Pages

Thursday, 25 August 2016

تھانوی صاحب کے خلیفہ فرماتے ہیں مجھے صرف نور نہیں پرانوار کردیا گیا ہے ، میرے مرشد تھانوی قطب ارشاد عالم ہیں ، جہاں بھی برکت ھوگی انہیں کے دم سے ھوگی ، ( مزید خود پڑھیئے ) کوئی بتائے گا کہ قطب ارشاد عالم کسے کہتے ہیں ؟ (اگر کسی ولی اللہ کو سنی قطب عالم کہے تو مشرک اور یہاں کوئی فتویٰ نہیں ) برکت جہاں بھی ھوگی تھانوی صاحب کے دم سے ھوگی ۔(جی جناب نبی ﷺ کے صدقہ و وسیلہ سے کچھ نہیں ملتا اور تھانوی صاحب کے دم سے سب برکتیں ہیں کیا فرماتے علماء دیوبند یہ شرک و گمراہی ہے کہ نہیں ؟

تھانوی صاحب کے خلیفہ فرماتے ہیں مجھے صرف نور نہیں پرانوار کردیا گیا ہے ، میرے مرشد تھانوی قطب ارشاد عالم ہیں ، جہاں بھی برکت ھوگی انہیں کے دم سے ھوگی ، ( مزید خود پڑھیئے )
کوئی بتائے گا کہ قطب ارشاد عالم کسے کہتے ہیں ؟ (اگر کسی ولی اللہ کو سنی قطب عالم کہے تو مشرک اور یہاں کوئی فتویٰ نہیں ) برکت جہاں بھی ھوگی تھانوی صاحب کے دم سے ھوگی ۔(جی جناب نبی ﷺ کے صدقہ و وسیلہ سے کچھ نہیں ملتا اور تھانوی صاحب کے دم سے سب برکتیں ہیں کیا فرماتے علماء دیوبند یہ شرک و گمراہی ہے کہ نہیں ؟

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔