Pages

Wednesday, 24 August 2016

بدعت کی تعریف و اقسام

مکمل تحریر >>

اہلحدیث مکتبہ فکر کے مشہور عالم مولوی غلام رسول قلعوی صاحب لکھتے فرماتے ہیں ہندو ہوا میں اڑنے لگا تو داتا گنج بخش علیہ الرّحمہ نے اہنی جوتی کو حکم فرمایا کچھ کلمات پڑھ کر تو آپ کی جوتی ہوا میں گئی اور اس ھندو کو نیچے لے آئی آپ کی اس کرامت کو دیکھ کر ھزاروں لوگ مسلمان ھوگئے ۔ ؎ لیجیئے جناب ھندو کرامت دیکھ کر مسلمان ھوئے مولوی غلام رسول صاحب کے بیٹے دلیل کرامت کے طور پر پیش کریں اور آج کے اجھل اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کی کرامات کا انکار بھی کرتے ہیں اور مذاق بھی اڑاتے ہیں اللہ کرے ان ھندؤں کی طرح انہیں بھی صحیح اسلام نصیب ھوجائے آمین ۔ اب جو گالیوں کے تیر چلانے ھیں غیر مقلد وھابی موجودہ نام اھلحدیث حضرات نے وہ اپنے مولوی صاحب پر چلائیں اور لگائیں اپنے مولوی صاحب پر مشرک اور پیر پرست کا فتویٰ ۔

مکمل تحریر >>

مشہور غیر مقلد وھابی عالم جناب غلام رسول قلعوی صاحب کے بیٹے لکھتے ہیں داتا صاحب علیہ الرّحمہ کی یہ کرامت والد صاحب نے بیان کی بڑھیا کی بھینسیں پہلے سے زیادہ دودھ دینے لگیں اور لوگ ھندو راجہ کو چھوڑ کر اس اللہ کے ولی کی طرف آنے لگے۔ میرا مقصد صرف یہ ہے کہ اے اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کی کرامات کا انکار کرنے اور مذاق اڑانے والوں قرآن حدیث اور اجماع امت کو نہیں مانتے نہ مانو اپنے بڑوں کی تو مان لو ۔ اب جو بھی شرک و بدعت کا فتویٰ لگانا ہے وہ اپنے ان علماء پر لگاؤ اھلسنت و جماعت کے عقائد و نظریات حق ہیں الحمد للہ

مکمل تحریر >>