🌹 مزارات پر حاضری 🌹
قسط نمبر 3
فضل الرّحمٰن اور اھل دیوبند پاکستان کے بڑے مفتی محمود داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی حلوہ تقسیم کیا چادر چڑھائی
یہی تھانوی صاحب لاہور میں حضور داتا علی ہجویری رضی اللہ عنہ کے مزار پر حاضری دینے کے بعد کہتے ہیں؛
بہت بڑے شخص ہیں۔ عجیب رعب ہے، وفات کے بعد بھی سلطنت کررہے ہیں۔(سفرنامہ لاہور و لکھنؤ، ص 50)۔
بانی مسلک دیوبند و دارالعلوم دیوبند جناب قاسم نانوتوی صاحب کلیر شریف مزار پر با ادب ننگے پاؤں حاضری دیا کرتے تھے
🌹 حوالہ خطابات طیب
مولانا طارق جمیل صاحب نے بھی میاں بخش کے مزار پر حاضری دی دعا مانگی مولانا صاحب فرماتے ہیں کہ میں کچھ دنوں پریشان تھا دوست نے کہا کہ اللہ نیک بندوں کے در پر جا کر دعا کرو پریشانی دور ہو جائے گی
میں نے کھڑی شریف مزار پر حاضری دی یوں ہی مزار مبارک کے اندر قدم رکھا مجھے روحانی سکون ملا جیسے کوئی پریشانی تھی بھی نہیں
دارلعلوم دیوبند کےبرے مفتی محمو دیوبندی کی حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی مفتی محمود صاحب کی ویڈیو بھی ساتھ شیر کر رہا ہوں دیکھ لینا
شاہ عبدالرحیم صاحب کا معمول تھا کہ شاہ ولی اللہ صاحب کے مزار پر جایا کرتے تھے فاتحہ پرھتے اور اس کے بعد چنے الایچی دانے تقسیم کرتے
حوالہ ارواح ثلاثہ صفحہ نمبر 48
مولانا اشرف علی تھانوی صاحب مقامات بزرگانِ دین کی زیارت کو گیا اور ارشاد فرمایا کہ آثار بزرگانِ دین کی زیارت سے برکت حاصل ہوتی ہے
حوالہ امداد المشتاق صفحہ نمبر 38
اشرف علی تھانوی صاحب فرماتے ہیں کہ میں حضرت (حاجی امداد اللہ) قبر مقدس سےوہی فائدہ اٹھایا جو حالت حیات میں اٹھایا کرتا
فرماتے ہیں کہ فقیر مرتے نہیں بلکہ ایک مکان سے دوسرے مکان میں منتقل ہوتے ہیں
حوالہ امداد مشتاق صفحہ نمبر 94
اشرف علی تھانوی صاحب فرماتے ہیں کہ میرے پیر صاحب حاجی امداد اللہ صاحب کا ایک جوالا مرید تھا پیر صاحب کے مزار پر حاضر ہوا اور عرض کی میں بہت پریشان اور روٹیوں کا محتاج ہوں کچھ دستگیری فرمایئے مزار سے آواز آئی آپ کو 2 آنے مزار سے روزانہ ملا کرے گے
امدالمشتاق صفحہ نمبر 114
سوال یہ ھے اُن لوگوں سے مزارات اولیاء اللہ پر حاضری دینے والوں کو مشرک بدعتی قبر پرست کہتے ہیں پوچھنا یہ تھا کہ اب ان بزرگوں کے بارے کیا خیال ہے
گل وچ ہور اے
ہماری گذارش ہے کہ خدارا کچھ خوف کریں۔ اگر آپ سے ان نفوسِ قدسیہ کی شان برداشت نہیں ہوتی تو نہ کریں بیان لیکن اس طرح دشنام طرازیاں کرکے کیوں عذابِ الہٰی کو دعوت دیتے ہیں۔
جاری ہے بقیہ آیندہ پوسٹ پر
🌹 گوہر 🌹
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔