Pages

Friday, 24 March 2017

امام احمد رضا کی حقانیت مخالفین کے گھر سے

*📢امام احمد رضا کی حقانیت مخالفین کے گھر سے 📢*
*✍امام احمد رضا رحمہ اللہ* کے مخالفین میں سے کچھ ناعاقبت اندیش لوگ صرف بغض وحسد کی بنا پر *امام احمد رضا رحمہ اللہ* کو شیعہ رافضی بھی کہتے نظر آتے ہیں اور دلیل کچھ بھی نہیں ہوتا ان ناعاقبت اندیشوں کے پاس سوائے الزام تراشی بہتان بازی کہ جبکہ مخالفینوں کا ضمیر بھی گواہی دیتا ہیکہ *امام احمد رضا رحمہ اللہ* شیعہ رافضی کیلئے کتنا سخت موقف رکھتے تھے اور خود مخالفین  نے بھی اس بات کو بھی تسلیم کیا ہیکہ *امام احمد رضا رحمہ اللہ* صرف شیعہ کے خلاف سخت موقف ہی نہیں بلکہ شیعہ کے رد میں دلیل قاہرہ سے پرتر کتب بھی تصنیف کی ہیں
✍ لیکن بغض وحسد ایک ایسی منحوس بیماری ہے کہ انسان کو یہ اندھا بنا دیتی ہے اور جس انسان کو یہ منحوس بیماری لاحق ہو جائے وہ انسان اس منحوس بیماری کی لپٹ میں آکر اپنا دماغی توازن کہو بیٹھتا ہے چنانچہ فرقہ وہابیہ کے ہر دو فریق *غیر مقلد وہابی و دیوبندی مقلد وہابی* دونوں کو یہ منحوس بیماری لاحق ہے جو کہ جز لاینفک کی طرح ان وہابیہ کے اندر پیوست ہے اور اسی منحوس بیماری کی کارستانی ہیکہ آئے دن فرقہ وہابیہ کےمتبعین تقریر و قلم کے ذریعہ پاگلوں کی طرح کہتے ہیکہ *امام احمد رضا شیعہ تھے*
*(معاذ اللہ)*
✍ چنانچہ ابھی تازہ خبر سے آپ حضرات کو متعارف کرواتا ہوں *مولوی عمیر دیوبندی قاسمی* نے ایک کتاب بزعم خود فضل خدا وندی *(فاتح فرقہ دیوبندیت مناظر اسلام علامہ مفتی اختر حسین مصباحی صاحب قبلہ* کی مشہورو معروف کتاب)  *قہر خداوندی بر فرقہ* *(دیوبندی)* کےجواب  میں لکھنے کی جسارت کی ہے کچھ صفحات پڑھنے کے بعد یقین کامل ہو گیا کہ یہ جواب نہیں *عمیر قاسمی* کی جہالت کا پلندہ ہے اور *عمیر قاسمی* کی جہالت سے بھری باتوں کی تصدیق دیگر *دیوبندی علماء* نے کر کے اس بات کا ثبوت فراہم کر دیا کہ *دیوبندیت* ایک جہالت کا نام ہے جنکو تحقیقات سے دور کا بھی واسطہ نہیں اور *عمیر قاسمی* اپنی جہالت پر نادم بھی نہیں بلکہ گدھے کی طرح خوشی سے مخمور  نظر ارہا ہے
✍خیر اس *عمیر قاسمی* کی جہالت سے بھری کتاب میں ایک خر دماغ *اجہل الکائنات فضیل احمد ناصری قاسمی استاذ جامعہ امام انور شاہ دیوبند* نے ایک تقریظ لکھی ہے اور اپنی تحریر میں اس *دیوبندی* نے اپنے سارے کذاب روحانی پیشواؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے *امام احمد رضا رحمہ اللہ* کے تعلق سے لکھتا ہے کہ *(بانی بریلویت احمد رضا خان اصلاً ونسلاً شیعہ تھا )*
*(بحوالہ فضل خداوندی صفحہ 15)* اب اس ناہنجار  فضیل *احمد ناصری قاسمی دیوبندی* کے پاس کوئی دلیل تو تھی نہیں تو کرتا کیا? بس  بدمست شرابی کی طرح لکھ مارا *,سنو فضیل احمد ناصری دیوبندی،* ہم غلام *امام احمد رضارحمہ اللہ* بڑی جراءت وہمت کے ساتھ پوری *دیوبندیت* کو دعوت فکر دیتے ہیں کہ قیامت کی صبح تک تم *دیوبندی* اپنے جہالت پر دلیل قائم نہیں کرسکتے سوائے الزام تراشی و بہتان بازی کہ اب تک تم *دیوبندیوں* کے کذاب روحانی پیشواؤں نے بھی یہی حرکت ملعونہ کی تھیں اور جو لاحاصل دلیل قائم کرنے کی کوشش کی تھیں تم *دیوبندیوں* کے کذاب  پیشواؤں نے اللہ کے کرم سے *امام احمد رضا رحمہ اللہ* کے چاہنے والوں نے تم *دیوبندیوں* کے کذاب پیشواؤں کے قائم کردہ لایعنی دلیل سے ہی تم *دیوبندیوں* کے کذاب پیشواؤں کو شیعہ ثابت کر دیا ہے
*(شرم تم کو مگر نہیں آتی)*
*✍خیر ہم سنی حنفی بریلویوں* کے سروں کے تاج  علمائے کرام  نے تم *دیوبندیوں* کو اس لایعنی دعویٰ پرکثرت کے ساتھ جواب دیئے ہیں  جسکا جواب الجواب آج تک کسی *دیوبندی* سے نہ بن سکا اور تم دیوبندی کے گھر سے بھی کثرت کے ساتھ دلیل اس الزام کے دفع میں قائم کئے ہیں مگر تم *دیوبندی* اندھوں کو نظر نہیں آتی تو اس میں ہمارا کیا قصور خیر میں بھی تم اندھے *دیوبندیوں* کیلئے ایک دلیل تیرے گھر سے قائم کرتا ہوں اگر تم *دیوبندیوں* کے پاس گدھے کے عضو مخصوصہ کے مثل عقل نہیں تو ذرا دماغ میں زور لگا کر تعصب کی چادر اتار کر پڑھنا اور شرم کےمارے کہیں دیو کے استان پر جاکر مرجانا
✍تم *دیوبندیوں* کی مرکزیت کی حامل درسگاہ دار دیوبند کا استاذ حدیث *دیوبندی مولوی حبیب الرحمٰن اعظمی لکھتا ہے*
*(مولانا احمد رضا بریلوی نے اپنے رسالہ'' ردالرفضہ" میں پچاس سے زائد کتب فقہ کلام و تفسیر کے حوالوں سے اثنا عشریوں کےکفرکوثابت کیا ہے*
*(بحوالہ مقالات حبیب حصہ اول صفحہ 365)*دیکھو اندھے *دیوبندیوں*  تم *دیوبندیوں* کے گھر سے میرے *امام احمد رضا رحمہ اللہ* کی حقانیت کا ثبوت۔ *(مدعی لاکھ پر بھاری گواہی تیری )* ارے بغیرت دیوبندیوں جس *امام احمد رضا رحمہ اللہ* نے شیعہ رافضی کے خلاف  قلمی و تقریری وعملی جہاد کیا ہو تم دیوبندی اس مرد مجاہد کو *اصلاً و نسلاً*  شیعہ کہتے ہو *(شرم تم کو مگر نہیں آتی)*
اور *دیوبندیوں* *دیکھ تیرے دار دیوبند کے استاذ حدیث حبیب الرحمٰن نے میرے امام احمد رضا کو مولانا بھی لکھا ہے* کچھ سبق لو *دیوبندیوں* اپنے دار *دیوبند* کے استاذ حدیث سے
✍خیرحضرات اس بات کو یہی پر ختم کرتے ہیں عقل مند کو اشارہ کافی ہوتا ہے اور شیطان کو دلیل کا سمندر بھی کچھ فائدہ نہیں دیتا ہے

*📒مرتب شبیر احمد عرف شاہر رضا ممبئی 📒*

https://www.facebook.com/sunniaqaid12/

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔