مشہور غیر مقلد وھابی عالم جناب غلام رسول قلعوی صاحب کے بیٹے لکھتے ہیں داتا صاحب علیہ الرّحمہ کی یہ کرامت والد صاحب نے بیان کی بڑھیا کی بھینسیں پہلے سے زیادہ دودھ دینے لگیں اور لوگ ھندو راجہ کو چھوڑ کر اس اللہ کے ولی کی طرف آنے لگے۔
میرا مقصد صرف یہ ہے کہ اے اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کی کرامات کا انکار کرنے اور مذاق اڑانے والوں قرآن حدیث اور اجماع امت کو نہیں مانتے نہ مانو اپنے بڑوں کی تو مان لو ۔ اب جو بھی شرک و بدعت کا فتویٰ لگانا ہے وہ اپنے ان علماء پر لگاؤ اھلسنت و جماعت کے عقائد و نظریات حق ہیں الحمد للہ
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔