جب آپ کسی سے عمر کو برا بھلا کہتے سنیں تو
پو چھیں کون سا عمر ؟
کیا :عمر بن علي بن أبي طالب؟
یا : عمر بن الحسن بن علي؟
یا: عمر بن الحسين بن علي؟
یا: عمر بن علي بن الحسين؟
یا: عمر بن موسى الكاظم؟
📍 اور جب عائشہ کی برائ سنیں تو پو چھیں کس عائشہ کے بارے میں کہہ رہے ہو ؟
کیا:عائشة بنت جعفر الصادق؟
یا: عائشة بنت موسى الكاظم؟
یا: عائشة بنت علي الرضا؟
📍 اور اگر سنو کہ ابو بکر کے بارے میں کچھ کہہ رہا ہے تو سوال کریں کون سا ابو بکر ؟
کیا:أبو بكر بن علي بن أبي طالب؟
یا: أبو بكر بن الحسن بن علي؟
یا: أبو بكر بن الحسين بن علي؟
یا: أبو بكر بن موسى الكاظم؟
🌿 آخری سوال : اگر نفرتیں اور اختلافات اتنے گہرے تھے جتنے بیان کیے جاتے ہیں تو بزرگ اپنے بچوں کے ایسے نام کیوں رکھتے ۔۔۔
ذرا عقل استعمال کریں اپنا دین و آخرت بچایئے ۔۔۔۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔