Pages

Monday 22 February 2021

کونڈے_اور_مختلف_رسومات

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=594875784576164&id=100021612426957

*#کونڈے_اور_مختلف_رسومات*

ہمارے یہاں کونڈوں کا بڑا مسئلہ بنا رہتا تھا اور بعض لوگ ایصال ثواب کی اس قسم پر یہ کہا کرتے تھے کہ یہ شیعہ روافض کی رسم ہے جو وہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے بغض میں کرتے ہیں

اتنی بات انکی ٹھیک سمجھیں کہ روافض سے کچھ بعید نہیں

اس دور میں دعوتِ اسلامی کو یہ اعزاز ملا کہ اسنے کونڈے نامی ایصالِ ثواب کے معاملے کو سیدنا امام جعفر صادق رضی اللّٰہ عنہ ہی تک نہ رکھا بلکہ اس ایصالِ ثواب میں جَلی حروف سے سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کو بھی شامل فرمالیا تاکہ روافض سے تشبہ کا شبہ بھی زائل ہو اور رافضیوں کی نیندیں بھی حرام ہو
اب دیکھنا یہ ہے کہ اس طریقہ کو دیکھ کونڈوں کے معاملے میں کون خوارج کا طریقہ اپناتا ہے اور حق بول کر باطل مراد لینا واضح کرتا ہے

اب آیئے کونڈوں میں رافضیانہ رسم پر کچھ مزیدار باتیں عرض کرتا ہوں

رافضی اپنے کونڈے چھپا کر کرتے ہیں اور یہ گھر کی چار دیواری ہی میں کرتے ہیں
توھم پرست رافضی کو چار دیواری میں چار کا لفظ دیکھ کر بخار آنا چاہیئے اور اسے سَرعام کرنا چاہیئے
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جنکا مذہب ہی تقیہ ہو اور جنکی قائم حجت ہی چھپی ہو تو پھر وہ اپنے سب سے بڑے دشمن سمجھے جانے والے کے وصال پر خوشی کیونکر چھپ کے نہ کریں
اس ہی چھپن چھپائی میں انہوں نے یہ وضع کررکھا ہے کہ کونڈے گھر سے باہر نہ جائیں بلکہ کونڈوں کا کھانا کھا کر ہاتھ بھی وہیں دھوئیں کہ کہیں کوئی ایسے ہی باہر نہ چلاجائے اور انکی رسمِ بد ظاہر نہ ہو

دیکھو رافضیوں ہم گج وج کر یہ لنگر کرتے ہیں اور سیدنا امام جعفر صادق کے ساتھ ان سے افضل سیدنا امیر معاویہ کا بھی نام لیتے ہیں
ہمارے خوف سے تم میں غیرت پیدا نہ ہوگی اور تم چھپ ہی کر کونڈے کروگے جیسے تم میں 313 غیرت مند پیدا نہیں ہوتے اور تمہارا امام غائب چھپے رہنے پر مجبور رہتا ہے

غلامانِ صحابہ کا خوف تمہارے اندر 313 تو دور 12/13 غیرت مند بھی پیدا نہیں ہونے دیگا

نوٹ: ان شاءاللّٰہ میرے گھر بھی لنگرِ جعفری و معاویائی کا سلسلہ جاری ہے، اطعام الطعام کا معاملہ ہوگیا اب دیگر صورتوں میں بھی ایصالِ ثواب ہوتا رہے گا

سڑ رافضی سڑ
جَل خارجی جَل

#نظام_امیر

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔