عقیدہ ختم نبوت کیا ہے اور قادیانی کافر کیوں ؟
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
الحمد للہ! ہم مسلمان ہیں، ختم نبوت پر ہمارا کامل ایمان ہے، عقیدئہ ختم نبوت ہر مسلمان کی پہچان ہے، حضور اکرم ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں، اس عقیدہ پر امت مسلمہ کے تمام افراد متفق ہیں، آپ ﷺ کے بعد جو بھی دعویٰ نبوت کرے، وہ کذاب ، دجال اورمفتری ہے۔ اس عقیدے پرسینکڑوں آیاتِ قرآنی اور احادیث مبارکہ دلالت کرتی ہیں۔ نبی کریم ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب ، خاتم الکتب ، نبی کریمﷺ کا دین خاتم الادیان، نبی کریم ﷺ کی شریعت خاتم الشرائع، نبی کریم ﷺ خاتم الانبیاء ہیں۔ آپ ﷺ کی آمد مبارکہ کے بعد نبوت و رسالت کا دروازہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا، یعنی اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو اس جہا ں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم کر دیا ہے۔ اب آپﷺ کے بعد کو ئی نبی مبعوث نہیں ہو گا۔ ارشاد خداوندی ہے:۔
"محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ﷺہیں اور سب انبیا ء کے آخر میں (سلسلہ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے(الاحزاب33:40)
اس آیت کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریم ﷺ کو خاتم النبین کہ کر یہ اعلان فرما دیاکہ آپﷺ ہی آخری نبی ہیں اور اب قیامت تک کسی کو نہ منصب رسالت پر فائز کیا جائے گااور نہ ہی منصب نبوت پر، خود نبی کریم ﷺ نے فرمایا
ـمیں (قصر ِ نبوت کی) آخری اینٹ ہوں اور میر ے آنے کے بعد قصر ِ نبوت اپنی تکمیل کو پہنچ گیا اور میں آخری نبی اور رسول ہوں" (صحیح بخاری، باب خاتم النبین جلد :1،صفحہ : 501)
**ختم نبوت احادیث کی روشنی میں**
1۔ "اس میں کوئی شک نہیں کہ رسالت و نبوت منقطع ہو چکی ہے میر ے بعد اب نہ کوئی نبی ہے اور نہ رسول" (مسند امام احمد جلد 3صفحہ 267، ترمذی حدیث: 2272 ، ابن ابی شیبہ جلد 11، صفحہ 531)
2۔ "میر ی اور مجھ سے پہلے انبیاء کرام کی مثال ایسی ہے جیسے کسی نے حسین و جمیل گھر بنایا البتہ ایک کونے میں ایک اینٹ کہ جگہ چھوڑدی ، لوگ اس عمارت کے اردگرد گھومتے اور اس کی عمدگی پر اظہار حیرت کرتے رہے مگر یہ ضرور کہتے کہ اس اینٹ کہ جگہ کو پر کیوں نہ کر دیا گیا ؟ تو وہ اینٹ میں ہوں، اور میں خاتم النبین ہوں" (صحیح بخاری حدیث 3535، صحیح مسلم حدیث 5961)
3۔ "میں محمد ہوں ، میں احمد ہوں ، میں ماحی ہوں کہ میر ے ذریعہ سے کفر کومٹایا جائے گا، میں حاشر ہوں کہ میر ے بعد حشر برپا ہوگا، میں عاقب ہوں ، عاقب وہ ہے جس کے بعد کوئی نبی نہ ہو" (صحیح بخاری حدیث 3532، صحیح مسلم حدیث 2354، مستدرک حاکم حدیث 4238)
4۔ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تیس کے قریب جھوٹے فریبی پیدا نہ ہوں گے، ان میں سے ہر ایک رسالت کا دعویٰ کرے گا، حالانکہ میں آخری نبی ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں "(صحیح بخاری حدیث3609، صحیح مسلم حدیث 7342، ترمذی حدیث2218)
اسی طرح سینکڑوں احادیث میں رسول اللہ ﷺ نے اپنے خاتم النبین ہونے کی وضاحت فرمائی۔
انکار ختم نبوت کا فتنہ نبی کریم ﷺ کے آخری ایام میں اور پھر وصال شریف کے فوراً بعد کھڑا ہو گیاتھا اور تمام صحابہ کرام علیہم الرضوان نے تلوار کے ذریعے اس فتنے کو تہس نہس کر دیا۔ اس کے بعد آج تک امت میں کھڑے ہونے والے فتنوں میں سب سے زیادہ خطرناک فتنہ یہی قادیانیت کا فتنہ ہے ۔
سرزمین ہندوستان میں جب انگریزوں کے تاریک دورمیں کفر والحاد کا سمندر ٹھاٹھیں مار رہا تھا اور اسلا م کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے سر توڑ کوششیں کی جارہی تھیں اس ملحدانہ دور میں اسلام پر کاری ضرب لگانے کے لیے جعلی نبوت کی بھیانک سازش تیار کی گئی اور انگریزوں کے اشارے پر ایک ضمیر فروش مرزا غلام احمد قادیانی نے۱۹۰۱ء میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا،

3 comments:
نہائت عمدہ تحریر ۔ ماشا اللہ ۔ جزاک اللہ
دھرنا ختم ھو گیا ؟
لیکن ۔۔۔۔۔ " اسلامی جمہوریہ پاکستان " سے ۔۔۔
ایک بُہت بڑا پیغام گیا ھے پوری دُنیا کو ۔۔۔
خاص طور پہ صیہونی اور یہودی لابیز کو ۔۔۔
اور انکے جو "ایجنٹس" ھیں پاکستان میں اُنکو یہ پیغام گیا ھے کہ ؛
" ناموسِ رسالت ﷺ اور تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ پر کوئی سازش قبول نہیں ھے" !
اور الحمداللہ یہ ایک بہت بڑا میسیج ھے جو پُوری دُنیا کو چلا گیا ھے ۔
جو ناموس رسالت ﷺ یا محمد ﷺ کے خلاف سازش کرے گا اسکا حشر صرف ایک ھی ھوگا اور وہ یہ کہ وہ ذلیل و رُسوا ھوگا ۔
میں یہ بات واضح کردوں پُوری قوم کے سامنے کہ ۔۔۔
عقیدۃ ختم نبوت ﷺ ھمارے ایمان کی رُوح ھے، اصل ھے، اساس ھے ۔۔۔
اور ایمان کی عمارت کی بنیاد عقیدۃ ختم نبوت ﷺ پر کھڑی ھوتی ھے ۔۔۔
اور یہ عقیدۃ ختم نبوت ﷺ قُرآن سے بھی ثابت ھے۔ ارشاد خُداوندی ھے کہ ؛
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا (40)
الاحزاب
ترجمہ:
محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ﷺہیں اور سب انبیا ء کے آخر میں (سلسلہ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والاھے ۔
(الاحزاب33:40)
اس آیت کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریم ﷺ کو خاتم النبین کہہ کر یہ اعلان فرما دیا ۔۔۔
کہ آپﷺ ہی آخری نبی ہیں اور اب قیامت تک کسی کو نہ منصب رسالت پر فائز کیا جائے گا ۔۔۔
اور نہ ہی منصب نبوت پر!
خود نبی کریم ﷺ نے فرمایا؛
" میں (قصرِ نبوت کی) آخری اینٹ ھوں اور میر ے آنے کے بعد قصرِ نبوت اپنی تکمیل کو پہنچ گیا اور میں آخری نبی اور رسول ھوں "
(صحیح بخاری، باب خاتم النبین جلد :1،صفحہ : 501)
آج میں پُوری قوم سے پوچھتا ھوں کہ ؛
ھم میں اگر کوئی گُنہاگار سے گُناہگار شخص بھی ھے وہ غُلامِ مُصطفےٰ ﷺ ضرور ھے ۔۔۔
وہ غُلامئی مُصطفےٰ ﷺ کو اس کائنات کا سب سے بڑا سرمایہ سمجھتا ھے ۔۔۔
ھمارے دل میں حُضور ﷺ کی محبت کا احساس ھے ۔۔۔
ھم قرین آقا ﷺ پر اپنی کروڑوں جانیں نچھاور کرنے پر تیار ھیں ۔۔۔
جب ذکرِ مُصطفےٰ ﷺ آ جائے تو ھر گُنہگار کی آنکھیں ساون کی برکھا بن جاتی ھیں ۔۔۔
عِشق و مُحبتِ مُصطفےٰ ﷺ کے مُوتی ھر گُنہگار کی آنکھوں سے ٹپکتے ھیں ۔۔۔
میں واضح کردوں کہ عقیدۃ ختمِ نبوت ﷺ کی خاطر سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہہ کے دور میں جنگ یمامہ لڑی گئی۔ سات سو حُفاظ نے قُربانیاں دیں ۔۔۔
آج نواز شریف جو قادیانیوں کو بھائی کہتا ھے، میں ا،س سے پُوچھتا ھوں کیا پُور عالم اسلام کے اندر مُسلمان کم تھے جو تُمہیں بھائیوں کی ضرورت تھی؟
آج عقیدۃ ختم نبوت ﷺ پر نقب ویسے ھی نہیں لگی جناب ۔۔۔
یہ خواجہ آصف نے ، نواز شریف نے ، رانا ثنا اللہ نے اور پھر زائد حامد نے ملی بھگت کے تحت اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے ناموسِ مُصطفےٰ ﷺ پر ڈاکہ ڈالا ھے ۔۔۔
اور یہ ایسے جُرم کے مُرتکب ھوئے ھیں کہ مُجھے انکے ایمان پہ خدشہ ھے ۔۔۔
اور جن جن پارلیمینٹ ارکان نے جان بوجھ کر اس پر دستخط کئے ھیں ۔۔۔
انہوں نے اپنی آخرت کی تباھی پر دستخط کئے ھیں ۔۔۔۔
اپنے ایمان کی بربادی پر دستخط کئے ھیں ۔۔۔
وہ اپنے ایمان کی تجدید کریں ۔۔۔
اسلئے کہ یہ مُلک رمضان میں بنا تھا ، یہ مُلک قُرآن ، رمضان اور مُصطفےٰ ﷺ کے نام پر بنا تھا۔
اس مُلک کے اندر ھماری سانسیں حضور ﷺ کی ذات کی ورا سے چلتی ھیں ۔۔۔
ھمیں روزی روٹی ذکرِ مُصطفےٰ ﷺ سے مِلتی ھے ۔۔۔
اِس مُلک پر حضور ﷺ کی توجُہات ھیں ۔۔۔۔
یہ مُلک نگاہِ مُسطفےٰ ﷺ میں ھے ۔۔۔
یہ مُلک مدینہ طیبہ کی ریاست کے وجود میں آیا ھے ۔۔۔
میری آنکھیں اس وقت انسؤوں سے بھری پڑی ھیں ۔۔۔
اقبال ؒ نے کہا تھا کہ ؛
خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوۃ دانشِ فرنگ
سُرمہ ھے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف
اے پاکستانیو !
تُمہاری آنکھوں میں وہ خاکِ مدینہ و نجف کا سُرمہ کہاں گیا ؟
کہاں گئے وہ وارثانِ محراب و منبر ؟
کہاں گئے وہ نعت خوان ؟ وہ ثناء خوانِ مُصطفےٰ ؟ وہ گدی نشین ؟
اللہ کی عزت کی قسم !
اگر آستانے آباد ھیں تو ختمِ نبوت ﷺ کی ورا سے ۔۔۔
گدیاں آباد ھیں تو ختمِ نبوت ﷺ کی ورا سے ۔۔۔
حکومتیں چلتی ھیں تو ختمِ نبوت ﷺ کی ورا سے ۔۔۔
اپ کی ، میری ، ھم سب کی سانسیں چلتی ھیں تو ختمِ نبوت ﷺ کی ورا سے ۔۔۔
نواز شریف !
تُو نے ختم نبوت ﷺ پر ٹکر لیکر اپنی موت کو دعوت دی ھے !!!
ھم مر تو سکتے ھیں ، کٹ تو سکتے ھیں مگر ذِکرِ مُصطفےٰ ﷺ پر آنچ نہیں آنے دینگے ۔۔۔
آج پاکستان کا بچہ بچہ سبز ھلالی پرچم کے تلے سفید کفن باندھ کر یہ دُعائیں کر رھا ھے ۔۔۔
کہ کاش میرے مولا ! انکو نشانِ عبرت بنا جیسے تُو نے ولید بن مُغیرہ کو بنایا تھا !
آمین
(جاری ھے)
اسلام علیکم “خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کورس” شروع کیا جا رہا ہے۔ روزانہ ایک سبق بھیجا جائے گا ۔ سب لوگ ضرور پڑھیں ۔
اس کورس میں آپ پڑھیں گے:
ختم نبوت
قادیانیت
ظہور امام مہدی علیہ الرضوان
حیات ونزول حضرت عیسٰی علیہ السلام
خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کورس Liveinfotime Web
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔