Pages

Wednesday, 24 August 2016

اہلحدیث مکتبہ فکر کے مشہور عالم مولوی غلام رسول قلعوی صاحب لکھتے فرماتے ہیں ہندو ہوا میں اڑنے لگا تو داتا گنج بخش علیہ الرّحمہ نے اہنی جوتی کو حکم فرمایا کچھ کلمات پڑھ کر تو آپ کی جوتی ہوا میں گئی اور اس ھندو کو نیچے لے آئی آپ کی اس کرامت کو دیکھ کر ھزاروں لوگ مسلمان ھوگئے ۔ ؎ لیجیئے جناب ھندو کرامت دیکھ کر مسلمان ھوئے مولوی غلام رسول صاحب کے بیٹے دلیل کرامت کے طور پر پیش کریں اور آج کے اجھل اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کی کرامات کا انکار بھی کرتے ہیں اور مذاق بھی اڑاتے ہیں اللہ کرے ان ھندؤں کی طرح انہیں بھی صحیح اسلام نصیب ھوجائے آمین ۔ اب جو گالیوں کے تیر چلانے ھیں غیر مقلد وھابی موجودہ نام اھلحدیث حضرات نے وہ اپنے مولوی صاحب پر چلائیں اور لگائیں اپنے مولوی صاحب پر مشرک اور پیر پرست کا فتویٰ ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔