آئمہ حدیث علیہم الرّحمہ مقلد تھے ان کے فقہی مذاہب : صحاح ستہ کے تمام مصنفین آئمہ و دیگر آئمہ محدثین مقلد تھے آئے دن غیر مقلد وہابی نجدی تقلید کو شرک ، گمراہی کہہ کر سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں غیر مقلدین سے سوال ؟ جب تمہارے نزدیک تقلید شرک و گمراہی ہے اور مقلد مشرک و گمراہ ہیں تو ان مقلد آئمہ رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کی لکھی ہوئی مرتب کی ہوئی کتابوں کی کیا حیثیت ہے کیا مشرک و گمراہ تمہارے نزدیک حجت ہے اگر حجت ہے تو اس کی دلیل دو ؟ اور اہم بات جب تمہارے نزدیک مقلد مشرک و گمراہ ہیں تو کتب احادیث کے تمام مصنفین علیہم الرّحمہ مقلد ہیں تو یہ کتب تمہارے نزدیک حجت کیسے ہیں اور ان سے دلیل لینا جائز کیسے ہے ؟
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔