبلی، الباب فی علوم الکتاب ، ۹: ۴۲۵
امام رازی نے بھی ’’ التفسیر الکبیر (۹: ۱۷۶) میں یہی معنی بیان کیا ہے۔

خوارج واجب القتل ہی ںہیں
إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَّلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُمْ مِنْ خِلافٍ أَوْ يُنفَوْا مِنَ الأَرْضِ ذَلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنيَا وَلَهُمْ فِي الآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ (المائدہ، ۳۳)
’’بے شک جو لوگ اللہ اور اسکے رسول سے جنگ کرتے ہیں اور زمین میں (یعنی مسلمانوں میں خونریزی، رہزنی و ڈاکہ زنی وغیرہ سے )فساد انگیزی کرتے ہیں ان کی سزا یہی ہے کہ وہ قتل کیے جائیں یا پھانسی چڑھا دیے جائیں یا انکے ہاتھ اور پاوں کاٹ دیے جائیں یا وطن کی زمین سے دور ملک بدر یا قید کردیے جائیں۔ یہ (سزا تو) ان کے لیے دنیا میں ہے۔ اور ان کے لیے آخرت میں (بھی) بڑا عذاب ہے۔‘‘
امام طبری اس آیت کی تفسیر میں حضرت ابن عباس رض سے نقل کرتے ہیں۔
’’جس نے مسلم آبادی پر ہتھیار اٹھائے اور راستے کو اپنی دہشت گردی کے ذریعے غیر محفوظ بنایا اور اس پر کنٹرول حاصل کرکے لوگوں کا پرامن طور پر گذرنا دشوار بنا دیا تو مسلمان حاکم کو اختیار ہے چاہے تو ایسے فساد انگیزوں کو قتل کرے، چاہے پھانسی دے یا چاہے تو حسبِ قانون ہاتھ پاوں کاٹ کرکوئی اذیت ناک سزا دے ۔‘‘
حوالہ : طبری ۔ جامع البیان فی تفسیر القرآن، ۶: ۲۱۴
حافظ ابن کثیر نے لکھا کہ سعید بن مسیب، مجاہد، عطا، حسن بصری ، ابراھیم النخفی اور ضحاک نے بھی اسی معنی کو روایت کیا۔
حوالہ : ابن کثیر، تفسیر القرآن العظیم ، ۲: ۵۱
امام سیوطی نے بھی یہی معنی لیا ہے ۔ حوالہ ۔ الدرالمنثور۔ ۳: ۶۸
امام قرطبی کے مطابق یہ آیت حضور اکرم ﷺ کے زمانہ مبارک میں ایسے گروہ کے حق میں نازل ہوئی جنہوں نے مدینہ کے باہر دہشتگردی کا ارتکاب کیا، قتل اور املاک لوٹے جس پر انہیں عبرت ناک سزا دی گئی۔
حوالہ : قرطبی ۔ الجامع الاحکام القرآن ۔
فتنہ خوارج کا آغاز عہد رسالت مآب ﷺ میں گستاخی رسول ﷺ سے ہوا
بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں ذوالخویصرہ تمیمی نامی گستاخ شخص کی گستاخی دراصل اس بدترین فتنے کا پیش خیمہ ثابت ہوئی ۔
عَنْ أبِي سَعِيْدٍ الْخُدْرِيِّ رضی الله عنه قَالَ : بَيْنَا النَّبِيُّ صلی الله عليه وآله وسلم يَقْسِمُ ذَاتَ يَوْمٍ قِسْمًا فَقَالَ ذُوالْخُوَيْصَرَةِ رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَمِيْمٍ : يَا رَسُولَ اﷲِ، اعْدِلْ، قَالَ : وَيْلَکَ مَنْ يَعْدِلُ إِذَا لَمْ أعْدِلْ؟ فَقَالَ عُمَرُ : ائْذَنْ لِي فَلْأضْرِبْ عُنُقَهُ، قَالَ : لَا، إِنَّ لَهُ أصْحَابًا يَحْقِرُ أحَدُکُمْ صَلَاتَهُ مَعَ صَلَاتِهِمْ، وَ صِيَامَهُ مَعَ صِيَامِهِمْ، يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّيْنِ کَمُرُوْقِ السَّهْمِ مِنَ الرَّمِيَّةِ يَنْظُرُ إِلَی نَصْلِهِ فَلاَ يُوجَدُ فِيْهِ شَيئٌ ثُمَّ يَنْظُرُ إِلَی رِصَافِهِ فَلاَ يُوجَدُ فِيْهِ شَيئٌ ثُمَّ يَنْظُرُ إِلَی نَضِيِّهِ فَلاَ يُوْجَدُ فِيْهِ شَيئٌ ثُمَّ يَنْظُرُ إِلَی قُذَذِهِ فَلاَ يُوجَدُ فِيْهِ شَيئٌ، قَدْ سَبَقَ الْفَرْثَ وَ الدَّمَ يَخْرُجُونَ عَلَی حِيْنَ فُرْقَةٍ مِنَ النَّاسِ آيَتُهُمْ رَجُلٌ إِحْدَی يَدَيْهِ مِثْلُ ثَدْيِ المَرْأةِ أوْ مِثْلُ البَضْعَةِ تَدَرْدَرُ. قَالَ أبُو سَعِيْدٍ : أشْهَدُ لَسَمِعْتُهُ مِنَ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم، وَ أشْهَدُ أنِّي کُنْتُ مَعَ عَلِيٍّ حِيْنَ قَاتَلَهُمْ فَالْتُمِسَ فِي الْقَتْلَی فَأتِيَ بِهِ عَلَی النَّعْتِ الَّذِي نَعْتَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وآله وسلم. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
ترجمہ:حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے فرمایا : کہ ایک روز حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مالِ (غنیمت) تقسیم فرما رہے تھے تو ذوالخویصرہ نامی شخص جو کہ بنی تمیم سے تھا، نے کہا : یا رسول اللہ! انصاف کیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تو ہلاک ہو، اگر میں انصاف نہ کروں تو اور کون انصاف کرے گا؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : مجھے اجازت دیں کہ اس کی گردن اڑا دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : نہیں، کیونکہ اس کے ساتھی بھی ہیں کہ تم ان کی نمازوں کے مقابلے میں اپنی نمازوں کو حقیر جانو گے اور ان کے روزوں کے مقابلہ میں اپنے روزوں کو حقیر جانو گے۔ وہ دین سے اس طرح نکلے ہوئے ہوں گے جیسے شکار سے تیر نکل جاتا ہے، پھر اس کے پیکان پر کچھ نظر نہیں آتا، اس کے پٹھے پر بھی کچھ نظر نہیں آتا، اس کی لکڑی پر بھی کچھ نظر نہیں آتا اور نہ اس کے پروں پر کچھ نظر آتا ہے، وہ گوبر اور خون کو بھی چھوڑ کر نکل جاتا ہے۔ وہ لوگوں میں فرقہ بندی کے وقت (اسے ہوا دینے کے لئے) نکلیں گے۔ ان کی نشانی یہ ہے کہ ان میں ایک آدمی کا ہاتھ عورت کے پستان یا گوشت کے لوتھڑے کی طرح ہلتا ہو گا۔ حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے یہ حدیث پاک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے اور میں (یہ بھی) گواہی دیتا ہے کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا جب ان لوگوں سے جنگ کی گئی، اس شخص کو مقتولین میں تلاش کیا گیا تو اس وصف کا ایک آدمی مل گیا جو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیان فرمایا تھا۔
حوالہ جات
البخاري في الصحيح، باب : ماجاء في قول الرجل ويلک، 5 / 2281، الرقم : 5811،
مسلم في الصحيح، باب : ذکر الخوارج و صفاتهم، 2 / 744، الرقم : 1064،
النسائي في السنن الکبري، 5 / 159، الرقم : 8560.8561، 6 / 355، الرقم : 11220،
أحمد بن حنبل في المسند، 3 / 65، الرقم : 11639

حافظ ابن حجر عسقلانی (الاصابہ فی تمیز الصحابہ ۲: ۴۹) میں لکھتے ہیں کہ اسی ذوالخویصرہ تمیمی کا ہم خیال گروہ ہی بعد میں خوارج کی صورت میں ظاہر ہوا
امام بدرالدین العینی نے عمدۃ القاری ۔۱۵: ۶۲ میں یہی مفہوم بیان کیا۔
بعد ازاں عہد عثمانی میں خوارج زیادہ کھل کر سامنے آئے اور عہد علوی میں باقاعدہ خوارج کی تحریک کا آغاز ہوگیا۔
تاریخ کا مطالعہ کرنے سے واضح ہوتا ہے کہ خوارج ذہنیت کے علمبرداروں کے پیش نظر دین کے نام پر مسلم ریاست کو عدم استحکام کا شکار کرنا اور اسکی نظریاتی بنیادوں کو کھوکھلا کرنا مقصود ہوتا ہے، یہ گروہ حکومت وقت کے خلاف مسلح بغاوت کے نام پر دہشت گردانہ کاروائیاں کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب تک جنگ صفین جاری تھی ، خوارج مسلمانوں کے درمیان جنگ جاری رکھوانے کے لیے لشکر علوی میں پیش پیش تھے۔ جونہی سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے خون خرابے سے بچنے کے لیے تحکیم یعنی ثالثی (Arbitration) کا راستہ اپنایا تو خوارج پرامن مصالحت کے عمل کو رد کرتے ہوئے سیدنا علی رض کے لشکر سے نکل کر انہی کو معاذ اللہ ’’کافر‘‘ کہنے لگے اور واضح طور پر باغی دہشت گرد گروہ تیار کرکے نام نہاد جہاد کے نام پر حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ اور امت مسلمہ کے خلاف برسر پیکار ہوگئے۔
اپنی منظم بغاوت میں انہوں نے یہ نعرہ لگایا ’’ لا حکم الا للہ ‘‘ ۔۔ اللہ کے سوا کسی کا حکم (قبول) نہیں۔
خوارج کا یہ نعرہ سیدنا علی نے سنا تو فرمایا : ’’کلمۃ حق ارید بہا باطل‘‘ بات تو حق ہے لیکن اسکا اطلاق و مقصود باطل ہے ۔ (مسلم الصحیح۔ ۲: ۷۴۹، رقم : ۱۰۶۶)
ایک خارجی لیڈر یزید بن عاصم محاربی نے اسلامی ریاست سے خروج کرتے ہوئے یہ خطبہ پڑھا
’’تمام حمداللہ تعالی کے لیے ہے جس سے ہم مستغنی نہیں۔ یا اللہ ! ہم پناہ مانگتے ہیں کہ ہم دین کے معاملے میں کوئی کمزوری یا خوشامد سے کام لیں کیونکہ اس میں ذلت ہے جو اللہ کے غضب کا باعث ہے۔ اے علی ! کیا تم ہمیں قتل سے ڈراتے ہو؟ آگاہ رہو ! اللہ کی قسم ! عنقریب ہم (خوارج) تمھیں (سیدنا علی اور مسلمانوں کو) تلواروں کی دھار سے ماریں گے تب تم جان لوگے کہ ہم میں سے کون مستحق عذاب ہے‘‘
حوالہ: ابن اثیر ۔ الکامل فی التاریخ ۔ ۳: ۳۱۳
جب سب سرکردہ خوارج شریح ابن اوفی عبسی کے گھر جمع ہوئے تو اس مجلس میں ابن وہب نامی خارجی نے کہا:
’’اب تم ہمارے ساتھ کسی ایسے شہر کی طرف کوچ کرو جہاں ہم سب جمع ہوکر اللہ تعالی کا حکم جاری کریں کیونکہ اہل حق اب تمہی لوگ ہو۔‘‘
حوالہ : ابن اثیر ۔ الکامل فی التاریخ ۔ ۳: ۳۱۴
ان تاریخی حقائق سے ثابت ہوتا ہے کہ خوارج خود کو حق و توحید کا علمبردار جب کہ سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کو (معاذ اللہ ) شرک و بدعت کا نمائندہ سمجھ کر باطل سمجھ رہے تھے۔بزعم خویش انہوں نے مسلم ریاست کو بدعتیوں کا شہر سمجھ کر چھوڑ کر جنگلوں، صحراوں اور پہاڑوں میں جا کر گھات لگا لی جہاں وہ اپنے مخالفین مسلمانوں کو پکڑ کر ظلم و ستم کا نشانہ بناتے ۔ انہیں لوٹتے اور قتل کردیتے۔ بعد ازاں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم کا لشکر لے کر خوارج کی ریشہ دوانیوں اور اسلام دشمن کاروائیوں کے جواب میں انکے خلاف عسکری کاروائی کی اور انہیں شکست فاش دے کر انکا خاتمہ کیا۔
حوالہ جات : صحیح مسلم ۔ باب التحریض علی قتل ا لخوارج ۔ ۲: ۷۴۸، رقم ۔ ۱۰۶۶
السنن ابوداود۔ باب فی قتال الخوارج ۔ ۴: ۲۴۴، رقم ۔ ۴۷۶۸
خوارج کے متعصبانہ و ظالمانہ فکر و کردار کو واضح کرتے ہوئے علامہ ابن تیمیہ لکھتے ہیں
’’خوارج وہ لوگ تھے جن کی صفت حضور نبی اکرم ﷺ نے یہ بیان کی تھی کہ وہ ’’اہل اسلام سے لڑیں گے اور بت پرستوں سے صلح رکھیں گے‘‘ انہوں نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ اور ان کا ساتھ دینے والے (صحابہ کرام) کی تکفیر کی اور حضرت علی رض کے خون کو مباح قرار دیتے ہوئے انہیں شہید کیا۔ حضرت علی رض کا قاتل عبدالرحمن ملجم المرادی خارجیوں میں سے تھا۔ مزید یہ اور اسکے دیگر خوارج ساتھی بہت عبادت گذار تھے لیکن حقیقت میں وہ حکمت دین سے نابلد تھے کیوں کہ انہوں نے سنت اور جماعت کو چھوڑ دیا۔ انکے عقیدے کے مطابق انسان مومن ہوگا یا کافر۔ انکے نزدیک مومن وہ ہے جو تمام واجبات پر بھی عمل کرے اور تمام محرمات کو ترک کرے جو ایسا نہ کرے وہ کافر اور دائمی جہنمی ہے۔ پھر انہوں نے ہر اس مسلمان کی تکفیر کرنا شروع کردی جس نے ان باتوں کی مخالفت کی ۔انہوں نے کہا کہ حضرت عثمان و حضرت علی اور انکی طرح دیگر لوگوں نے اللہ تعالی کے نازل کردہ احکام کے خلاف حکومت کی ہے اور وہ ظلم کا ارتکاب کرتے رہے پس یہ سارے (عظیم صحابہ و خلفائے راشدین) کافر ہوگئے (نعوذ باللہ )‘‘
حوالہ : ابن تیمیہ ۔ مجموع فتاویٰ ۔ ۷: ۴۸۱

خوارج ، حضرت عثمان غنی رض اور حضرت علی رض کو کافر نہ کہنے والوں کو ذبح کرتے تھے

امام طبری، امام ابن الاثیر اور حافظ ابن کثیر روایت کرتے ہیں :
’’پس خوارج نے حضرت عبداللہ بن خباب رضی اللہ عنہ کو چت لٹا کر ذبح کردیا۔ آپ کا خون پانی میں بہہ گیا تو وہ آپ کی زوجہ کی طرف بڑھے۔ ان محترمہ نے کہا کہ میں عورت ہوں۔ کیا تم میرے معاملے میں اللہ سے نہیں ڈرتے۔(لیکن خوارج پر کوئی اثر نہ ہوا) انہوں نے انکا پیٹ چاک کرڈالا اور (ان شہیدوں سے ہمدردی کرنے والی) قبیلہ طے کی تین مزید خواتین کو بھی قتل کر ڈالا۔‘‘
حوالہ : ابن الاثیر۔ الکامل فی التاریخ ۔ ۳: ۲۱۹
طبری ۔تاریخ الامم والملوک ، ۳: ۱۱۹
ابن کثیر ، البدایہ والنہایہ ، ۷: ۲۸۸‏  

موجودہ دور کے دہشت گرد خوارج ہی ہیں

متعدد احادیث مبارکہ میں فرامین رسول ﷺ نقل ہیں کہ خوارج دہشت گردوں کے گروہ امت مسلمہ کے اندر یکے بعد دیگرے نکلتے رہیں گے۔ حتی کہ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ جا کر ملے گا۔
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا
یخرج قوم من قبل المشر یقروون القرآن ، لایجاوز تراقیم کلما قطع قرن نشا قرن، حتی یخرج فی بقیتھم الدجال ،
’’مشرق کی طرف سے کئی لوگ نکلیں گے۔وہ قرآن پڑھیں گے مگر قرآن انکے حلق سے نیچے نہ اترے گا، جب ایک شیطانی سینگ یعنی دہشت گرد گروہ کو کاٹ دیا جائے گا تو دوسرا نکلے گا، یعنی گروہ در گروہ پیدا ہوتے رہیں گے۔ حتی کہ ان کے آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔ ‘‘
حوالہ جات: احمد بن حنبل المسند۔ ۲، ۲۰۹، رقم ۶۹۵۲
طبرانی المعجم الاوسط۔ ۷: ۴۱، رقم ۶۷۹۱
امام حاکم المستدرک ۔ ۴: ۵۵۶، رقم ۸۵۵۸

خلاصہ کلام

خوارج دہشت گردوں کی صفات و علامات کو واضح کرنے والی مذکورہ بالا بحث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ عصر حاضر کے دہشتگرد ہی خوارج ہیں۔ ہمارا دینی و ملی فریضہ بنتا ہے کہ ہم قرآن و حدیث، آثار صحابہ اور اقوال آئمہ کی روشنی میں انسانیت دشمن ان خونخوار بھیڑیوں کے گھناونے چہروں کو پہچانیں اور معاشرے کے سامنے انہیں بے نقاب کریں۔
حضور نبی اکرم ﷺ نے اپنی امت کو قیامت تک ہر دور میں خوارج کے ظاہر ہوتے رہنے اور منظم و مسلح گروہوں کی شکل میں نکلتے رہنے کی پیغمبرانہ پیشین گوئی کے طور پر خبریں دے دی تھی تاکہ ہر زمانے کے مسلمان انہیں پہچان سکیں ۔ اور جب انکا خروج (اظہار) ہو تو سادہ لوح مسلمان ان کی شکلوں، نعروںslogansاور شریعت کے نفاذ کے مطالبوں ، انکی ظاہر عبادتیں دیکھ کر دھوکہ میں نہ آ جائیں بلکہ اسلامی ریاست پر بھی حضور نبی اکرم ﷺ نے ذمہ داری عائد فرما دی کہ انکی ہر طرح سے بیخ کنی کی جائے۔ جیسا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ریاستی سطح پر اسلامی فوج کے ذریعے انکا قلع قمع کیا تھا تاکہ خلق خدا ان دہشت گردوں کے شر سے محفوظ ہو جائے۔

  👇🏻 *مجموعی تصویر* 👇🏻

1. أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ.
*"وہ کم سن لڑکے ہوں گے۔‘‘*
بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539، رقم : 6531مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 746، رقم : 1066
.
2. سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ.
*"دماغی طور پر ناپختہ ہوں گے۔‘‘*
بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539، رقم : 6531مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 746، رقم : 1066

3. کَثُّ اللِّحْيَةِ.’’
*"گھنی ڈاڑھی رکھیں گے۔‘‘*
بخاري، الصحيح، کتاب المغازي، باب بعث علی بن أبي طالب وخالد بن الوليد إلی اليمن قبل حجة الوداع، 4 : 1581، رقم : 4094مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، 2 : 742، رقم : 1064

4.  مُشَمَّرُ الْإِزَارِ.
*"بہت اونچا تہ بند باندھنے والے ہوں گے۔‘‘*
بخاری، الصحيح، کتاب المغازی، باب بعث علی ابن أبی طالب و خالد بن الوليد، إلی اليمن قبل حجة الوداع، 4 : 1581، رقم : 4094مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، 2 : 742، رقم : 1064

5. يَخْرُجُ نَاسٌ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ.
*"یہ خارجی لوگ (حرمین شریفین سے) مشرق کی جانب سے نکلیں گے۔‘‘*
بخاری، الصحيح، کتاب التوحيد، باب قراء ة الفاجر والمنافق وأصواتهم وتلاوتهم لا تجاوز حناجرهم، 6 : 2748، رقم : 7123

6. لَا يَزَالُوْنَ يَخْرُجُوْنَ حَتّٰی يَخْرُجَ آخِرُهُمْ مَعَ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ.’’
*"یہ ہمیشہ نکلتے رہیں گے یہاں تک کہ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔‘‘*
نسائي، السنن، کتاب تحريم الدم، باب من شهر سيفه ثم وضعه في الناس، 7 : 119، رقم : 4103

7. لَا يُجَاوِزُ إِيْمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ.
*"ایمان ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔‘‘*
بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539، رقم : 6531مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 746، رقم : 1066

8. يَتَعَمَّقُوْنَ وَيَتَشَدَّدُوْنَ فِی الْعِبَادَةِ.
"*وہ عبادت اور دین میں بہت متشدد اور انتہاء پسند ہوں گے۔‘‘*
أبويعلی، المسند، 1 : 90، رقم : 90عبد الرزاق، المصنف، 10 : 155، رقم : 18673

9. يَحْقِرُ أَحَدُکُمْ صَلَاتَهُ مَعَ صَلَاتِهِمْ، وَصِيَامَهُ مَعَ صِيَامِهِمْ.
*"تم میں سے ہر ایک ان کی نمازوں کے مقابلے میں اپنی نمازوں کو حقیر جانے گا اور ان کے روزوں کے مقابلہ میں اپنے روزوں کو حقیر جانے گا۔‘‘*
بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب من ترک قتال الخوارج للتألف وأن لا ينفر الناس عنه، 6 : 2540، رقم : 6534مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، 2 : 744، رقم : 1064

10. لَا تُجَاوِزُ صَلَاتُهُمْ تَرَاقِيَهُمْ.
*"نماز ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔‘‘*
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 748، رقم : 1066

11. يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ لَيْسَ قِرائَتُکُمْ إِلَی قِرَاءَ تِهِمْ بِشَيءٍ.
*"وہ قرآن مجید کی ایسے تلاوت کریں گے کہ ان کی تلاوتِ قرآن کے سامنے تمہیں اپنی تلاوت کی کوئی حیثیت دکھائی نہ دے گی۔‘‘*
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 748، رقم : 1066

12. يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ حُلُوْقَهُمْ.
*"ان کی تلاوت ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔‘‘*
بخاری الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2540، رقم : 6532مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وقتالهم، 2 : 743، رقم : 1064

13. يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ يَحْسِبُوْنَ أَنَّهُ لَهُمْ، وَهُوَ عَلَيْهِمْ.
*"وہ یہ سمجھ کر قرآن پڑھیں گے کہ اس کے احکام ان کے حق میں ہیں لیکن درحقیقت وہ قرآن ان کے خلاف حجت ہوگا۔‘‘*
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 748، رقم : 1066

14. يَدْعُونَ إِلَی کِتَابِ اﷲِ وَلَيْسُوا مِنْهُ فِي شَيْئٍ.
*"وہ لوگوں کو کتاب اﷲ کی طرف بلائیں گے لیکن قرآن کے ساتھ ان کا تعلق کوئی نہیں ہوگا۔‘‘*
أبو داود، السن، کتاب السنة، باب في قتل الخوارج، 4 : 243، رقم : 4765

15. يَقُوْلُوْنَ مِنْ خَيْرِ قَوْلِ الْبَرِيَّةِ.
*"وہ (بظاہر) بڑی اچھی باتیں کریں گے۔‘‘
بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539، رقم : 6531مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 746، رقم : 1066

16. يَقُوْلُوْنَ مِنْ أَحْسَنِ النَّاسِ قَوْلًا.
*"ان کے نعرے (slogans) اور ظاہری باتیں دوسرے لوگوں سے اچھی ہوں گی اور متاثر کرنے والی ہوں گی۔‘‘*
طبراني، المعجم الأوسط، 6 : 186، الرقم : 6142

17. يُسِيْئُوْنَ الْفِعْلَ.
*"مگر وہ کردار کے لحاظ سے بڑے ظالم، خونخوار اور گھناؤنے لوگ ہوں گے۔‘‘*
أبوداود، السنن، کتاب السنة، باب في قتال الخوارج، 4 : 243، رقم : 4765

18. هُمْ شَرُّ الْخَلْقِ وَالْخَلِيْقَةِ.
*"وہ تمام مخلوق سے بدترین لوگ ہوں گے۔‘‘*
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب الخوارج شر الخلق والخليقة، 2 : 750، الرقم : 1067

19. يَطْعَنُوْنَ عَلٰی أُمَرَائِهِمْ وَيَشْهَدُوْنَ عَلَيْهِمْ بِالضَّلَالَةِ.
*"وہ حکومت وقت یا حکمرانوں کے خلاف خوب طعنہ زنی کریں گے اور ان پر گمراہی و ضلالت کا فتويٰ لگائیں گے۔‘‘*
ابن أبي عاصم، السنة، 2 : 455، رقم : 934هيثمي، مجمع الزوائد، 6 : 228، وقال : رجاله رجال الصحيح.

20. يَخْرُجُوْنَ عَلٰی حِيْنِ فُرْقَةٍ مِنَ النَّاسِ.
*"وہ اس وقت منظرِ عام پر آئیں گے جب لوگوں میں تفرقہ اور اختلاف پیدا ہو جائے گا۔‘‘*
بخاری، الصحيح، کتاب المناقب، باب علامات النبوة في الإسلام، 3 : 1321، رقم : 3414مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، 2 : 744، رقم : 1064

21. يَقْتُلُوْنَ أَهْلَ الإِسْلَامِ وَيَدْعُوْنَ أَهْلَ الْأَوْثَانِ.
*’’وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور بت پرستوں کو چھوڑ دیں گے۔‘‘*
1. بخاری، الصحيح، کتاب التوحيد، باب قول اﷲ تعالی : تعرج الملائکة والروح إليه، 6 : 2702، رقم : 6995 2. مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، 2 : 741، رقم : 1064

22. يَسْفِکُوْنَ الدَّمَ الْحَرَامَ.
*’’وہ ناحق خون بہائیں گے۔‘‘*
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 748، رقم : 1066.

23. يَقْطَعُوْنَ السَّبِيْلَ وَيَسْفِکُوْنَ الدِّمَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ مِنَ اﷲِ وَيَسْتَحِلُّوْنَ أَهْلَ الذِّمَّةِ. (من کلام عائشة رضي اﷲ عنها)
*’’وہ راہزن ہوں گے، ناحق خون بہائیں گے جس کا اﷲ تعاليٰ نے حکم نہیں دیا اور غیر مسلم اقلیتوں کے قتل کو حلال سمجھیں گے۔‘‘ (یہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا فرمان ہے۔)*
حاکم، المستدرک، 2 : 166، رقم : 2657

24. يُؤْمِنُونَ بِمُحْکَمِهِ وَيَهْلِکُونَ عِنْد مُتَشَابِهه. (قول ابن عباس رضی الله عنه).
*’’وہ قرآن کی محکم آیات پر ایمان لائیں گے جبکہ اس کی متشابہات کے سبب سے ہلاک ہوں گے۔‘‘* (قولِ ابنِ عباس رضی  اللہ عنہ)
1. طبری، جامع البيان فی تفسير القرآن، 3 : 181 2. عسقلاني، فتح الباری، 12 : 300

25. يَقُوْلُوْنَ الْحَقَّ بِأَلْسِنَتِهِمْ لَا يُجَاوِزُ حُلُوْقَهُمْ. (قول علي رضی الله عنه)
*’’وہ زبانی کلامی حق بات کہیں گے، مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔‘‘(قولِ علی رضی اللہ عنہ)*
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 749، الرقم : 1066

26. ينْطَلِقُوْنَ إِلَی آيَاتٍ نَزَلَتْ فِي الْکُفَّارِ فَيَجْعَلُوْهَا عَلَی الْمُؤْمِنِيْنَ. (من قول ابن عمر رضی الله عنه)
*’’وہ کفار کے حق میں نازل ہونے والی آیات کا اطلاق مسلمانوں پر کریں گے۔ اس طرح وہ دوسرے مسلمانوں کو گمراہ، کافر اور مشرک قرار دیں گے تاکہ ان کا ناجائز قتل کر سکیں۔‘‘*  (قولِ ابنِ عمر رضی اللہ عنہ سے مستفاد)
بخاری، الصحيح، کتاب، استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539

27. يَمْرُقُوْنَ مِنَ الدِّيْنِ کَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ.
*’’وہ دین سے یوں خارج ہو چکے ہوں گے جیسے تیر شکار سے خارج ہو جاتا ہے۔‘‘*
بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539، رقم : 6531مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 746، رقم : 1066

28. اَلْأَجْرُ الْعَظِيْمُ لِمَنْ قَتَلَهُمْ.’
*’ان کے قتل کرنے والے کو اجرِ عظیم ملے گا۔‘*
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 748، رقم : 1066

29. خَيْرُ قَتْلَی مَنْ قَتَلُوْهُ.
*’’وہ شخص بہترین مقتول (شہید) ہوگا جسے وہ قتل کر دیں گے۔‘‘*
ترمذی، السنن، کتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة آل عمران، 5 : 226، رقم : 3000

30. شَرُّ قَتْلَی تَحْتَ أَدِيْمِ السَّمَاءِ.
*’’وہ آسمان کے نیچے بدترین مقتول ہوں گے۔‘‘*
ترمذی، السنن، کتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة آل عمران، 5 : 226، رقم : 3000

31. إِنَّهُمْ کِلَابُ النَّارِ.
*’’بےشک وہ ( خوارج) جہنم کے کتے ہوں گے۔‘‘*
ترمذی، السنن، کتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة آل عمران، 5 : 226، رقم : 3000

ان احادیث کو پڑکر آپ کے سامنے جس جماعت کا تصویر خیال میں ابھرتی ہیں کیا وہ  دیوبندی،سلفی، اہلحدیث( وہابی)
نہیں ہیں.؟

(اس پوسٹ کو ثواب جاریہ اور امّت محمدی کی اصلاح کی غرض سے اپنے ہر گروپ  اور ہر دوست کو شیر کریں، اور ہو سکے تو ہندی اور رومن اردو میں بھی اسے کنورٹ کرکے عام کریں.  یہ اس دور کی ضرورت ہے، اور ہمارا فرض بھی ہے.. جزاک الله.

https://www.facebook.com/sunniaqaid12/

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔